صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیل نے گولان پہاڑیوں کے بفرزون پر قبضہ کرکے اپنی توسیع پسندانہ عزائم کا اظہار کیا ہے، نعیم قاسم
ڈیون بونس نے ٹرمپ کے پہلے دور میں امریکی ہاؤس کی انٹیلی جنس کمیٹی کی سربراہی بھی کی تھی
ترکیہ نے 2012 میں بشار الاسد حکومت کے سیاسی مخالفین پر انسانیت سوز مظالم کیخلاف سفارت خانہ بند کردیا تھا
بشار الاسد اپنی اہلیہ اور اولادوں کے ہمراہ روس میں پناہ لیے ہوئے ہیں جبکہ رشتہ داروں نے دوسرے ملک کا انتخاب کیا
اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والی فلسطینیوں کی تعداد 45 ہزار ہوگئی جن میں 190 صحافی شامل ہیں
35 سالہ شخص نے پارک کے بینچ میں بے ہوش خاتون کو 15 منٹ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
تمام بچوں کے آگ میں جل کر مر جانے سے والدین ذہنی توازن کھو بیٹھے
شامی باغیوں کے خلاف پابندیوں پر نظر ثانی ان کے رویے اور کارکردگی سے مشروط ہے
اسرائیل کی شام پر جارحیت کا یہ سلسلہ بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ کیے جانے کے بعد شروع ہوا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران نے ڈرون طیارے لے جانے کے لیے تین خصوصی بحری جہاز تیار کیے ہیں
فائرنگ کے واقعے کے بعد 22 سالہ حملہ آور نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیا، رپورٹ
شام کو نسلی، فرقہ وارانہ اور مذہبی تفریق سے بچایا جائے اور ریاستی ادارے ملک کو افراتفری سے محفوظ رکھیں، وزرائے خارجہ
رضا ولی زادہ کو امریکی فنڈنگ سے چلنے والے ریڈیو کیلئے کام کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے، وکیل
یونانی کوسٹ گارڈز نے مزید دو کشتیاں بھی حادثات کا شکار ہوئیں تاہم مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا
اسرائیل فضائی حملے میں دیرالبلاح میں امدادی سامان کے لیے جمع افراد نشانہ بنے، فلسطینی حکام
صدر کے مواخذے کے حق میں 204 اور مخالفت میں 85 ارکان نے ووٹ دیا، غیرملکی خبر ایجنسی
بھارتی دارالحکومت اب دنیا میں کرائم اور ریپ کیپیٹل کے نام سے مشہور ہے، سابق وزیراعلیٰ دہلی
رہائی پانے والے قیدیوں میں حکومت پر تنقید کرنے والے بھی شامل ہوں گے،وزیر قانون
ڈرون حملے کے بعد علاقے میں آگ لگ گئی
ایما زون تقریب حلف برداری کو اپنی پرائم ویڈیو سروس پر اسٹریم بھی کرے گی
پولیس تشدد سے متعدد کسان شدید زخمی ہوگئے
دمشق کے اموی اسکوائر پر شاندار آتشبازی کی گئی
شہریت سے محروم ہونے والے افراد کا تعلق 54 ممالک سے ہے، رپورٹ
طالبہ کو 2017 میں ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
ٹمرمین نے بازیابی کے بعد امریکی حکام کو بتایا ہے کہ وہ امریکا جانے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ہی رہنا چاہتے ہیں
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن غیر اعلانیہ دورے پرعراق پہنچے جہاں انہوں نے عراقی وزیراعظم سے ملاقات کی، عرب میڈیا
گندم کے دو جہاز روس سے شام کے لیے روانہ ہوئے مگر اپنی منزل پر نہیں پہنچے، غیرملکی خبرایجنسی
میر واعظ عمر فاروق کو تاریخی جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لیے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے
نائجر میں فرانس انٹرنیشنل (آر ایف آئی) اور فرانس 24 پر بھی اگست 2023 سے پابندی عائد ہے
امدادی کاموں کے دوران 100 سے زائد افراد کو دیوار توڑ کر نکالا گیا
بابا وانگا نے نائن الیون حملے سمیت متعدد درست پیشن گوئی کی ہیں
پارستو احمدی نے مہسا امینی کی ہلاکت پر مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر بھی گانا گایا تھا
ڈونلڈ ٹرمپ نے پچھلے دور میں چین سے آنے والی اشیا پر ٹیکس پر اضافہ کرکے اقتصادی جنگ چھیڑ دی تھی
اسرائیلی فوج کے لڑاکے طیاروں نے خوراک کی فراہمی پر مامور ٹرکوں پر بھی حملے کیے
ایران کو جوہری پروگرام آگے بڑھانے اور بم کے حصول سے روکنے کیلیے حملہ کیا جا سکتا ہے، اسرائیلی فضائیہ
موجودہ آئین میں اسلام کو ریاستی مذہب کے طور پر متعین نہیں کیا گیا ہے، ترجمان نئی شامی حکومت
صرف 11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا
روس کی جانب سے بشارالاسد کو بتایا گیا کہ وہ جنگ ہار چکے ہیں، بشار کو فوری شام چھوڑنے کا مشورہ دیا گیا
امریکی میڈیا کے مطابق اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو گن اور ٹیکس کیس میں معاف کرنے کے بعد جو بائیڈن پر بہت دباؤ تھا
پرسن آف دا ایئر کیلیے ٹرمپ، نیتن یاہو، ایلون مسک، مارک زکر برگ سمیت 10 ناموں کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا
ہائی وے پر دوڑتی گاڑیوں پر گرتے ہی طیارے کے دو ٹکڑے ہوگئے
ٹرمپ نے ایک خاتون اینکر کو اہم عہدہ دیدیا
تحریک حریت جموں و کشمیر کے دفتر کی بھی تلاشی لی گئی
بھارت میں ایک شخص نے شاہ رخ کا اشتہار دیکھ کر رنگ گورا کرنے والی کریم استعمال کی تھی
جاپان میں 25 فیصد سے زائد آبادی 65 سال کی عمر پر مشتمل ہے
بس میں یہودی نابلس میں اپنے مقدس مقام کی سیر کو جا رہے تھے
مقبوضہ کشمیر میں خوف، ذہنی دباؤ اور پست ہمتی کے باعث بھارتی فوج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
رکن کانگریس جیف وان نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ ڈرونز ایران نے اپنے بحری جہاز سے داغے ہیں
کرسٹوفر رے کو ریپبلیکنز کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اور انکے خلاف تحقیقات بھی کی گئی تھیں
ابومحمد الجولانی نے شام کے سابق صدر بشارالاسد کا نام لیے بغیر بیرون ملک موجود سابق عہدیداروں کو بھی سخت پیغام دے دیا