صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران کی خودمختاری اور سرزمین کی خلاف ورزی میں امریکی فوج کی کسی بھی قسم کی مدد ناقابل قبول ہے، بیان
امریکا میں سامنے آنے والی تحقیقات نے بھارت سے منسلک سرحد پار مجرمانہ دہشت گرد سرگرمیوں پر نئے سوالات کھڑے کر دیے
بحرینی حکام کے مطابق فضائی دفاعی کارروائی کے دوران سکیورٹی ادارے مکمل طور پر متحرک رہے
یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور اہم اشاریے تقریباً 1.6 فیصد گر گئے
ترکیہ 1952 سے نیٹو کا رکن ہے اور گزشتہ سات دہائیوں سے اتحاد کا ایک اہم حصہ چلا آ رہا ہے
امریکا اپنے مفادات اور اتحادیوں کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا، امریکی صدر
امریکی حکام کے مطابق دونوں افراد نے 2023 میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی
قطری وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے کو ایسے بلاجواز حملوں کے نتائج سے محفوظ رکھنا ضروری ہے
امریکا کی جانب سے ایرانی دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
عراق کے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما علی السیستانی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے
نیٹو سربراہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایران پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں
ویڈیو میں متعدد مقامات سے دھواں اٹھتا اور دھماکوں کے بعد کی صورتحال دیکھی جا سکتی ہے
طالبان رجیم کی نااہل پالیسیوں نے افغان عوام کو تاریخ کے بدترین انسانی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا
اگر خطے میں کشیدگی مزید بڑھی تو تیل اور ڈالر دونوں میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے
واشنگٹن نے متعدد ایسے اقدامات کیے ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ مفاہمتی فریم ورک کے منافی ہیں، چیف مذاکرات کار
یہ کارروائی امریکا کی جانب سے جنگ بندی اور اسلام آباد معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے جواب میں کی گئی، ایرانی فوج
امریکا نے متعلقہ کمپنیوں کو 17 جولائی تک تمام لین دین ختم کرنے کی مہلت دی ہے
سیکڑوں زخمی اور ہزاروں شہری بے گھر ہو گئے، جبکہ حکام نے ہنگامی امدادی کارروائیاں تیز کر دی ہیں
چور تقریباً 20 قیمتی نادر و نایاب زیورات اپنے ساتھ لے گئے جن کی مجموعی مالیت کروڑوں امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے
اسرائیل ایک چھوٹا ملک ہے جو ایسے ممالک کے درمیان واقع ہے جو اس کی تباہی چاہتے ہیں۔
1970 کی دہائی میں تعمیر ہونے والی ایک کمرشل عمارت کو ان دنوں پرتعیش رہائشی اپارٹمنٹس میں تبدیل کیا جا رہا ہے
کینیڈا کے ساتھ مل کر امریکا میں واقع فیکٹری سے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کے لیے نئے انٹرسیپٹر میزائل خریدے گا
فوجی عدالت نے ملزم کو 2 ماہ قید کی سزا سنائی اگر یہی مقدمہ عام برطانوی عدالت میں چلتا 2 سال قید کی سزا ہوتی
شہروں کی درجہ بندی وہاں کے استحکام، تعلیم، بنیادی ڈھانچے، ثقافت اور ماحول کے شعبوں کو جانچ کر کی گئی
قتل کے الزام میں یوکرین کے مرکزی انٹیلی جنس ادارے کے حاضر سروس اہلکار اور اس کے ساتھی سابق اہلکار کو گرفتار کیا ہے
ترکیہ امریکا کا قابلِ اعتماد اور وفادار اتحادی ہے، بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں ایف-35 طیارے کیوں نہ دیے جائیں
ٹرمپ انتظامیہ ترکیہ کو دوبارہ ایف-35 پروگرام میں شامل کرنے یا محدود نوعیت کی دفاعی تعاون کی بحالی پر غور کر رہا ہے
شوہر کا چار ماہ قبل انتقال ہوچکا ہے اور وہ اپنے دو بچوں سمیت سسرال میں رہ رہی ہے
امریکی ایئر فورس ون نے رات 9:41 پر انقرہ کیلئے اُڑان بھری
دبئی انٹرنیشنل ہولی قرآن ایوارڈ امارات کی قدیم ترین مذہبی اور ثقافتی سرگرمیوں میں شمار ہوتا ہے
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں طبی بحران مسلسل سنگین ہوتا جا رہا ہے
دشمن کے 36 ڈرون ماسکو کے قریب آتے ہی تباہ کر دیے گئے تھے
امدادی اداروں، فوج اور مقامی انتظامیہ کو فوری طور پر ریسکیو اور انخلا کی کارروائیوں میں لگا دیا گیا ہے
تاحال دھماکوں کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی جبکہ شامی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
چینی قیادت نے بھی پاکستان کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون کو سراہا ہے
رائٹرز کے مطابق براہموس معاہدے کی مالیت تقریباً 63 کروڑ امریکی ڈالر ہے
ایران کی جانب سے اس واقعے پر کوئی سرکاری مؤقف جاری نہیں کیا گیا
فیصلے کا مقصد قومی سلامتی کا تحفظ اور یورپی شینگن نظام کے تحت ویزا درخواستوں کی مزید سخت جانچ کو یقینی بنانا ہے
طبی ماہرین کے مطابق ایسے واقعات خطے میں انسانی بحران سے متعلق خدشات کو مزید بڑھا رہے ہیں
واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور عدالت میں شواہد پیش کیے جائیں گے
غزہ کی قومی انتظامی کمیٹی ایک غیر سیاسی ادارہ ہے جس میں فلسطینی عوامی شخصیات شامل ہیں
ایزو اور ژیاننگ کے شہروں میں طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچائی
حکومت نے اس سے قبل صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوجیوں کو تعینات کیا تھا
امریکا نے 2019 میں ترکیے کو ایف35 پروگرام سے خارج کر دیا تھا کیونکہ انقرہ نے روس سے ایس-400 فضائی دفاعی نظام خریدا تھا
عباس عراقچی نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت کی شق نمبر 13 اس حوالے سے بالکل واضح ہے
بعض علاقوں میں 24 گھنٹے سے زیادہ جبکہ دیہی علاقوں میں 70 گھنٹے تک مسلسل بجلی کی بندش معمول بن چکی ہے
محکمہ موسمیات نے شہر کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے
غزہ کا حکومتی انتظام سنبھالنے کیلیے مکمل طور پر تیار ہیں؛ سربراہ نیشنل کمیٹی
سعودی عرب کی جانب سے حوثیوں کی اس تازہ دھمکی پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر کم از کم دو میزائل داغے