صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مشرقی مضافات میں ایک کثیر المنزلہ عمارت پر کیے گئے اس حملے میں 29 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے
حوثی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی ڈرون طیارے کو یمن کے الجوف ضلع میں مار گرایا ہے
سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے ہی تقریباً 300 افراد کے ویزے منسوخ کر چکے ہیں
حکام کے مطابق، ائیر انڈیا جان بوجھ کر بزنس کلاس کی کچھ نشستیں خالی رکھتی ہے تاکہ عملہ آرام کر سکے
رواں سال جنوری میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا
ایک مقامی خیراتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہر تین میں سے ایک اسرائیلی خاندان انتہائی غربت کا شکار ہے
مودی حکومت کا یہ رویہ نہ صرف بھارتی آئین کی روح کے خلاف ہے بلکہ یہ جمہوریت کے دعوے کی بھی نفی کرتا ہے
فلسطین اسرائیل تنازعے پر مودی سرکار کی خاموشی کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا
چینی وزارت تجارت نے مزید 6 امریکی کمپنیوں کو ’غیر معتبر اداروں‘ کی فہرست میں شامل کر لیا ہے
ٹرمپ کا یہ غیر سفارتی انداز عالمی سطح پر تشویش کا باعث بنا ہے
یہ افراد انسانی اسمگلنگ اور جھوٹی نوکریوں کے جھانسے میں آکر پھنس گئے تھے، جہاں ان سے جبری مشقت لی جاتی تھی
ٹیرف معطل کرنے کے فیصلے کے فوری بعد دنیا بھر میں تیل اور اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی
طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے نگرام ایئربیس کا انتظام ان کے کمانڈرز کے پاس ہے
پولیس کے مطابق طالب علم کے والد نے کہا کہ ہم بیٹے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں اگر وہ خوش ہیں تو خاندان بھی خوش ہے
خام تیل کی قیمت 14 ڈالر فی بیرل سے زائد کم ہوئی
جنوب ایشیائی ممالک میں پاکستان امریکی ٹیرف کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے
امریکا نے چینی مصنوعات پر 104 فیصد تک ٹیرف عائد کیا تھا
ہونے والے داماد کیساتھ 3 لاکھ نقد اور 5 لاکھ مالیت کے زیورات بھی لے گئی
مرنے والوں میں صوبہ مونٹی کرسٹی کی گورنر نیلسی کروز اور سابق بیس بال کھلاڑی اوکٹاویو ڈوٹیل بھی شامل ہیں
یہ فیصلہ تقریباً 14 لاکھ ایسے افراد پر لاگو ہوگا جنہیں امیگریشن عدالتوں نے ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے
زیلنسکی کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹس سے پتا چلتا ہے کہ روسی فوجی یونٹس میں مزید چینی شہری بھی شامل ہو سکتے ہیں
یہ بیان انہوں نے پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران دیا
یو ایس ای ایف پی نے طلبا پر زور دیا ہے کہ وہ دیگر اسکالرشپ اور ایکسچینج پروگرامز کی تلاش جاری رکھیں
کینیڈا میں موجود انجینیئر ابتہال ابوسعید نے مائیکروسافٹ اے آئی کے سی ای او مصطفیٰ سلیمان کے خطاب کے دوران احتجاج کیا
وزارت سیاحت نے واضح کیا ہے کہ وزٹ ویزا پر حج ادا کرنا ممنوع ہے، اور اس پر سخت کارروائی کی جائے گی
ان کمپنیوں اور اداروں پر مالی جرمانے عائد کیے جائیں گے جو زائرین کے غیر قانونی قیام کی اطلاع دینے میں تاخیر کریں گے
حملوں کا مقصد ابھی تک واضح نہیں ہوسکا، لیکن یہ 2023 کے دسمبر کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتوں والی واردات ہے
سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ اقتصادی پالیسیوں میں غلط تخمینے عالمی معیشت کو نیچے لے جا رہے ہیں
آگ لگنے کا واقعہ شمالی چین میں ایک نرسنگ ہوم میں پیش آیا
جٹ سیٹ نائٹ کلب میں حادثے کے وقت تقریباً 400 افراد موجود تھے
نکھل گپتا کو جون 2023 میں جمہوریہ چیک سے گرفتار کیا گیا تھا اور ایک سال بعد امریکہ کے حوالے کیا گیا
حادثے میں زخمی 150 افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حکومت
یہ شہادتیں زیادہ تر اسرائیلی فضائی حملوں، توپ خانے کی گولہ باری، اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں ہوئیں
آپ نے گھبرانا نہیں،ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو مشورہ، آئی فون 43 فیصد مہنگا ہونیکا خدشہ
امریکا کے ناجائز اقدامات اور مطالبات کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے، چین
اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ قتل گاہ بن گیا ہے، انتونیو گوتریس
اعلیٰ سطح کے براہ راست مذاکرات میں معاہدہ بھی طے پایا جاسکتا ہے، ٹرمپ
جنوبی کوریا میں قبل از وقت صدارتی انتخابات 3 جون کو کرانے کا فیصلہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں
اسرائیل اب فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کرے گا
وہ دن آئے گا جب عوامی لیگ کو نشانہ بنانے کو کٹہرے میں لایا جائے گا، سابق وزیراعظم
طبی عملہ اسرائیلی حملے کے بعد زخمیوں کو امداد دینے کے لیے ایمبولینسوں میں جا رہا تھا
کیمیکل سے جلایا گیا، برہنہ کر کے مارا گیا، بجلی کے جھٹکے دیے گئے اور کتوں سے ڈرایا گیا، فلسطینی قیدی
یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یوکرین میں جنگ کو دو سال سے زائد ہو چکے ہیں
یوکرینی وفد میں معیشت، خارجہ، انصاف اور خزانہ کی وزارتوں کے نمائندے شامل ہوں گے
چاند صبح 7:02 بجے طلوع ہوگا اور سورج غروب ہونے کے بعد 38 منٹ تک آسمان پر موجود رہے گا
فرانسیسی صدر نے فلسطینیوں کی نقل مکانی کی کسی بھی امریکی تجویز کی مخالفت کی
سابق صدر یون کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی سماعت 14 اپریل سے شروع ہوگی
یہ سسٹم 2017 میں بھارت کو فروخت کیا گیا تھا اور تب سے اس کے مختلف مراحل کے تجربات جاری ہیں
یورپی یونین اب تک 28 ارب ڈالر کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف کا اعلان کرچکی ہے