صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ مطالبات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران کے ساتھ دو طرفہ جنگ بندی کا عمل شروع ہو چکا ہے
روش کمار نے مودی کی ناقص خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کا اظہار کیا
بیان کے مطابق اسرائیل نے ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام کی ’’دوہری اور فوری خطرات‘‘ کو ختم کر دیا ہے
ٹرمپ نے چند گھنٹے قبل جنگ بندی کا یکطرفہ اعلان کیا تھا، جس پر دونوں فریقین کی طرف سے مختلف بیانات سامنے آ رہے ہیں
فی الحال کسی جنگ بندی یا فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے، سید عباس عراقچی
صدر ٹرمپ کے مطابق یہ جنگ بندی 24 گھنٹوں پر مشتمل مرحلہ وار عمل کے تحت ہوگی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک گھنٹے کے دوران 6 مرتبہ ایئر سائرن بجائے گئے
عراق میں موجود امام علی ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے
سپریم لیڈر کے اس بیان کو موجودہ صورتحال میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت پیغام تصور کیا جا رہا ہے
قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے اس معاہدے کو طے کروانے میں براہ راست مداخلت کی
دونوں ممالک کی جانب سے تاحال اس معاہدے کی باضابطہ یا عوامی سطح پر کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے
ایران اور اسرائیل نے حوصلہ، ہمت اور دانشمندی دکھائی، صدر ٹرمپ
فردو ایٹمی پلانٹ قدرتی تہہ دارچٹانوں کے نیچے تھا جنھیں پار کرنا خاصا کٹھن ہے
شاید ایران نے اپنا غصہ نکال لیا ہے اور امید ہے کہ اب مزید نفرت نہیں رہے گی، امریکی صدر
امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
قطر میں امریکی ایئر بیس دنیا کا سب سے اہم فوجی اڈّہ سمجھا جاتا ہے
قطر کے فضائی دفاعی نظام نے ایرانی میزائلوں کو کامیابی سے ناکام بنایا اور حملے کو مؤثر طریقے سے روک دیا
ایران نے قطر میں واقع امریکا کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے (Fifth Fleet) کا صدر دفتر قائم ہے
ابوظہبی اور دبئی کے ایئرپورٹس پر فلائٹس کی آمد و رفت معطل ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں
میزائلوں نے عراق اور قطر میں کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا ہے، ایرانی میڈیا
ایران نے اپنے جوہری مراکز پر امریکی حملے کا شدید اور کڑا جواب دینے کی دھمکی دی تھی
قطر میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈّہ ہے
اگر ایران مذاکرات پر راضی نہ ہوا تو ظالم حکومت کا خاتمہ ناگزیر ہے
ان کی نمازِ جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی
شامی وزارت داخلہ کے مطابق حملہ آور نے گرجا گھر کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا
امریکا نے ایران میں جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا
او آئی سی نے اسلاموفوبیا کی مذمت کی اور عالمی برادری سے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا
مودی سرکار نے تعلیم دشمنی کرتے ہوئے غریب بچوں کا مستقبل تاریک کر دیا
آیت اللہ خامنہ ای نے روس سے امریکی اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف مدد اور تعاون کی اپیل کی تھی
امریکا اور اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے اور "رجیم چینج" کی کھلی دھمکی دی ہے
مقبوضہ بیت المقدس کے آسمان میں میزائلوں کو پرواز کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مزید جھڑپوں کا خدشہ بڑھ رہا ہے
اسرائیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ مہرآباد، مشہد اور دزفول کے ہوائی اڈے ان حملوں میں نشانہ بنائے گئے
امین شایستہ کو 2023 کے آخر میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر اسرائیل کے لیے سائبر جاسوسی کا الزام تھا
بھارتی ریاست اڑیسہ کی عیسائی برادری پر انتہا پسند ہندوؤں کے حملے بڑھنے لگے
اسرائیلی جارحیت کے بعد سے ایران میں درجنوں بچوں کی شہادت کی اطلاعات سامنے آچکی ہیں
مودی کی قیادت میں سچ، احتساب اور شفافیت غائب ہوگئی جبکہ صرف فوٹو شوٹس اور جھوٹے اشتہارات باقی ہیں
یورپی رہنماؤں نے کہا کہ وہ اس مقصد کے لیے تمام متعلقہ فریقوں سے تعاون پر تیار ہیں
ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکا اور اسرائیل کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف متفقہ طور پر آواز بلند کرے
عراقی حکومت انہیں روکنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو
ایرانی حکام نے امریکی حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جواب ضرور دیا جائے گا
ایران نے مذاکرات کو تھیٹر بنا کر ٹائم خریدنے کی حکمت عملی اپنائی تاکہ وہ میزائل تیار کرے، اسرائیلی مندوب
واقعہ کاوکا کے علاقے کے ایل پلیٹیڈو کے قریب پیش آیا
واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں نئی جنگوں کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا
پاکستان، روس اور چین کی جانب سے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی سے متعلق قرارداد جمع کرائی گئی
بیجنگ امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، چینی مندوب
امریکہ نے ایران کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد بہانے کے تحت جنگ مسلط کی ہے، ایرانی مندوب
افزودہ مواد، مقامی علم اور سیاسی عزم بدستور موجود ہو اور سمجھ داری سے چلیں تو خطرناک حملوں بچ نکلتے ہیں، علی شمخانی
چین مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کی بحالی کے لیے کام کرنے کوتیار ہے، ترجمان وزارت خارجہ