صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فوری طبی امداد کے باوجود مسافر کی حالت بہتر نہیں ہوئی
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو امریکی کساد بازاری کا خطرہ 60 فیصد تک پہنچ سکتا ہے
عمان نے دونوں حریفوں کے درمیان ایک اہم ثالث کے طور پر کردار ادا کیا ہے
ٹرمپ انتظامیہ ان طلبہ کو نشانہ بنا رہی ہے جو فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں میں شریک ہوئے تھے
آس پاس کے علاقوں کو پہلے ہی انخلا کے احکامات جاری کردیے گئے تھے
حکومت نے حالات پر قابو پانے کے لیے دفعہ 163 نافذ کر دی ہے تاکہ مزید پرتشدد واقعات سے بچا جا سکے
ٹیرف دوا کے طور پر کام کر کر رہا ہے، کسی مرض کودرست کرنے کیلئے دوا لینا پڑتی ہے
شہر میں 2015ء تا 2024ء کے درمیان 99 ہزاروکلا رجسٹر ہوئے
40 لاکھ بنگلہ دیشی گارمنٹس صنعت سے وابستہ جن میں 80 فیصد خواتین ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ یورپی یونین سمیت درجنوں ممالک کی درآمدی اشیا پر ٹیکس عائد کردیا
امریکی صدر کا بھیجے گئے خط پر ردعمل دینے کے لیے سفارتی دروازے کھلے ہیں، ایران
معاون خصوصی پارلیمانی امور شہرام دبیری انٹارکٹیکا کے تفریحی سفر پر گئے تھے
پانی کی قلت کے باعث تاجکستان میں بجلی کا شدید بحران ہے
وائرل پوسٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے 16 ستمبر 2025 کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے
اسرائیل غزہ کے جنوبی علاقوں کو خالی کراکر سیکیورٹی زون بنانے کی دھمکی دے چکا ہے
حج سیزن کے دوران عمرہ، بزنس اور فیملی ویزے پر پابندی عائد رہے گی
ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما کی تصویر کی تعریف کی تھی اور اسے "زبردست" قرار دیا تھا
شام اب بین الاقوامی پہچان اور امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ 13 سالہ خانہ جنگی کے زخموں پر مرہم رکھا جا سکے
جاپانی کوسٹ گارڈ نے جائے وقوعہ پر فوری ریسکیو آپریشن کیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا
ریو تاتسوکی اس سے قبل مارچ 2011 میں بھی توہوکو زلزلے اور سونامی کی درست پیشگوئی کر چکی ہیں
تحریک کا آغاز دہلی کے ٹاکٹورا اسٹیڈیم میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے ہوگا
پوپ کو اگلے دو ماہ مکمل آرام اور عوام سے دوری کا مشورہ دیا گیا ہے
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں امریکہ اور روس کے درمیان تجارت کا حجم 3.5 ارب ڈالر رہا
تقریر کے دوران حاضرین اور طالبہ ایک موقع پر ہنستے رہے اور پھر ان کی آوازی دھیمی ہوئی اور اچانک گرگئیں، رپورٹ
آرامکو کے حصص میں 6.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے اس کی مجموعی مارکیٹ ویلیو میں 340 ارب ریال کی کمی آ گئی
18 مارچ کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 500 بچے شہید ہو چکے ہیں
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے خطرہ قرار دیا
فلسطینی وزارت خارجہ نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ماورائے عدالت قتل قرار دیا
15 امدادی کارکن اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد زخمیوں کی مدد کے لیے بھیجے گئے تھے مگر انہیں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا
ہم سفارت کاری کے لیے پرعزم ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا راستہ آزمانے کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
امریکی ٹیرف میں نرمی کا فیصلہ ٹرمپ ہی کر سکتے ہیں ،امریکی وزیر خزانہ
ٹرمپ انتظامیہ نیتن یاہو کی جنگی جرائم کی مرتکب حکومت کو جرائم جاری رکھنے کے لیے سیاسی اور فوجی سرپرستی فراہم کر رہی ہے
دارالحکومت کنشاسا کے گورنر نے کہا کہ متعدد ہلاکتیں غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے ہوئی ہیں، رپورٹ
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں 19 جبکہ غزہ سٹی کے زیتون محلے میں 2 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں
ابتسام محمد اور یوان یِنگ نے پارلیمنٹ میں کئی بار غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائی ہے
یہ احتجاج اس وقت ہوا جب تقریب میں بل گیٹس اور سابق سی ای او اسٹیو بالمر بھی موجود تھے
پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس وقت مزید تبصرہ ممکن نہیں
ماہرین کے مطابق یہ صورتحال بھارتی فضائیہ کی ناقص تربیت، غیر پیشہ ورانہ رویوں اور تکنیکی خرابیوں کا نتیجہ ہے
یہ ہتھیار القاعدہ، فتنتہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد گروپوں تک پہنچ چکے ہیں
منی پور میں سب سے بڑا احتجاج ریکارڈ کیا گیا جہاں پہلے ہی مودی حکومت کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے
فیصلے کا مقصد اُن ممالک پر دباؤ ڈالنا ہے جو امریکا سے اپنے شہریوں کی واپسی میں تعاون نہیں کرتے
نیویارک ٹائمز کے مطابق واقعے کے دو دن بعد اسرائیلی فوجیوں نے ایمبولینسیں اور لاشیں اجتماعی قبر میں چھپا دیں
ملک کی تمام 50 ریاستوں کے علاوہ کینیڈا اور میکسیکو میں بھی تقریباً 1,200 احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے
آج لاکھوں کرائے دار اپنی آمدن کا ’’ 40 فیصد ‘‘حصّہ بطور کرایہ دے رہے ہیں
اس بدقسمت دیس میں تقریباً 11 ہزار انسان آباد ہیں
عاقل نظیر کا دعویٰ ہے کہ ان کی پیدائش 1880 کی ہے
ٹرمپ کی تجارتی جنگ نے امریکی اسٹاک ایکسچینج کو ہلا کر رکھ دیا؛ 60 کھرب ڈالر ڈوب گئے
7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید والوں کی تعداد 50 ہزار 669 ہوگئی جب کہ 115,225 شہری زخمی ہو چکے۔
حوثی اب کبھی ہمارے جہاز نہیں ڈبو سکیں گے، امریکی صدر
عالمی منڈی نے بھی ٹرمپ کے ٹیرف کو مسترد کردیا، چینی وزارت خارجہ