صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایرانی عدلیہ نے واضح کیا ہے کہ جن خواتین کا ذکر کیا جا رہا ہے، انہیں کبھی سزائے موت سنائی ہی نہیں گئی
ان حملوں کے دوران لبنانی صحافی امل خلیل بھی جان کی بازی ہار گئیں جن کی لاش تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے نکالی گئی
مسلح یہودی آبادکاروں نے اسکول پر اس وقت حملہ کیا جب وہاں ماہانہ امتحان ہو رہے تھے
چار کو فوری طور پر رہا جبکہ باقی چار کو ایک ماہ قید کی سزا دی جائے گی
دو بحری جہازوں کو ایرانی پانیوں پر لے جاکر جانچ پڑتال کی جا رہی ہیں
صدر ٹرمپ نے جنگ بندی کے خاتمے کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی
دنیا آپ کی نہ ختم ہونے والی منافقانہ بیان بازی، دعوؤں اور اقدامات کے درمیان تضاد کو دیکھ رہی ہے، مسعود پزیشکیان
فرانس نے ان حملوں کا الزام حزب اللہ پر عائد کیا لیکن ایران کے حمایت یافتہ مزاحمتی تنظیم نے تردید کی ہے
یہ ایوارڈ اسرائیل کے یومِ آزادی کی سالانہ تقریب کے موقع پر دیا گیا جو یروشلم میں منعقد ہوئی
صدر ٹرمپ بھی جنگ بندی کیلیے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے کلیدی کردار کی تعریف کرچکے ہیں
گزشتہ روز میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے شخص کو اسرائیل کیلیے جاسوسی کے الزام میں پھانسی دی گئی
ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کردیا تھا
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی تاحال جاری ہے
نام نہاد ‘سمندری ڈاکوؤں’ کے خلاف خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اختتام اتوار کے روز ہوگا
ایران کی سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق یہ کارروائی ’سمندری قوانین کے نفاذ‘ کے تحت کی گئی
تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے مہنگائی اور عالمی معاشی نمو کے حوالے سے خدشات کو بڑھا دیا ہے
اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ ان کی معیشت اس وقت مکمل طور پر مستحکم ہے اور کسی ہنگامی مالی مدد کی ضرورت نہیں
ماہرین کے مطابق دونوں ممالک کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذاکرات کی بحالی کے امکانات موجود ہیں
ماہرین کے مطابق اگر ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اسی طرح جاری رہا تو ایسے جرائم میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
مودی سرکار کے گودی میڈیا نے بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے پاکستان کے خلاف الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا
ان خواتین کو رواں سال کے آغاز میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، امریکی میڈیا
7 ہفتوں کی جنگ کے دوران امریکی فوج نے اپنے میزائیلوں کے ذخیرے کا کم از کم 45 فیصد استعمال کیا
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس بجٹ کا بڑا حصہ جدید ہتھیاروں اور نئی ٹیکنالوجی کی ترقی پر خرچ کیا جائے گا
پچ کے مکمل طور پر خراب ہونے کے بعد حکام نے صورتحال کا جائزہ لیا اور میچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا
ٹائپ 10 جاپان کا جدید ترین مین بیٹل ٹینک ہے، جسے 2011 میں فوج میں شامل کیا گیا تھا
حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں ایران کے اسلحہ نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کے لیے عائد کی گئی ہیں
ایران نے یہ فیصلہ اس بنیاد پر کیا کہ امریکا حالیہ دنوں میں اپنے سخت اور غیر معمولی مطالبات سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران محض اپنی ساکھ بچانے کے لیے آبنائے ہرمز کی بندش کی بات کررہا ہے
یہ اجلاس بدھ کے روز لندن میں شروع ہو گا اور دو روز تک جاری رہے گا
ایران گزشتہ 47 سال سے میرے علاوہ باقی تمام امریکی صدور کا فائدہ اٹھاتا رہا ہے
اب وقت آ گیا ہے کہ ایران خود پہل کرے اور اپنی حکمت عملی کے تحت اقدامات کرے
جنگ بندی میں توسیع ایران کی باضابطہ تجویز آنے اور نتیجہ خیز مذاکرات تک برقرار رہے گی، امریکی صدر
یہ دورہ منسوخی کے بجائے عارضی طور پر مؤخر کیا گیا ہے اور اسے کسی بھی وقت دوبارہ شیڈول کیا جا سکتا ہے
اگر ان کی زمین یا سہولیات دشمن کے حملے کے لیے استعمال ہوئیں تو انھیں مشرق وسطیٰ میں تیل پیداوار کو خیرباد کہنا پڑے گا
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کردیا تھا
نئے قانون کے تحت ویپنگ پر بھی مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں
ایرانی رہنما جلد ہمارے وفد سے مذاکرات کیلیے پاکستان آئیں گے؛ امریکی صدر
ایران نے تاحال اپنا وفد پاکستان نہ بھیجنے سے متعلق فیصلہ واپس نہیں لیا
صدر ٹرمپ کے بقول امریکی وفد پاکستان کے لیے روانہ ہوچکا ہے جہاں وہ ایران کیساتھ جنگ بندی معاہدہ کریں گے
اماراتی حکومت کافی امیر ہے لیکن لیکن اگر میں ان کی مدد کر سکتا ہوں تو ضرور کروں گا، امریکی صدر
تحویل میں لیے گئے ایران سے منسلک جہاز سے ایسی چیزیں ملیں جو اچھی نہیں تھیں، امریکی صدر
یہ کارروائی ایران کی مدد کرنے والے غیر قانونی بحری نیٹ ورکس کے خلاف عالمی سطح پر جاری مہم کا حصہ ہے
پوری امید ہے ایران کے ساتھ جنگ ایک عظیم ڈیل پر ختم ہوگی، امریکی صدر
مجھ پر کوئی دباؤ نہیں لیکن ایران سے معاہدہ جلد اور اوباما دور سے اچھا ہوگا؛ امریکی صدر
مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت اور سیکیورٹی فورسز کی حمایت کا اظہار کیا
یہ مطالبہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل سامنے آیا، جو لگسمبرگ میں منعقد ہو رہا ہے
یہ اثاثے دراصل وہ رقوم ہیں جو ایران نے تیل کی برآمدات اور دیگر ذرائع سے حاصل کیں
عرب امارات جانے اور آنے والے مسافروں میں اچانک کمی ہوگئی ہے
بھارت نے آپریشن سندور کی شکست سے کوئی سبق نہیں سیکھا