صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کی ملاقات میں متعدد معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے
معاہدے کی شقوں کے مطابق اگر کسی ایک ملک پر بیرونی مسلح حملہ ہوتا ہے تو اسے دونوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا
پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ رابنسن نے اپنے روم میٹ کو بھیجے گئے ٹیکسٹ پیغامات میں قتل کا اعتراف کیا تھا
سائمن اوفر اور پیٹر پرنسلے پارلیمانی وفد کے ہمراہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لینے جا رہے تھے
وزارت نے بتایا کہ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ کڑا آخری بار کب دیکھا گیا تھا
اس فیصلے کا مقصد زائرین کے سفر کو منظم بنانا اور سیکورٹی اقدامات کو بہتر بنانا ہے
ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق بیجنگ امریکا پر انحصار کم کرنے کی پالیسی پر سختی سے کاربند ہے
مودی کی پالیسیاں بھارت میں فرقہ واریت کو بڑھا کر بہار اور پنجاب کے عوام کو آمنے سامنے لے آئیں
صدر ٹرمپ نے عشائیے سے خطاب میں کہا کہ امریکا اور برطانیہ کے تعلقات دہائیوں سے قابلِ فخر ہیں
ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آور کی شناخت فوری طور پر ظاہر نہیں کی گئی
7 اکتوبر 2023 کے بعد سے شہدا کی مجموعی تعداد 65 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے
اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ نیتن یاہو نے ٹرمپ کو حملے سے ڈھائی گھنٹے قبل آگاہ کیا تھا
یہ نوٹ بعد میں ضائع کر دیا گیا لیکن تفتیش کاروں نے اس کے مندرجات کے شواہد حاصل کر لیے ہیں
معاہدے کی تفصیلات میں یہ بات شامل ہے کہ دونوں طرف فوجی تعاون کو مضبوط کیا جائے گا
معاہدے کے تحت کسی بھی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا
عبدالغنی بٹ نے اپنی ساری زندگی جدوجہد آزادیٰ کشمیر میں گزار دی
انٹرنیٹ پابندی شمالی افغانستان کے پانچ بڑے صوبوں قندوز، بدخشاں، بغلان، تخار اور بلخ میں نافذ العمل ہوگی
اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والوں کو بھی اقوام متحدہ سے خارج کردیا جائے، صدر مائیکل ڈی ہیگنز
والد نے یہ رقم زمین بیچ کر برے وقتوں کے لیے سنبھال کر بینک میں رکھی تھی
اسرائیل کی غزہ میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے
اقوام متحدہ کے کمیشن کی حالیہ رپورٹ میں اسرائیل کو فلسطینی عوام پر نسل کشی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے
فریقین نے مزید ملاقاتوں پر تو اتفاق کیا لیکن بڑے مسائل پر پیش رفت نہ ہوسکی
فردوس احمد کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف حاجن بانڈی پورہ میں شدید احتجاجی مظاہرے ہوئے
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد پوری عمارت زمین بوس ہوگئی اور شدید نقصان پہنچا
مقدمے میں تین تحقیقی مضامین اور ایک کتاب کو بنیاد بنایا گیا ہے جو انتخابی مہم کے دوران شائع ہوئی
رجسٹریشن پر وارننگ دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا
کشمیر کے بعد اب دیگر ریاستیں بھی آبادیاتی تبدیلی کی زد میں آگئیں
وزرائے خارجہ نے خبردار کیا کہ بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر حملہ یا غیر قانونی حراست احتساب کے زمرے میں آئے گی
ان اقدامات میں تجارتی مراعات معطل کرنا، انتہاپسند اسرائیلی وزیروں اور پرتشدد آبادکاروں پر پابندیاں شامل ہیں
رویش کمار نے اپنے بیان میں کہا کہ ارنب گوسوامی دہرا معیار اپناتے ہیں
امریکی حکام کے مطابق اب ان افراد اور کمپنیوں کے ساتھ کوئی امریکی شہری یا کمپنی تجارتی تعلق قائم نہیں کر سکے گی
امریکی اور یورپی پابندیوں کے بعد روس کے تقریباً 300 سے 350 ارب ڈالر کے اثاثے یورپ میں منجمد ہیں
یورپی یونین، چین اور جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے قطر کی خودمختاری اور علاقائی استحکام کی حمایت کی
حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن بجنے لگے
امریکی صدر نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدہ مکمل ہوچکا ہے
حادثے میں 24 تارکین وطن کو بچالیا گیا جن میں سے 7 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
افغان شہری کی شناخت سلیمان اے کے نام سے ظاہر کی گئی جس نے 2024 میں اسلام مخالف ریلی پر حملہ کیا تھا
جبری اور زبردستی شادی کروانے پر 10 سال قید کی سزا ہوگی
اسرائیلی خاتون وزیر پر کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات بھی ہیں
کئی کمپنیاں ٹک ٹاک خریدنے کی خواہشمند ہیں،صدرٹرمپ
امریکی وزیر خارجہ نے قطری قیادت کو ان کے ملک کی خود مختاری اور سلامتی کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی
ادویات، خوراک، چیری ٹماٹر یہ سب بھی اسرائیل میں بنتے ہیں، نیتن یاہو
فرانس، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، بیلجیئم اور مالٹا بھی اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے
لیمپیڈوسا پہنچنے کے بعد انہیں اٹلی سے برسلز اور پھر جرمنی پہنچایا گیا، جہاں انہوں نے پناہ کی درخواست دی ہے
علاقائی سکھ کمیونٹی اور مقامی ارکانِ پارلیمان نے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے
اسرائیلی فوج اور حکام کا مقصد غزہ میں فلسطینیوں کو مکمل یا جزوی طور پر ختم کرنا ہے
اسکولوں اور کلینکس سمیت 16 عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں
بلوم برگ کے ارب پتی انڈیکس کے مطابق اس دوران ایلیسن کی دولت کا تخمینہ 393 ارب ڈالر تھا
نام نہاد بھارتی جمہوریت میں مودی کی دوغلی پالیسی، اقلیتوں کیساتھ امتیازی سلوک بے نقاب
گولی چارلی کرک کی گردن میں لگی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، تقریب میں تقریباً 3 ہزار افراد شریک تھے