صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا
لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
کسی کے خلاف امتیازی کارروائی نہیں ہوگی، احتجاج کرنا ہے تو متعلقہ ڈی سی سے اجازت لی جائے، میڈیا سے گفتگو
سوالات کے تسلی بخش جوابات نہ ملنے پر مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا، یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری میاں محمد جمیل کی درخواست پر سماعت کی
کفایت شعاری اقدامات کے تحت غیر ضروری لائٹس اور برقی آلات بند کرکے 70 فیصد توانائی بچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کے لیے وسائل استعمال ہونے چاہئیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پنجاب بھر میں عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 یا زائد افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر مکمل پابندی عائد ہوگی
محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا
ذرائع نے کہا کہ خط میں رینجرز اور فوج کی تعیناتی 5 اکتوبر تک مانگی گئی ہے
ڈاکٹرز جرمانوں کی وجہ سے ذہنی دباؤ اور پریشانی کا سامنا کررہے ہیں اور ملک چھوڑ کر جارہے ہیں، امجد علی
تمام افسران کے سرکاری فیول میں 50 فیصد کمی کردی گئی ہے، جس میں وزیر ریلوے کا فیول بھی شامل ہے
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اسکرین شاٹس نے طالبات کے تحفظ پر سوالات اٹھا دیے
قراقرم ایکسپریس کے نئے ریک میں 10 اکانومی کلاس، 2 بزنس کلاس اور 2 لوئر اے سی کوچز شامل ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موجود ہے لہٰذ سختی سے نمٹا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
9 مئی و 26 نومبر کی ناکام بغاوتیں پہلے ہی عمران خان کے گلے کا طوق بنی ہوئی ہیں، اب پھر سے وفاق پر چڑھائی کی جارہی ہے
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سارا پاکستان کوہاٹ حملے کے ریاستی ردعمل کا منتظر ہے
ملزم نے شہری کو تھپڑ مارا، بعد ازاں اس کی ٹانگ پر فائر کرکے زخمی کر دیا
شہری عامر اپنی بیوی کے ہمراہ عارضی طور پر رہائش کے لیے ملزم سلمان کے پاس پہنچا، پولیس
علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت لٹن روڈ پولیس نے گرفتار کیا، گھر سے جم خانہ کے لیے نکلی تھیں
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم عرفان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس
شہریوں کی شکایت پر ڈی ایس پی محمد اشفاق نے فوری ناکہ بندی کرکے دونوں کو گرفتار کیا
عظمیٰ بخاری نے فلک جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے این اے 77 گوجرانوالہ میں راشد بشیر ورک کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے
ملزم اپنی بیوی کو ہراساں کرنے کے ساتھ کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا تھا، پولیس
پٹرولیم لیوی کے بھتے کو کوئی جواز نہیں ہے، ایف بی آر کا عملہ ٹیکس کے اہداف پورے نہیں کرتا، حافظ نعیم الرحمان
تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعے میں لاپتہ 5 سالہ عمر زیشان کی لاش نہر سے برآمد کرلی گئی
اہل خانہ کے مطابق مریم کو زچگی کے لیے نجی ہسپتال اعوان چوک لے جایا گیا، جہاں دوران زچگی ڈاکٹرز نے آپریشن ٹھیک نہیں کیا
جعلی انسپکٹر کا ساتھ دینے والے لڑکا اور لڑکی کو بھی گرفتار کرلیا گیا
ساٹھ سالہ آصف بٹ کو دل کا دورہ پڑا، اہل خانہ انہیں ہسپتال لے کر پہنچے تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے
درخواست گزار کے مطابق بچہ سر پر چھڑی لگنے سے زخمی ہوا
آٹو شو میں 150 نمائش کنندگان، 44 بین الاقوامی اور 43 مقامی نمائش کنندگان شریک ہیں
مسافر کے پاس سعودی عرب کی جعلی ٹکٹ تھی جس کو دیکھا کر انٹرنیشنل لاوینج میں داخل ہوا
اسموگ کی روک تھام کے لیے نگرانی، انفورسمنٹ، آگاہی اور جدید مشینری پر مبنی مربوط اقدامات جاری ہیں، مریم اورنگزیب
شہریوں کو رجسٹریشن اور رعایتی پیٹرول کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے
ماتحت عدالتوں میں بھرتیوں کے لیے لاہور ہائیکورٹ کے سیکریٹریٹ میں نیا نظام قائم ہوگا
اسکولوں کی مانیٹرنگ کے لیے ’’یونیفائیڈ مانیٹرنگ ایپ‘‘ متعارف کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا
انتظامیہ اور فائر فائٹرز نے بروقت اقدامات کر کے آگ بجھا دی، دھوئیں کے اخراج کیلیے خصوصی انتظامات
نظر بندی کے احکامات پر عمل درآمد کے لیے پولیس اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری
پولیس کے مطابق ایس ایچ او سٹی مظفر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ گلشن کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔
محکمہ تحفظ ماحول کی جانب سے صنعتی یونٹس اور آلودگی کے دیگر بڑے ذرائع کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے
ہلاک ملزم کی شناخت ریاض کے نام سے ہوئی ہے
سہیل آفریدی نے کہا کل جب سے ہم لاہور میں داخل ہوئے ہیں، پنجاب پولیس اور جعلی پنجاب حکومت کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے
لاہور ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
گرفتار افراد پر ریلی،ا حتجاجی سرگرمیوں، سڑک بلاک کرنے اور نعرے بازی کے الزامات
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ہانیا ملک نامی ٹک ٹاکر کو پولیس وین میں ویڈیو بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔
شہید کے اہلِ خانہ کے لیے حکومتی معاوضے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے
عدالت نے کنٹریکٹ سے ریگولر ہونے والے ملازم کی دس سالہ مسلسل سروس کو پنشن کے لیے شمار کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے
پولیس کے مطابق 12 سالہ لقمان اقبال کا محلے میں ملزمان سمیر اور ریحان سے معمولی جھگڑا ہوا تھا