صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واقعے کے بعد گاؤں اور آس پاس کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
استقبال کے بعد صدر رجب طیب اردوان سڑک کے راستے مقدس شہر مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے
امریکی انٹیلی جنس رپورٹس روس کی جانب سے ممکنہ جارحانہ کارروائی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے
حوثیوں کی جانب سے حالیہ برسوں میں ڈرون اور میزائل حملوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے
ایک طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کی
امریکی صدر کے مطابق ایسی معلومات ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکا کی پوزیشن کو بھی کمزور کر سکتی ہیں
ہم اس فیصلے سے متفق نہیں ہیں اور اس فیصلے کیخلاف اپیل دائر کریں گے، ترجمان میٹا
رابرٹ پیپ کے مطابق ایران جنگ کے نتیجے میں کمزور ہونے کے بجائے پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آیا ہے
علامات میں عموماً اسہال، پیٹ میں مروڑ یا درد، بخار، متلی اور بعض اوقات الٹی شامل ہیں
اس عبوری انتظام کا مقصد جہازوں کی آمدورفت کو بتدریج نئے نظام کی طرف منتقل کرنا ہوگا
آپریشن 6 اگست کی شام سے 7 اگست کی صبح کے درمیان انتہائی درستگی کے ساتھ کیے گئے
فلپائن میں 7 اگست 2026 کی صبح 5.8 شدت کا زلزلہ آیا
صدر رجب طیب اردوان اپنے ایک روزہ دورے کے دوران سعودی قیادت سے اہم علاقائی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے
اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے اب تک صرف 6 خام تیل بردار ٹینکر آبنائے ہرمز سے باہر نکلے ہیں
بڑے پیمانے پر جانی یا مالی نقصان کی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز میں جہاز رانی محدود رہی تو عالمی تیل کی رسد متاثر ہونے کا خدشہ برقرار رہے گا
امریکی آئین کی 14ویں ترمیم امریکہ میں پیدا ہونے والے تقریباً تمام بچوں کو شہریت کا حق دیتی ہے
ایرانی حکومت یا وزارت دفاع کی جانب سے اس واقعے پر کوئی باضابطہ تفصیلی بیان سامنے نہیں آیا
قالیباف نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ زمینی حقائق کو تسلیم کرے اور اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کرے
دونوں ممالک ایک ایسے ممکنہ انتظامی معاہدے پر غور کر رہے ہیں جو دونوں فریقوں کے لیے قابل قبول ہو
توانائی کی تنصیبات، بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کو ممکنہ طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے، حکام
ٹیلی فونک رابطے کے دوران سعودی عرب اور فرانس کے دوطرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا
ایسی جعلی رپورٹنگ ملک کے مفادات کے خلاف ہے، امریکی صدر
یہ حملے اپریل 2022 میں اقوام متحدہ کی ثالث سے ہونے والی جنگ بندی کے بعد سب سے بڑا عسکری تصادم ہیں
تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
ایک افسر موساد کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کا سربراہ اور دوسرا ادارے کے ایران ڈویژن کی قیادت کر رہا تھا
پابندیوں کی خلاف ورزی پر اس کے کارگو کی مجموعی مالیت کے 20 فیصد تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا، ایران
عدالت نے صحافی ترون تیج پال کو 10 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا
جوبائیڈن 2023 کو اسٹیج سے نیچے گر گئے تھے
غزہ امن پیس 20 ہزار غیرملکی اہلکاروں پر مشتمل ہوگی جس کی قیادت امریکی میجر جنرل جیسپر جیفرز کریں گے
ایران نے ایسے اہم بجلی تنصیبات اور اہداف کی فہرست بھی پیش کی جنھیں جوابی حملے میں نشانہ بنایا جا سکتا ہے
پولیس نے بتایا کہ ریٹائرڈ ٹیچر کی عمر 90 برس کے لگ بھگ تھی جبکہ ملزم کے مطابق چند برس قبل ان کی طبعی موت ہوئی
سب سے زیادہ تباہی ریاست آسام میں ہوئی جہاں مون سون میں اب تک 89 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
آبنائے ہرمز سے متعلق یہ پیش رفت اچانک نہیں ہوئی ہے بلکہ جون 2026 سے مذاکرات جاری تھے
پروفیسر چن بن کے مطابق اے آئی نے جعلی معلومات تیار کرنا انتہائی آسان بنا دیا ہے
حفاظتی خدشات کے باعث ان روٹس پر پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی تھیں
حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ دوپہر کے اوقات میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں
حالیہ جنگوں میں کم قیمت ڈرونز نے دنیا بھر کی افواج کو اپنے فضائی دفاعی نظام پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیا ہے
یہ آبدوزیں جرمنی کی کمپنی تھائیسنکرپ میرین سسٹمز تیار کرتی ہے
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آبنائے ہرمز کے حوالے سے مختلف سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے
شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے کپلر کے مطابق بدھ کے روز صرف دو تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
واقعے کے بعد امریکی فضائی حکام نے فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام اور حفاظتی طریقہ کار کا بھی جائزہ لینا شروع کر دیا ہے
یہ ردعمل اس وقت آیا جب فارن کوریسپونڈنٹس کلب آف ساؤتھ ایشیا کی میزبانی میں شیخ حسینہ کی ایک میڈیا نشست منعقد ہوئی
فوجی ایک عمارت کے اندر ہونے والے دھماکے کی زد میں آئے
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایرانی وفد میں پاسداران انقلاب کے نمائندے شامل نہیں ہیں
عمان، ایران یا دیگر متعلقہ حکام کی جانب سے دھماکوں کے بارے میں کوئی باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی ہے
بیان ان خبروں کے بعد سامنے آیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی اسلحے کے ذخائر پر دباؤ بڑھ رہا ہے
کیرولین لیویٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے متعدد مرتبہ واشنگٹن پوسٹ کو بھی آگاہ کیا تھا کہ اس کی رپورٹ درست نہیں
ڈی ایچ ایل کارگو طیارہ بھی راستہ تبدیل کیے جانے کے بعد ایک نامعلوم فضائی شے سے ٹکرایا