صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں
کھلاڑیوں کی بیوائیں بھی مالی امداد کے لیے درخواست جمع کروا سکتی ہیں
پاکستان نے مجموعی طور پر 12 گول داغے جبکہ اس کے خلاف 27 گول ہوئے
پاکستان کی تمام دو طرفہ سیریز معطل اور پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت کو روک دیا جائے گا، رپورٹ
سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے
پاکستان ٹیم اپنا پہلا سپر سکس میچ 27 جنوری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی
فتح کے بعد جوکووچ نے روجر فیڈرر کو پیچھے چھوڑ دیا
آئی سی سی کے باضابطہ فیصلے کا انتظار ہے، ہمارے پاس بہت سے پلان ہیں، محسن نقوی
بنگلادیش آئی سی سی بورڈ کے فیصلے پر عمل درآمد میں ناکام رہا، آئی سی سی چیف ایگزیکٹو
اولمپیئن ایف بی آئی کی دس انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا جس کی گرفتاری پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا انعام تھا
پاکستان ٹیلنٹ کے اعتبار سے ایک بڑا ملک ہے، جہاں فٹبال کو منظم انداز میں فروغ دیا جا سکتا ہے، آرسین وینگر
سفیان مقیم ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے کے ابتدائی حصے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے
سلمان نصیر نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے
’’لگتا ہے کرکٹ چھوڑ کر بھٹے بیچنا شروع کردیے ہیں‘‘، سوشل میڈیا صارفین کا طنز
اس سے قبل جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز بھی انجری سے نبرد آزما ہو رہے ہیں
اگر دیگر ممالک ساتھ کھڑے ہوں تو آئی سی سی کو فیصلہ کرنا ہوگا: سابق پی سی بی چیئرمین
پاکستانی کھلاڑیوں نے غیر معمولی منافع کی امید میں ایک کمپنی میں سرمایہ کاری کی تھی
کھلاڑیوں نے مسئلہ حل کرانے کے لیے ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی کوئی رابطہ نہیں کیا، ذرائع
آسٹریلیا کی ٹیم سیریز کے لیے 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی
بنگلادیش کے پاس آئی سی سی تنازعات کمیٹی کے پاس جانے کا بھی آپشن موجود ہے
صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ رانا ثناءاللہ نے اجلاس کی صدارت کرنا تھی
پرومو میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کو بھی دکھایا گیا ہے
پاکستانی کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، ہر ٹیلنٹڈ کھلاڑی کو ضرور موقع دیا جانا چاہیے، جیانی انفینٹینو
ہیڈ کوچ روب والٹر نے ایڈم ملنے کے لیے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم ان کی انجری پر بے حد افسردہ ہے
انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے
شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا
پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ یکم مارچ کو چین کے خلاف کھیلے گا
ککری گراؤنڈ قطر کے کسی اسٹیڈیم سے کم نہیں جبکہ لیاری میں دو عالمی معیار کے فٹبال گراؤنڈ ہیں، نادر گبول
زمبابوے نے محض 129 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے صرف 2 وکٹوں پر پورا کرلیا، سمیر منہاس کی 74 رنز کی شاندار اننگ
آئی سی سی کی جانب سے 24 گھنٹوں کی مہلت دینا مناسب نہیں، ایک عالمی ادارہ اس طرح دباؤ نہیں ڈال سکتا، صدر بی سی بی
ڈیرل مچل نے بھارت کے خلاف سیریز میں 352 رنز بنا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا
کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ اپنے جواب سے آئی سی سی کو آگاہ کرے گا
بگ بیش کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، یہاں گزرنے والا وقت ہمیشہ یاد رہے گا، بابر اعظم
لیفٹیننٹ کرنل فرخ ندیم نے فائنل مقابلے میں 30 میں سے 27 ہٹ کر کے مخالفین کو حیران کردیا
بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے7 وکٹوں پر 238 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 7 وکٹوں پر 190 رنز بنا سکی
آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ 21 جنوری بروز بدھ ہونے والی بورڈ میٹنگ کے بعد سامنے آیا
بائی ژوژوان نے پہلے سیٹ میں شاندار کھیل پیش کرکے سبالینکا کو دباؤ میں ڈال دیا تھا
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے یہ خط آئی سی سی بورڈ کے دیگر اراکین کو بھی ارسال کیا ہے
پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چئیرمین ملا ہے، وکرانت گپتا
ٹیم کے لوگو، کٹ اور کھلاڑیوں کے انتخاب کے حوالے سے جلد ہی بڑے سرپرائزز دیں گے، حمزہ مجید
پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ کھلاڑی ڈرافٹ کے بجائے آکشن کے ذریعے منتخب کیے جائیں گے
شرکاء نے ملک میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے مثبت اور سازگار مواقع فراہم کرنے پر پاک فوج کے کردار کو سراہا
کرس ٹیلر بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا وسیع تجربہ رکھنے ہیں
اس وقت میدان میں بابراعظم اور اسٹیون اسمتھ جیسے کرکٹرز موجود تھے
بنگلا دیش کے مشیر کھیل آصف کا کہنا ہے کہ بھارتی ایما پر آئی سی سی کا کوئی دباؤ قبول نہیں کریں گے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا
باسکٹ بال ترک صدر کا پسندیدہ کھیل ہے اور وہ نوجوانی میں ایک اچھے کھلاڑی بھی رہے ہیں
نعرے بازی کے وقت موقع پر ٹیم کے متعدد ممبران موجود تھے
سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم اننگ کی دوسری گیند پر پرتھ اسکارچر کے کوپر کونولی کا شکار بنے
شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر کیا