صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم نے افغانستان سے افواج کی واپسی اور سیاسی حل کے لیے افغان دھڑوں کی طرف سے پیش رفت کی اہمیت پر زور دیا
وفاقی وزیر داخلہ وزیراعلی سندھ اور ڈی رینجرز سے ملاقات کریں گے
انٹربینک میں ڈالر کی 35 پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 30 پیسے بڑھ کر 153.60 روپے پر بند ہوئی
کورونا کے خلاف پاکستان کی ضروریات ترجیح بنیادوں پر پوری کی جائیں گی، چینی سفیر
شدید متاثرہ مریضوں کو گٹھیا کی دوا کے ساتھ ’امیونوسپریسنٹ‘ قسم کی ایک دوا دینے پر بہت افاقہ ہوا
بل مجلس قائمہ برائے قانون کو بھیج دیا گیا جوجائزہ لے کر رپورٹ اسمبلی میں پیش کرے گی۔
12 سے بڑھا کر 15 فیصد کردی گئی، ریفنڈ کی ادائیگی فاسٹر نظام کے تحت ہو گی، ایف بی آر کا نوٹی فکیشن جاری
پنجاب بھر کے تمام سنیما ہالز اور تھیٹرز پر مکمل پابندی ہوگی جبکہ تمام مزارات بھی مکمل بند رہیں گے
گزشتہ 11 دنوں سے جاری نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 232 کے قریب افراد شہید اور ہزاروں زخمی ہوئے
اسرائیل اور فلسطین کے معاملے پر امریکا کا کردار مایوس کن ہے، چین
امریکا اور روس کے بعد چین وہ تیسرا ملک ہے جو پہلی کوشش میں مریخ پر اپنا کھوجی اتارنے میں کامیاب ہوا ہے
کنگ خان کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چلنے کے خواہشمند نہیں
دونوں ٹک ٹاکرز ویڈیو بنانے میں مصروف تھے
غزہ ہی وہ شہر ہے جس نے دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور دنیا کی چوتھی خطرناک ترین فوج کے دانتوں تلے پسینے نکال دیئے ہیں
کورونا کی تیسری لہر سے لاکھوں لوگوں کی جان اور روزگار کو خطرہ ہے، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک
قرضے مؤخر اور ری شیڈول کرانے کی اسکیموں کے باوجود ڈیفالٹ کیسز بڑھ گئے.
سعودی ولی عہد نے علاقائی سالمیت اور استحکام میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا۔
عید شاپنگ کے لئے شہریوں کے پاس چند گھنٹے سے بھی کم کا وقت رہ گیا
آخری دسویں عید اسپیشل ٹرین 12، مئی کو کراچی سے ملتان کے درمیان چلائی جائے گی
ہفتے بھر کے دوران میرے گیان کی آزادی میں تین بڑے واقعات کا ذکر آج ضروری ہے۔
پاکستان میں جب بھی تحریکیں چلیں خواہ وہ انتخابی ہوں یا مزدور تحریکیں، وہ متحرک خیال آفرینی سے لیس ہوتی تھیں۔
بھارت میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 2 کروڑ کے قریب پہنچ گئی
ملزمان کو سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد شہر میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
شوال المکرم کے آغازیعنی عیدالفطر کا شرعی اعلان بھی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ہی کریں گے
بھارت میں تیزی سے ہونے والی اموات کے بعد کئی غیرملکی کرکٹرز واپسی کے لیے پرتول رہے ہیں
برآمدات منجمد اور سرکاری قرضے خطرناک حدوں کو چُھو رہے ہیں جس کی وجہ سے نئے وزیرخزانہ کے لیے آپشن محدود ہوگئے ہیں
عالیہ بھٹ کے تبصرے پرمحمد شاہ نے بھی ان کو جواب دیا
ایک شخص جعلی اکائونٹس کے ذریعے غیر اخلاقی ویڈیوز ڈال رہا ہے، سلمان بٹ
دوحا سے امام الحق کی لاہورجبکہ شاداب خان اسلام آباد کی فلائٹ تھی
کیا دونوں ملکوں کے ڈیڑھ ارب انسانوں کے مفادات کومحض ایک طاقتورملک کی غیراخلاقی اورغیراصولی ضدکے آگے سرینڈرہونا چاہیے۔
پی ایف ایف نارملائیزیشن کمیٹی کو باہر نکال کر فٹبال ہاؤس پر قبضہ کرنے پر یہ فیصلہ کیا گیا
کابینہ نے اس سرچارج کو فوری طور پر ختم کرنے کی منظوری کے ساتھ نیلم جہلم سرچارج کی وصولی کے آڈٹ کا حکم بھی دیا تھا
عنان اقتدار ایسے لوگوں کے ہاتھ تھما دی گئی ہے جنھیں رستے کا پتا ہے نہ منزل کی خبر۔
حکومت اور عوام کی بڑی تعداد زیادتی کے ملزمان کو سخت سزا دینے کی حامی نظر آتی ہے
ذمہ داری برطانوی کمپنی ریسٹریٹا کوسونپنے کا امکان روشن،کروڑوں کی فیس بورڈیا فرنچائززکون ادا کرے گاابھی فیصلہ نہیں ہوا۔
نچلے اور متوسط طبقے کے پاس اب گذر بسر کا سامان نہیں رہا ہے۔
سرپلس ملازمین کو ضرورت کے تحت دیگر اسٹیشنز پر تعینات کیا جائے گا
اب تک کووِڈ 19 کے مریضوں میں دل کی تکالیف کو اموات کی ’ثانوی وجہ‘ قرار دیا جاتا رہا ہے
’نہ ہم روکیں نہ تو رکو، پیار کی راہ میں لے چلو‘‘، اداکارہ کی انسٹاگرام پوسٹ
کورونا کے مکمل خاتمے تک 100 فیصد بچوں کو بلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر تعلیم سندھ
عالمی ثالثی عدالت نے عمراکمل کی جانب سے پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر فیصلہ سنایا
شیلٹر ہوم میں لاوارث ،زخمی اور بیمار کتوں، بلیوں ، گدھوں اور گھوڑوں کو علاج اور خوراک مہیا کی جارہی ہے
والدین میرے کام کے بہت بڑے نقاد ہیں لہذا انہیں متاثر کرنا بہت مشکل کام ہے، اذان سمیع
وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس طلب کرلیا
یہ میں ہوں، یہ میری دوست ہے اور ہم ٹیلی ویژن دیکھ رہے ہیں، صبا قمر
نئے مدارس بورڈز کے قیام کے بعد پاکستان میں دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی ہے
پہلے امریکا ایران پر سے پابندیاں اُٹھائے پھر جوہری معاہدے پر عمل درآمد کریں گے، خامنہ ای
ارکان کی جانب سے معاملات عدالت لانے سے پارلیمنٹ کی ساکھ متاثر ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
عدالت کی وفاقی سیکرٹری دفاع اور داخلہ کو تنبیہ، حراستی مراکز سے متعلق رپورٹ طلب