صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ علاقہ تقریباً 3200 برس قبل مختلف اقسام کے مقبول اور منفرد مٹی کے برتنوں کی تیاری اور تجارت کا اہم مرکز تھا
آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دی
سیف گیمز آئندہ سال 3 سے 11 اپریل تک پاکستان میں منعقد ہوں گے
اجلاس کے دوران اگلے سال بنگلا دیش میں شیڈول ایشیا کپ پر تبادلہ خیال کیا گیا
انگلینڈ سے ٹیسٹ میں خراب پوزیشن کے باوجود ہنستے مسکراتے نظر آئے، میچ کے بعد بھی رویے سے دکھ کا اظہار نہیں ہوا
آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 51 رنز اور اننگز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی
تقریب میں پادریوں کے معاونین بھی جڑواں بھائی تھے
پنجاب حکومت کو خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور روزگار سمیت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی
اس مشن کے ذریعے اسپیس ایکس نے 29 نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں پہنچایا
لائٹننگ نامی روبوٹ نے بیجنگ میں ہونے والے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے دوران یہ کارنامہ انجام دیا
رُوسٹ فوری رابطے کے بجائے صبر اور انتظار پر مبنی ڈیجیٹل کمیونیکیشن پیش کرتا ہے
دوربین زمین پر کب اور کہاں دوبارہ داخل ہوگی، اس کی حتمی تاریخ اور مقام ابھی معلوم نہیں
چھ ہفتوں بعد خصوصی اسکین کے ذریعے شرکا کے جگر میں موجود چربی کی مقدار کا جائزہ لیا گیا
تحقیق میں تقریباً 10 فی صد پیجز پر اے آئی سے تحریر کیے جانے کے نمایاں آثار ملے
ٹی وی میزبان کلاس فان کروئسٹم نے لکڑی کے روایتی ڈچ جوتے کی شکل میں تیار کردہ ایک منفرد گاڑی چلا کر نیا ریکارڈ قائم کیا
زکربرگ نے آئرلینڈ میں واقع محل کے ساتھ موجود تقریباً 440 ایکڑ زمین بھی خریدی ہے
پہلا رومانوی تعلق ایک اداکارہ کے ساتھ تھا، تاہم اس تجربے کے بعد دوبارہ کسی اداکارہ کے ساتھ تعلق قائم نہیں کرنا چاہتا
غذائیت سے بھرپور یہ سبزی صحت کے لیے متعدد فوائد رکھتی ہے
دانتوں کی تکلیف کے باعث کھانا پینا دشوار ہوجاتا ہے اور معمول کے کاموں پر توجہ دینا بھی مشکل ہوسکتا ہے
فلم کی انتظامیہ سلمان خان سے ایکشن مناظر کروانے کے معاملے میں محتاط انداز اختیار کر رہی ہے
کرینہ کی جم کے باہر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے وزن میں غیر معمولی تبدیلی محسوس ہورہی ہے
یوٹیوب پر کارٹون کی ویڈیوز کو مجموعی طور پر 37 ارب سے زیادہ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے
حالیہ طبی معائنے میں بھی کینسر کی واپسی کے کوئی آثار نہیں ملے
ٹک ٹاکر عائشہ گلمنہ کو 14 اگست کو قتل کیا گیا تھا جبکہ واقعے کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج ہے۔
ایسٹ لندن مسجد نے بھی تصدیق کی کہ تصویر میں ردوبدل کیا گیا ہے۔
اگر تیل کا رنگ یا بو غیر معمولی ہو جائے تو اسے دوبارہ استعمال کرنے کے بجائے ضائع کر دینا بہتر ہے۔
انہوں نے بتایا کہ خاندان متحد ہے اور لوگوں کو ہر چیز پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔
اسما عباس نے بتایا کہ شوہر اپنی پہلی اہلیہ کی زندگی میں ان کے سامنے اپنے اس پچھتاوے کا باقاعدہ اظہار نہیں کر سکے تھے۔
علیشا خان کی شادی کی مختلف تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
نوجوان نے اپنی 18 ویں سالگرہ کے موقع پر 10 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا
کلینیکل ٹرائل میں شامل 10 میں سے نو مریضوں کے دل کے افعال میں نمایاں بہتری دیکھی گئی
دونوں پلیٹ فارمز کے درمیان بڑے ڈیجیٹل کریئیٹرز اور ان کے ناظرین کے لیے مقابلہ مزید بڑھنے کا امکان ہے
اجوائن میں موجود جراثیم کش خصوصیات معدے کے لیے مفید سمجھی جاتی ہیں
26 سالہ کلیمنٹ کو رواں سال فروری میں ایک مختصر اور غیر رسمی تقریب کے دوران باضابطہ طور پر شاہی خاندان میں شامل کیا گیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ارجن رامپال اور گیبریلا ڈیمیٹریڈس 2018 سے ایک ساتھ ہیں اور ان کے دو بیٹے بھی ہیں
صرف تیز نظر اور دماغ والے ہی اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں
چند مثبت عادات 30 سال کی عمر تک مالی طور پر مضبوط پوزیشن حاصل کرنے میں مددگار ہوسکتی ہیں
ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی کے فیصلے کی ایک وجہ وہاں ملنے والا ایک ممکنہ پروجیکٹ بھی ہوسکتا ہے
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑی ذمہ داری ہے جسے وہ انتہائی سنجیدگی سے نبھائیں گی۔
یہ ڈیزائن عام جوتوں سے بالکل مختلف ہے کیونکہ اس میں پاؤں کا بیشتر حصہ کھلا رہتا ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں جب آریانا گرانڈے نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اپنے گانوں کے استعمال پر اعتراض کیا ہو
چند روز بعد بکریوں کے مالک کا پتا چل گیا اور معلوم ہوا کہ دونوں بحفاظت گھر واپس پہنچ چکی ہیں۔
سیما سجدیہ کے مطابق وہ اب تنہا رہنے کی عادی ہو چکی ہیں
طویل علاج اور مسلسل ناکامیوں کے باعث یہ سفر ان دونوں کیلئے ذہنی اور جذباتی طور پر انتہائی مشکل رہا۔
پارک کا کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ ایک دہائی گزرنے کے باوجود لوگ آج بھی انہیں ’بے بی شارک‘ کی وجہ سے یاد رکھتے ہیں
راکھی نے سنیتا کو گووندا کی 200 کروڑ کی جائیداد پر توجہ دینے کا مشورہ دیا۔
انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ فنکاروں اور ثقافتی شعبے کو اہمیت دی جائے۔
تحقیق میں میٹھے مشروبات کے استعمال اور معدے کے کینسر کے درمیان واضح تعلق سامنے آیا ہے