صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ اثاثے دراصل وہ رقوم ہیں جو ایران نے تیل کی برآمدات اور دیگر ذرائع سے حاصل کیں
عرب امارات جانے اور آنے والے مسافروں میں اچانک کمی ہوگئی ہے
بھارت نے آپریشن سندور کی شکست سے کوئی سبق نہیں سیکھا
سال 2025 میں شام میں ریکارڈ توڑ خشک سالی بھی دیکھی گئی
ان جامعات نے 2022 سے اب تک کم از کم 4 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ ایک انٹیلیجنس یا سکیورٹی کمپنی کو دیے
فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کے نئے قانون کے بعد یورپی ممالک کا اسرائیل کیخلاف رویہ مزید سخت ہو گیا ہے
پیٹر میگیار نے مزید کہا کہ ان کی حکومت بین الاقوامی فوجداری عدالت سے علیحدگی کے عمل کو بھی روک دے گی
اگر مزید ممالک جاپان کے ساتھ دو طرفہ معاہدے کرتے ہیں تو اس فہرست میں توسیع کی جا سکتی ہے
اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے فوری اقدامات کرے
امریکی صدر نے کچھ میڈیا اداروں پر بھی الزام لگایا کہ وہ اسے امریکا مخالف جعلی خبروں کے طور پر پھیلاتے ہیں
حادثہ کس وجہ سے پیش آیا اس کی تفصیلات کی تحقیقات جاری ہیں
شہادتیں خان یونس کے شمال مغرب میں العمل محلے میں الزقزوق موڑ کے قریب اسرائیلی حملے میں ہوئیں
اس المناک حادثے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ تقریباً 700 افراد کو بچا لیا گیا
افغان طالبان رجیم کےآمرانہ رویہ اور کڑی پالیسیوں کےباعث افغان عوام نظام کی تبدیلی کامطالبہ کررہےہیں
کینیڈین محکمہ امیگریشن نےمتعلقہ افرادمیں سےکچھ کوفوری ملک چھوڑنےکی ہدایت بھی کردی
آگ لگنے کے بعد ریفائنری سے سیاہ دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
30 سال سے کم عمر 74 فیصد افراد ایران پر مزید امریکی حملوں کے خلاف ہیں
حکومت نے خامنہ ای انٹرنیشنل ائرپورٹ اور مہر آباد ائرپورٹ کو پروازوں کے لیے بحال کر دیا ہے
امریکی وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس، ایلچی اسٹیو وٹکوف اور خصوصی مشیر جیرڈ کشنر شامل ہیں
ایرانی صدر نے کہا کہ بامعنی مذاکرات کے لیے وعدوں کی پاسداری بنیادی شرط ہے
ایران نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں نئی عسکری صلاحیتوں کی تیاری کا عندیہ بھی دیا ہے
ستمبر 2022 میں دنیا اْس وقت حیران رہ گئی جب یہ انکشاف ہوا کہ ایران روسی فوج کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے
فضائی ٹکٹوں پر عائد 7.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ٹیکس اور فی پرواز سیگمنٹ 5.30 ڈالر فیس کو ختم کیا جائے
غزہ بورڈ آف پیس شہری انفرااسٹریکچر کی بحالی اور حکومتی امور کی نگرانی کیلیے بنایا گیا ہے
امریکی صدر کے بقول ان کا وفد ایران کیساتھ مذاکرات کیلیے پاکستان روانہ ہوچکا ہے
قومی خودمختاری سب سے اہم ہے۔ سفارتکاری صرف عملی میدان میں ہی مؤثر ہوتی ہے
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی ختم ہونے جا رہی ہے
چین مشرق وسطیٰ میں فوری اور جامع جنگ بندی سمیت تمام عسکری کارروائیوں کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے، صدر شی جنپنگ
گزشتہ ماہ بھی ایک علیحدہ دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کیا گیا تھا، جس کے روابط حزب اللہ اور ایران سے تھے
امریکی وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ جائے گا، ٹرمپ کا دعویٰ
’گریٹر اسرائیل‘ کا جنون پورے مشرقِ وسطیٰ کو ایک نہ ختم ہونے والی آگ میں جھونک سکتا ہے
مودی کی علاقائی اور عالمی حکمتِ عملی پاکستان کو تنہا کرنے میں ناکام رہی ہے
موجودہ خطے کی صورتحال میں یہ رابطہ کافی اہم تصور کیا جارہا ہے
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تدفین کی جگہ کے تعین میں مذہبی، سیاسی اور عوامی پہلوؤں کو مدنظر رکھا جا رہا ہے
حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں سے گریز کریں
چین امریکا ایران مذاکرات میں تعمیری کردار اد اکرتا رہے گا، وزارت خارجہ
ایرانی وزرات خارجہ کے مطابق امریکا نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے اور ایران نے ثالث پاکستان کو بتا دیا ہے
اس واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی کو ہتھوڑے کے ذریعے مقدس مجسمے کو نقصان پہنچاتے دیکھا گیا۔
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اس نوعیت کے مقدمات اور فیصلے زیادہ نمایاں ہو رہے ہیں
مقتول بچوں کی عمریں ایک سال سے لے کر تقریباً 12 سال تک تھیں
ہم دشمن پر بھروسہ نہیں کرتے، جنگ کسی بھی لمحے شدت اختیار کر سکتی ہے، اسپیکر محمد باقر قالیباف
ایران کو جنگی جرائم کی دھمکیاں دینا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، بیان
والدین نے یہ بھی شکوہ کیا کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے اب تک اس حملے پر کوئی باضابطہ معذرت سامنے نہیں آئی
افغان رہنماؤں کےاثاثےمنجمد کرنےکےعلاوہ سفری اوراسلحہ کی خریداری کی پابندیاں عائدہیں
دہلی اپنی فضائی آلودگی کے باعث دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست اورخطے بھرکے ماحول کو بھی نقصان پہنچارہا ہے
یہ رواں ماہ کے دوران شمالی کوریا کا چوتھا جبکہ سال 2026 کا ساتواں میزائل تجربہ ہے
ایران اور لبنان کے خلاف 40 روزہ جنگ کی مجموعی لاگت تقریباً 17.5 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے
اماراتی وفد نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے بھی مذاکرات کیے
برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا
ایران نے آبنائے ہرمزبند کرنےکا اعلان کیا جو عجیب بات ہے، آبنائے ہرمز بند کرکے ایران ہماری مدد کررہاہے،امریکی صدر