فیصل آباد ایئرپورٹ پر سکھ یاتریوں کو روکنے پر مہندر پال سنگھ کا حکومت کو الٹی میٹم

آصف محمود | Sep 21, 2026 02:51 PM |

چند روز قبل فیصل آباد ایئرپورٹ پر 92 سکھ یاتریوں کو اچانک بورڈنگ سے روک دیا گیا