صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی بحریہ اسپیڈ بوٹ کا تجربہ کررہی تھی اس دوران بوٹ تیز رفتاری کے باعث مسافر کشتی میں جاگھسی
ان پر القاعدہ کے ایک گروپ کا سہولت کار ہونے کا الزام تھا، البتہ ان پر کبھی کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا
چین کے بعد ایران سب سے زیادہ پھانسی دینے والا ملک ہے
صدر ولادیمیر پوتن نے جولائی میں کہا تھا کہ طالبان اب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحادی ہیں
اپنے گمشدہ بھائی اور دو کزنوں کو تلاش کرنے والی لڑکی گیئر پیڈرسن پر برس پڑی
سارہ قتل کیس میں والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید جب کہ چچا کو 16 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
ڈاکٹر ذاکر نائیک اس وقت افریقا کے دورے پر ہیں
حسینہ واجد کے 15 سالہ بھارت نواز کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے کے بعد خارجہ پالیسی یکسر تبدیل ہوگئی
یوکرین نے قتل پر ایک لاکھ ڈالر انعام اور یورپی ملک میں منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی؛ ملزم کا اعترافی بیان
پنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
پولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
غزہ میں حماس کے ساتھ دو بدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعدد 388 ہوگئی
معصوم بچی سارہ شریف کی لاش اگست میں اس کے بیڈ روم سے ملی تھی
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں اسپتال کے قریب بمباری سے 8 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوگئے
کینیڈا کے چار وزراء نے گزشتہ روز ایک سرحدی سلامتی کے منصوبے کا اعلان کیا
صدر اپنا موقف واضح اور منصفانہ طور پر عدالت میں پیش کریں گے، وکیل
2013 سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ ہیں جنہیں تشدد کر کے ان اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہے
غزہ میں بچوں کو قتل کرنا اور بلاامتیاز قتل و غارت کو قابل مذمت سمجھتا ہوں، آئرش وزیراعظم سیمون ہیرس
پابندی کے حق میں 126 ووٹ آئے، 20 مخالفت میں اور 41 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کردی، جنگ بندی کا کوئی فیصلہ یا اس پر کوئی غور نہیں ہوا
یہ قدم بھارتی شہر اندور کو گداگروں سے پاک بنانے کے لیے اُٹھایا گیا
لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کا قتل ایک جائز عمل تھا
دلہن نے اپنے کزن کے ساتھ مل کر شوہر کو اغوا اور قتل کروایا
ہلاکتیں شراب میں میتھانول کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوئیں
شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ دور اقتدار کے خاتمے کے بعد سے بنگلادیش میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں
دھماکا عین اس وقت ہوا جب روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ اپنے گھر سے باہر نکل رہے تھے
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نئے صدر کا حلف 20 جنوری کو اُٹھائیں گے
بیلسٹک میزائل حملوں کے باعث اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجائے گئے
حملہ آور طالبہ نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی
شامیوں کے ساتھ ساتھ ہلاک ہونے والوں میں امریکی، برطانوی اور دیگر غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں
یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا
پریانکا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے کر نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں
طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والے بشار الاسد باغیوں کے قبضے سے کچھ گھنٹے قبل ملک سے فرار ہوگئے تھے
کانگریسی رہنما پارلیمان کے اجلاس میں بیگ لٹکائے آئی تھیں جس پرانگریزی میں فلسطین لکھا ہوا تھا
شام اس وقت دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ہے، بشار الاسد
شمالی کوریا نے روس کی مدد کے لیے اپنے 10 ہزار فوجی یوکرین سے جنگ کیلیے بھیجے ہیں
طیارہ چند خاص لوگوں کو لے کر روس کی جانب پرواز کرگیا
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پاجانے کی اطلاع ہے
شام کی نئی حکومت کو ایک موقع دیا جانا چاہیے، ترک وزیر دفاع
فرسٹ ڈپٹی پرائم منسٹر کو وزیراعظم کی ذمہ داری سونپ دی گئی
اسرائیلی وزیراعظم نے منصوبے کیلیے 11 ملین ڈالرز کی خطیر رقم کی منظوی بھی کرالی
اسرائیلی اقدامات شام میں سلامتی، امن اور استحکام کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں، سعودی عرب
عوامی احتجاج کے باعث شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کا سورج 5 اگست کو ڈوب گیا تھا اور وہ بھارت فرار ہوگئی تھیں
اس فہرست میں تقریباً 18 ہزار ہندوستانی شہریوں کے نام بھی شامل ہیں
روس نے شمالی کورین فوجیوں کو کرسک میں تعینات کرنا شروع کر دیا
قطری وفد دمشق پہنچ گیا ہے جو سفارت خانے کی بحالی کے لیے اقدامات کرے گا، وزارت خارجہ کا بیان
آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسرائیل کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا
حکام نے بتایا کہ مذکورہ جزیروں میں 90 برس سے زائد عرصے بعد اس قدر شدید طوفان آیا ہے
8 دسمبر کو باغی گروہوں کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے تھے
اسرائیل نے گولان پہاڑیوں کے بفرزون پر قبضہ کرکے اپنی توسیع پسندانہ عزائم کا اظہار کیا ہے، نعیم قاسم