صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیڈرل عدالت نے چینل کو فیئر ورک ایکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے کر جرمانہ بھی عائد کردیا
نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ ’کسوہ‘ کی پروقار تبدیلی کا بھی آغاز ہوگیا
امریکا نے مختلف ذرائع سے پیغامات بھیجے لیکن تہران جنگ بندی سے قبل جارحیت بند کرنے پر تیا نہیں ہوا، نائب وزیرخارجہ
ہم نے ایران کا نیوکلیئر (پروگرام) تباہ کر دیا، صدر ٹرمپ
مسیحیوں کے مقدس ترین چرچ "کنیسہ القیامہ" اور یہودیوں کی "دیوار گریہ" کو بھی 12 روز بعد کھول دیا گیا
اسرائیل نے 17 جون کے حملے میں ہی علی شادمانی کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا
مذکورہ عمارت تیسری عالمی جنگ یا ایسی کسی تشویش ناک صورت حال میں ایٹمی حملوں سے محفوظ رہے گی، رپورٹ
میری موجودہ دور میں بڑی کامیابی پاکستان بھارت جنگ رکوانا ہے، ٹرمپ
ایران اب جوہری ہتھیار نہیں بناسکتا اور مجھے نہیں لگتا اب وہ اسرائیل سے جنگ کرے گا، امریکی صدر
اپنے خط میں کارٹر نے ٹرمپ کے کردار کو غیر معمولی اور تاریخی قرار دیا
حماس نے بھی تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی پر تیزی سے کام ہو رہا ہے
مصر اور قطر گزشتہ کئی ماہ سے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں
امریکی جریدے اور بعض مغربی ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ 13 جون کو اسرائیلی فضائی حملے میں جنرل قانی شہید ہو گئے تھے
متعدد اہم اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کے بعد جوہری ہتھیاروں کی تیاری ایران کا اب دُور کا خواب بن چکا ہے، امریکی صدر
پاکستان کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیش کش کو قبول نہ کرنا بھی بھارتی بیانیے کی کمزوری اور تضادات کو مزید اجاگر کرتا ہے
بھارت اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے لیے مکمل طور پر غیر محفوظ ملک بن چکا ہے
مودی کے گودی میڈیا کا جھوٹا بیانیہ دنیا میں بے نقاب، پوری دنیا پاکستان کے واضح ثبوت اور حقائق کو ترجیحاً تسلیم کررہی ہے
بل کی حتمی منظوری اب ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل دے گی
صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں نہیں ہے
امریکی مندوب نے واضح کیا کہ آئندہ کسی بھی معاہدے میں ایران کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی
ایران نے بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی لیکن اسرائیل نے سنگین غلطی کی ہے، ٹرمپ
نیویارک میں رینکڈ-چوائس ووٹنگ سسٹم نافذ ہے، جس کے حتمی نتائج اگلے ہفتے جاری ہوں گے
بشارہ بہبہ فلسطینی نژاد امریکی سیاسی کارکن ہیں اور انہوں نے مصر و قطر کے ساتھ مل کر ثالثی کے عمل میں کردار ادا کیا ہے
عالمی ادارہ صحت (WHO) نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صحت کے مراکز پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
یہ پھانسیاں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے صرف ایک روز بعد دی گئیں
اسرائیلی فوج کے مطابق جون 2025 کے آغاز سے اب تک غزہ کی لڑائی میں 19 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں
رکن کانگریس ال گرین کی جانب سے صدر پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام لگا کر مواخذے کی قرارداد پیش کی گئی تھی
اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ افزودہ یورینیم کا بڑا حصہ ملبے تلے دفن ہو چکا ہے
یہ روایت ہر سال یکم محرم کو ادا کی جاتی ہے
ٹرمپ انتظامیہ نے اس رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے صدر کو بدنام کرنے کی مہم قرار دیا ہے
امریکی حملوں کے باوجود ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، پینٹاگون کی ابتدائی انٹیلی جنس رپورٹ
انقلاب اسکوائر میں جمع ہزاروں شہریوں نے امریکا مردہ باد اور بچوں کا قاتل اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے
سعودی ولی عہد نے ایران اسرائیل جنگ بندی کو سراہا
GHF کے قیام کے بعد سے اب تک 410 سے زائد فلسطینی خوراک لینے کی کوشش میں ہلاک ہو چکے ہیں
ایران کے جوہری مراکز پر امریکی حملے اقوام متحدہ اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے قوانین کی خلاف ورزی ہے
کسی ادارے کے سربراہ کا خط وائرل کرنا سفارتی آداب کے خلاف ہے
بیٹی کی تشدد زدہ لاش گھر سے برآمد ہوگئی
نارتھ ڈکوٹا اور نیویارک میں شہر میں ہوا کے بگولوں سے سب سے زیادہ تباہی ہوئی
ایران نے دوحہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا تھا جسے قطر نے خودمختاری کے منافی قرار دیا تھا
امریکی طیاروں نے ایران کے تین یورینیم افزودگی مراکز پر بمباری کی تھی
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی غیر متوقع اور کسی حد تک ناقابل یقین بھی تھی
اسرائیلی وزیر اعظم نے دعاؤں کی پرچی لکھ کر دیوار گریہ میں رکھی، اسرائیلی میڈیا رپورٹس
پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں مودی نے جھوٹے الزامات سے سیاست چمکائی
اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کرنے کے فوراً بعد حملے شروع کر دیے، امریکی صدر
غزہ میں بھی جلد از جلد جنگ بندی کی کوششیں کررہے ہیں، محمد بن عبدالرحمان
ٹرمپ انتظامیہ نے لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دی تھی
کالعدم تنظیم بی ایل اے اور کُرد ہنود و یہود کی پراکسیز کے طور پر کام کر رہی ہیں
ایران نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے سیزفائر کے بعد کوئی میزائل حملہ نہیں کیا
وزارت صحت کے مطابق اب تک اس جنگ میں ایران کے 400 سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں
بھارت نے بنگلا دیش کو آگاہ کیا ہے کہ ترقیاتی ضروریات کے لیے زیادہ پانی درکار ہے