صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اہلکار باہمی اتحاد برقرار رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں، شیخ صالح بن فوزان الفوزان
ایران بعض محصولات کے معاملے میں لچک کا عندیہ دے رہا ہے، رائٹرز
نیتن یاہو نے اپنی تقریر میں حزب اللہ کے خلاف اپنی کارروائی کو قابل فخر کارنامہ قرار دیا
فرانسیسی فوجی سعودی عرب کے بحیرۂ احمر کے ساحلی شہر ینبع کی حفاظت کے لیے تعینات ہوں گے
اجلاس کی اکثریت کی شدید نعرے بازی اور ہال سے چلے جانے کے باعث اسرائیلی وزیراعظم کو خالی نشستوں سے خطاب کرنا پڑا
مظاہرین نے پلاسٹک کے بنے خنزیر کے سر کو اُٹھا رکھا تھا جس پر نیتن یاہو کی عرفیت ’بی بی‘ لکھا ہوا تھا
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جون میں مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کیا گیا تھا
امریکا نے ایران میں ایک اسکول پر بمباری کی تھی جس میں 150 سے زائد طالبات شہید ہوگئی تھیں
غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام، تباہی، فاقہ کشی اور جبری نقل مکانی جاری ہے، محمود عباس
بھارتی بزنس مین کے خلاف کم سن بچیوں سے زیادتی کی شکایت اور شواہد ایک این جی او نے پیش کیے تھے
آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول اور انتظام ہمیشہ سے ایران کے پاس تھا اور ایران کے پاس ہی رہے گا؛ مشیر سپریم لیڈر
امریکا نے ایران ایئر کو لینڈنگ، ٹکٹنگ اور دیگر خدمات کی فراہمی پر پابندیاں عائد کی تھیں
سعودی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ، تبوک، جدہ، ینبع اور طائف میں ہنگامی خطرے کا الرٹ جاری کیا تھا
حوثیوں کے حملے کے بعد سے رواں ماہ میں یہ دوسری بار الرٹ جاری کیا گیا ہے
مالیاتی نظم و ضبط، بیرونی مالیاتی ذخائر اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری آئی ہے، رپورٹ
ایتھوپین ایئرلائنز نے سیکیورٹی صورتحال کے باعث میکیلے، شائر اور اکسوم کے لیے اپنی پروازیں روک دی ہیں
قالین صاف کرنے کی مختصر ویڈیو نے امریکی سوشل میڈیا پر خاصی بحث چھیڑ دی
حالیہ ہفتوں میں آبنائے ہرمز اور بحیرۂ احمر میں کشیدگی نے عالمی بحری تجارت اور توانائی کی ترسیل کو بھی متاثر کیا ہے
ایرانی وفد ان دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود ہے
کلاڈیا کا اشارہ تھا کہ منشیات کا مسئلہ صرف میکسیکو تک محدود نہیں
حکام کے مطابق طیارہ گرنے کے نتیجے میں کسی دوسرے شخص کے زخمی ہونے یا علاقے میں بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاع نہیں ملی
حملہ آور فلسطینی کی شناخت محمود سلیمان کے نام سے ہوئی ہے
پولیس کے مطابق بس میں تقریباً 35 مسافر سوار تھے اور حادثے کے وقت بیشتر مسافر سو رہے تھے
روسی افواج نے اس سال یوکرین کے تقریباً 900 مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہ
بیان میں خاص طور پر آبنائے ہرمز اور باب المندب سے متعلق سفارتی کوششوں کا ذکر کیا گیا
جہاز پر فوجیوں کے رہائشی حالات اور ذہنی صحت سے متعلق مشکلات کی رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں
ٹرمپ اونچی آواز میں ملٹری فلائی اوور کے دوران آنکھیں بند کرکے جھکتے ہوئے دکھائی دیے
دونوں ممالک نے سیکورٹی کے دیگر امور اور سرحدی تحفظ پر بھی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
مارکیٹ میں سرمایہ کار اب امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
روبیو کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی رابطے جاری ہیں
افغانستان میں صحت کی سہولیات کے غلط استعمال کا ایک اور معاملہ سامنے آگیا
ایرانی عہدیدار کے مطابق آبنائے ہرمز کھولنے کا معاملہ جنگ کے خاتمے اور امریکی فوجی دباؤ میں کمی سے بھی منسلک ہے
بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد نے نوجوان کوگولی مار کر قتل کر دیا
روس یوکرین کے علاوہ مالدووا، پولینڈ اور بالٹک ریاستوں کے لیے بھی خطرہ بن رہا ہے
چینی صدر کے لیے استعمال ہونے والا طیارہ ایئر چائنا کے کمرشل طیاروں کے بیڑے سے لیا جاتا ہے
امریکی فضائیہ کے دو B-1 بمبار طیاروں نے فضائی مظاہرہ کیا
نیتن یاہو کا امریکا کا دورہ انتہائی مختصر رکھا گیا ہے وہ جمعرات کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو ایرانی قیادت تک پہنچنے میں اسے صرف چند دن لگ سکتے ہیں
یورپی ممالک جنگ میں وقفہ چاہتے ہیں تاکہ یوکرین کو دوبارہ مسلح کرنے اور اس کے فوجی ذخائر بھرنے کے لیے وقت مل سکے۔
یوکرینی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی تیل صنعت، پابندیوں اور مصنوعی ذہانت کے ہتھیاروں پر بھی بات کی
ایرانی صدر نے امریکی حملے میں پرائمری اسکول کی شہید طالبات کی تصاویر شرکا کو دکھائیں
کارگو جہاز پر پروجیکٹائل لگنے سے آگ بھڑک اُٹھی تھی اور وہ سمندر میں بے سمت سفر کرنے لگا تھا
امریکا نے ایران ایئر پر ٹکٹس، لینڈنگ اور دیگر خدمات فراہم کرنے والے ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی تھیں
متحدہ عرب امارات نے بینک ملّی ایران کی تمام شاخوں کو ایران سے مالی لین دین، ٹریڈ فنانس اور رقوم کی منتقلی سے روکدیا
غزہ میں 2025 سے امریکا ثالثی میں جنگ بندی نافذ ہے جس کی اسرائیل مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے
امریکی صدر ٹرمپ جان لیں! ایرانی عوام کبھی سر نہیں جھکائیں گے، صدر مسعود پزیشکیان
امریکا نے اپنے بحری بیڑے کے ذریعے باب المندب پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی تو یہ سرخ لکیر ہوگی، حوثی کمانڈر
پروجیکٹائل لگنے سے جہاز پر آگ بھڑک اُٹھی اور وہ ڈوبنے لگا تھا
شہباز شریف نے 30 ملین جانیں بچانے پر میرا شکریہ ادا بھی کیا تھا، وہ بڑی شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر
تازہ رپورٹ میں انڈونیشیا میں تقریباً 19,300 اضافی اموات کا تخمینہ دیا گیا ہے