صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ بیان لندن میں ہفتے کے روز دائیں بازو کے اینٹی امیگریشن مارچ کے بعد سامنے آیا
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان مہمات میں یہ پروپیگنڈا کیا گیا کہ غزہ کی صورتحال معمول کے مطابق ہے
ٹرمپ نے ممکنہ اقدام کو ’’انسانی المیہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا نے ایسے مظالم کم دیکھے ہیں
اجلاس میں حماس رہنماؤں کے خلاف اسرائیلی فضائی کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
یہ ممالک اسرائیل کو میڈیا ناکہ بندی اور معاشی دباؤ کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
بائیں بازو کے شدت پسند انٹرنیٹ کے ذریعے نوجوانوں کو برین واش کر رہے ہیں، امریکی صدر
حملے کی اطلاع پہلے سیاسی سطح اور پھر فوجی چینلز کے ذریعے دی گئی
خاتون کو 5 سال کی قید ہوسکتی ہے جو اکتوبر میں سنائی جائے گی
عرب اور مسلم رہنماؤں سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات پر نظرِثانی کا مطالبہ
قدامت پسند چارلی کرک کو یونی ورسٹی میں ایک لیکچر کے دوران گولی مار کر قتل کیا گیا تھا
طلاق یافتہ خاتون کی فیس بک پر شادی شدہ ٹیچر سے دوستی ہوئی تھی
اسرائیل کے حماس رہنماؤں پر دوحہ پر حملے کے بعد قطر کی میزبانی میں مسلم ممالک کا اجلاس جاری ہے
اسرائیل کے دوحہ میں حماس رہنماؤں پر حملے کے بعد قطر کی میزبانی میں اسلامی ممالک کے سربراہان کا اجلاس
حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ گاڑی کے پرخچے اُڑ گئے
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو صدر ٹرمپ کا خصوصی پیغام لیکر اسرائیل پہنچے ہیں
سابق وزیراعظم کے پی شرما اویلی نے کرپشن مخالف مظاہروں اور درجنوں ہلاکتوں کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 9,570 حادثات میں 5,421 اموات ریکارڈ کی گئیں
ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ بائیں بازو کے ڈیموکریٹس میئر موریئل بوسر پر دباؤ ڈال رہے ہیں
سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس خلیجی اور اسلامی ممالک کے اتحاد اور قطر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہوگا
تصادم کے بعد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ لپیٹ میں لے لیا
کانگو میں کشتی حادثات عام ہیں جن کی بڑی وجہ اوور لوڈنگ اور حفاظتی انتظامات کی کمی بتائی جاتی ہے
رومانیہ کی وزارتِ خارجہ نے بیان میں کہا کہ روسی ڈرون کی دراندازی "ناقابلِ قبول اور غیر ذمہ دارانہ عمل" ہے
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ اب تک صرف 70 ہزار کے قریب افراد ہی نکل سکے ہیں
صدارتی کونسل کے مشیر زیاد دغم نے کہا کہ معاہدے کی تفصیلات بعد میں عوام کے سامنے لائی جائیں گی
معرکہ حق میں پاکستانی افواج کی تاریخی فتح نے بھارت کی عسکری برتری کا غرور خاک میں ملا دیا ہے
بھارتی جنرل اب سپاہی نہیں، مودی سرکار کے پروپیگنڈا ترجمان بن کر اسٹیج پر کھڑے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10 نومبر تک چینی مصنوعات پر موجودہ محصولات برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اکتوبر 2023 سے اب تک شہدا کی تعداد 64 ہزار 871 ہوچکی ہے
یورپی ممالک روس سے بڑی مقدار میں تیل خرید رہے ہیں، امریکی صدر
یہ کوئی کراس فائر نہیں ہیں بلکہ جنگی جرائم ہیں، فزیشن میمی سید
عملی قدم کے بغیر فلسطین کے مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانا بے اثر ثابت ہوگا، علی لاری جانی
عالمی برادری دوہرا معیار ترک کردے اور اسرائیل کو اس کے کیے ہوئے تمام جرائم پر جواب دہ ٹھہرائے، شیخ محمد
او آئی سی کی تجویز کے مطابق اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے، نائب وزیراعظم
روسی فضائی دفاعی نظام نے 361 ڈرونز مار گرائے ہیں، جس میں 4 ایرئیل بم اور امریکی ساختہ میزائل بھی شامل ہے، روسی حکام
پرامن احتجاج کرنے والوں پر بھارتی پولیس نے ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کا استعمال کیا
معرکہ حق میں رافیل طیاروں اور ایس-400 جیسے مہنگے دفاعی نظام کے نقصان نے بھارت کو دفاعی نظام کے نقلی ماڈلز پرمجبورکردیا
عراقی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کو دریائے فرات سے اپنے حصے کا صرف 35 فیصد سے بھی کم پانی مل رہا ہے
دوسری جانب بائیں اور دائیں بازو کی قیادت نے صدر ایمانوئل میکرون کو بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس جان بوجھ کر ڈرون آپریشنز کو وسعت دے رہا ہے
جنسی تشدد اور آتشزدگی کے واضح شواہد کے باوجود مجرم آزاد ہیں اور بی جے پی ریاستی رٹ قائم کرنے میں ناکام ہے
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد سیاسی بحران میں ڈوبی مودی سرکار کے نت نئے حربے ناکام ہو رہے ہیں
رات بھر ہونے والی بارش کے باعث فارم میں پانی بھر گیا جس کی سطح 30 سینٹی میٹر تک پہنچ گئی
بھارتی صحافیوں کو مظاہرین نے ’’گو بیک انڈین میڈیا‘‘ کے نعرے لگا کر وہاں سے بھگا دیا
یورپی ممالک نے کہا کہ وہ قطر کی ثالثی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں
اجلاس میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے اور پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کریں گے
امریکی حکام نے محفوظ ذرائع سے کہا ہے کہ رابنسن نے ایک چھت سے گولی چلائی تھی، پھر فرار ہوا، اور بعد میں گرفتاری ہوئی
ڈی ایچ ایس کے بیان کے مطابق ویلگاس-گونزالیز نے اپنی گاڑی افسران پر چڑھانے کی کوشش کی
مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ناخوش ہیں
7 فلسطینی بھوک کی شدت سے جان کی بازی ہار گئے
ابتدائی اطلاعات میں گیس لیک کو ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے