صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بیلسٹک میزائل حملے کے دوران 10 سے زائد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ آسمان پر تیز روشنی کی چمک بھی دیکھی گئی
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر ایران معاہدہ کرلیتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ امریکا اس کا کام تمام کر دے گا
غزہ جنگ میں بھی مودی سرکار نے کھل کر اسرائیل کی حمایت کی تھی
ایران کو اندازہ ہو گیا کہ وہ اپنی فضائی حدود کا دفاع کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے
قم کے بعد علی خامنہ ای کا جسد خاکی عراق کے شہروں نجف اور کربلا لے جایا جائے گا
وہ ہمارے امام کو قتل کرگئے اب ہمیں بھی ان کے رہنما ٹرمپ کو قتل کرنا چاہیے
آبنائے ہرمز کی بندش ختم ہونے کے بعد سے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے
انسانوں کی جانیں بچانے والے ان ریسکیو کتوں کو وینزویلا کے کینائن ہیروز کا اعزاز دیا گیا
نواسے کے علاج کے لیے سالانہ تقریباً 2 لاکھ 6 ہزار امریکی ڈالر مالیت کے انجیکشن درکار ہوتے ہیں
امریکا کے زیر اہتمام ہونے والے فریم ورک معاہدے کے باوجود اسرائیل نے لبنان میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
سِوِل حکومت سے دستبرداری کا مطلب مکمل غیر مسلح ہونے پر رضامندی نہیں ہے، حماس
علی خامنہ ای نے پوری قوم کو یہ سبق دیا کہ ایران کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے عوام اور ان کا اتحاد ہے، بیان
دو لڑکے باہر نکلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں
رام مندر کا معاملہ نریندر مودی اور بی جے پی کی اہم سیاسی شناخت سے جڑا ہوا ہے
اسرائیل کاٹز نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا جب تہران میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات اور جنازے کی تقریبات جاری ہیں
محمد باقر قالیباف نے یہ بات تہران میں حزب اللہ کے سینئر رہنما محمد فنیش سے ملاقات کے دوران کہی
حملے کے نتیجے میں گھر میں آگ بھڑک اٹھی جسے شہری دفاع کی ٹیموں اور مکینوں نے بجھایا
سیاسی مبصرین کے مطابق دوبارہ تقرری سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ ایرانی قیادت عدالتی نظام میں تسلسل برقرار رکھنا چاہتی ہے
چینی حکام کے مطابق یہ تجربہ معمول کے فوجی تربیتی پروگرام کا حصہ تھا اور اسے بین الاقوامی قوانین کے مطابق انجام دیا گیا
نیتن یاہو نے امریکی نائب صدر کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ اسرائیل سفارتی طور پر تنہا ہے
میوزیم انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ چوری کے واقعے کے بعد میوزیم کو چند روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے
ریاست 14 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار شدید ترین گرمی کا سامنا کر رہی ہے
سرکاری حکام کے مطابق آکٹاگون نہ صرف مصر بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کا سب سے بڑا دفاعی ہیڈکوارٹر ہوگا
ہلاکتوں کے علاوہ زخمیوں کی تعداد 16,740 تک پہنچ گئی ہے
ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں کیف اور اس کے اطراف پر یہ دوسرا بڑا میزائل حملہ ہے
مودی حکومت اب تک 9 صوبوں میں ساڑھے 6 کروڑ ووٹرز خارج کر چکی ہے
آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی برآمدات کی بحالی نے بھی عالمی منڈی میں سپلائی سے متعلق خدشات کو کم کر دیا ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منی پور میں فسادات کو مودی سرکار کی بدترین ناکامی قراردیدیا
افغان طالبان نے کمانڈر کے قتل کے شبہے میں اس کے سگے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے
آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ خطرے کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے
جلوسِ جنازہ تہران سے مہرآباد ہوائی اڈے تک جائے گا، جہاں سے تدفین کے اگلے مرحلے کے لیے انتظامات کیے جائیں گے
پیداوار بڑھانے والے ممالک میں سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان شامل ہیں
سید علی خامنہ ای کا جنازہ جلوس 10 سے 12 گھنٹے جاری رہے گا، تہران سے قم روانگی ہوگی
شہر کے مختلف حصوں میں 12 گھنٹوں کے دوران تقریبا200 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی
شہید سپریم لیڈر نے عزت، وقار، آزادی اور سربلندی کے راستے کا تعین کیا تھا، میجرجنرل امیر حاتمی
صدر پیوٹن نے ٹرمپ کو بتایا کہ روس اپنے بنیادی مؤقف کے تحت اس تنازع کے سیاسی اور سفارتی حل کا خواہاں ہے، معاون کریملن
لبنان کی فوج تاریخی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داری پوری کرے اور علاقے کوحزب اللہ کے جنگجوؤں سے پاک کرے، اسرائیلی آرمی چیف
ایران سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ضرورت پڑنے پر مسلمانوں اور مزاحمتی محاذ کی مدد جاری رکھے گا، باقر قالیباف
آنے والے دنوں میں اپنی نظریں ایران پر مرکوز رکھیں، محمد باقر ذوالقدر
سب سے زیادہ توجہ مبذول سعودی نائب وزیر خارجہ کی آمد پر پڑھی جانے والی آیت نے کروائی
الحدیدہ میں سعودی نواز حکومت پر یہ حملہ برسوں میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے
مصری صدر کا یہ بیان قاہرہ میں اسٹیٹ اسٹریٹجک کمانڈ کے ہیڈ کوارٹر کی افتتاحی تقریب کے دوران سامنے آیا
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے مطابق جیل کے اندر چار سے پانچ اہلکاروں نے ان کی کوٹھڑی میں داخل ہو کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا
تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ حملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یمن میں کشیدگی بدستور برقرار ہے
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
تہران میٹرو انتظامیہ نے اس موقع پر اضافی ٹرینیں چلائیں جبکہ متعدد اسٹیشنوں پر عملے کی تعداد بھی بڑھا دی گئی
ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز دنیا میں تیل اور گیس کی ترسیل کے اہم ترین راستوں میں شمار ہوتی ہے
یہ اختلاف اسرائیل اور ایران کے درمیان جون 2025 میں 12 روزہ جنگ کے خاتمے کے بعد سامنے آیا ہے
مجتبیٰ خامنہ ای تقریب میں اس لیے شریک نہیں ہوئے کیونکہ ان کی سکیورٹی کے حوالے سے سخت خدشات موجود تھے