صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مسلح گروپ نے انقرہ سے چار دہائیوں سے زائد عرصے تک جنگ جاری رکھی
نیتن یاہو نے اتوار کے روز واضح طور پر امریکی قیادت میں پیش کیے گئے غزہ منصوبے کی مخالفت کی تھی
یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران کے ساتھ جاری جنگ نے عالمی اور امریکی توانائی کی سپلائی کو متاثر کیا ہے
جنوبی اور مشرقی گورنریٹس میں حکام نے کسی بھی حملے کے پیش نظر الڑت رہنے پر زور دیا ہے
شمالی کوریا کی شمولیت پوری عالمی برادری کے لیے ایک جاگنے کی کال کے مترادف ہے، زیلنسکی
پینٹاگون کی جانب سے اس رپورٹ پر فوری طور پر کوئی تفصیلی ردعمل سامنے نہیں آیا
امریکا اور ایران آبنائے ہرمز کو بحال کرنے کے لیے کسی قابلِ قبول طریقہ کار پر تاحال اتفاق نہیں کرسکے
اسرائیلی حکام کی تشویش کی ایک بڑی وجہ ترکیے اور اسرائیل کے درمیان موجود سیاسی اور سفارتی اختلافات بھی سمجھے جا رہے ہیں
انڈونیشیا میں حالیہ برسوں کے دوران LGBTQ افراد اور ان کے حقوق کے حوالے سے سماجی اور سیاسی بحث میں شدت آئی ہے
اسرائیل نے 2007 میں الکِبار کے مبینہ جوہری ری ایکٹر پر فضائی حملہ بھی کیا تھا
پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، احمد فاروق
امریکی اور دیگر اتحادی ممالک کے ساتھ تعاون مکمل طور پر ختم نہیں ہوگا، عراق
آبنائے ہرمز اب کھلا ہے اور اس وقت اس پر صرف امریکی بحریہ کا کنٹرول ہے۔
اگر ایران اپنے نقصانات کے لیے معاوضے کا مطالبہ کرسکتا ہے تو امریکا بھی ایسا کرے گا، ٹرمپ
دو روز قبل اسرائیلی میڈیا کے پروپیگنڈے کے جواب میں مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی تھی
ٹرمپ کے ہوتے کوئی قابل عمل معاہدہ ہونے کا امکان نہیں ہے
تیل بردار جہاز میں دھماکے کی اطلاع ہے تاہم تحقیقات ابھی جاری ہیں
محمد باقر ذوالقدر اور ڈاکٹر محسن رضائی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
اسرائیل نے پاک ترک اور سعودیہ دفاعی اتحاد کو اپنے لیے خطرناک پیشرفت قرار دیدیا
ملزم نے جنسی زیادتی کے بعد طالبہ کو نیم بے ہوشی کی حالت میں چھت پر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا
امدادی کاموں کے درمیان منہدم عمارتوں کے ملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے جس سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے
اسرائیل کے بیرونی خطرات سے اپنے دفاع کے حق کو بھی تسلیم کرتے ہیں، کولمبیا
6 نئے فوجی کمانڈرز کا تقرر جنرل اسٹاف ، پاسداران انقلاب اور بسیج میں کی گئی ہے
دشمنوں کو یقین تھا کہ دباؤ ڈال کر وہ ایران کو معاشرتی انہدام کی جانب دھکیل سکتے ہیں: مسعود پزیشکیان
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکمت عملی کو شطرنج کے کھیل سے تشبیہ دی تھی
آئل ریفائنری کے اوپر سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا
قیدیوں کے ضروری طبی معائنے اور جانچ پڑتال کی جائے گی
خطے میں ایک نیا نظام تشکیل پا رہا ہے اور متعلقہ فریقوں کو اس نئی صورتحال کو تسلیم کرنا ہوگا، ایرانی نائب اسپیکر
ایسے اقدامات خطے کو اسرائیلی خطرے سے پیدا ہونے والے عدم استحکام سے بھی محفوظ رکھنے میں کردار ادا کر سکتے ہیں، بیان
موساد کے اس اقدام کا مقصد ایرانی حکومت کے خلاف بغاوت پیدا کرنا تھا
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے حوالے سے جاری مذاکرات کا بنیادی مقصد فوری طور پر آبی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنا نہیں ہے، بیان
میرے گھر میں باتیں ہوئیں، گھر کی باتیں باہر ہوئیں اس پر کیس بنایا گیا، نورین نیازی
ایران کا مؤقف ہے کہ آبنائے ہرمز کی بحالی کو خطے میں امریکا کے رویے اور ایرانی مطالبات سے الگ نہیں کیا جا سکتا
ایرانی نمائندے مذاکرات کی میز پر بار بار مالی معاملات اور رقم تک رسائی کی بات کر رہے ہیں، امریکی سفیر
امریکی حکام کے مطابق اس تعاون میں خاص طور پر بحری سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات شامل ہیں
نو علاقوں اور 33 صوبوں میں تقریباً 586,000 افراد متاثر ہوئے ہیں
ٹیمیں آگ پر قابو پانے اور اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے زمینی اور فضائی آپریشن کر رہی ہیں
یمنی حکومتی فورسز اور طبی ذرائع کے مطابق حملوں میں بندرگاہ، شہری تنصیبات اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
حزب اللہ نے دلیل دی کہ نقشے نے مذاکراتی راستے کو نقصان پہنچایا
متاثرین میں سے دس کا تعلق بنگلہ دیش کے شمالی ضلع نوگاؤں سے تھا
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کو فرضی نہیں حقیقی معنوں غیرمسلح ہونے کی شرط رکھی گئی ہے
کمانڈ کے مطابق امریکی اہلکار خطے میں تعینات جنگی بحری جہازوں کے ذریعے سمندری سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں
افغانستان سے جون اور جولائی2026 کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 9 ڈرونز حملے کیے گئے
افغان طالبان نے 150 سے زائد کمپنیوں کو 205 کان کنی معاہدے دیے
وکٹوریہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے ہر رات 12 بج کر 30 منٹ پر بند کردیا جاتا ہے
ایرانی فوجی قیادت کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی برقرار ہے
شدید گرمی کے ساتھ خشک سالی کی صورتحال بھی برقرار ہے، میڈیا رپورٹس
آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال بدستور غیر یقینی کا شکار ہے
ایران کی معاشی حالت انتہائی سنگین ہوچکی ہے، ان کے پاس اپنے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، امریکی صدر