صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہلاک ملزم بچی کو اسکول لے جانے اور واپس چھوڑنے کے دوران متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنا چکا تھا، گوجرانوالہ پولیس
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی کے ساتھ پیش آئے واقعے پر آج بھرپور ردعمل دینے کا فیصلہ
اگر حکومت نے لیوی بھتہ ختم نہ کیا تو عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہیں، اپوزیشن جماعتوں کو بھی مارچ کی دعوت
سہیل آفریدی پبلک اسٹنٹ کرتے ہوئے لاہور پہنچے ہیں جبکہ آج کوہاٹ جانا تھا جہاں کوئلے کی کان میں 4 افراد جاں بحق ہوئے
حکومت کا یہ مؤقف درست نہیں کہ شرح سود کم ہونے سے مہنگائی بڑھے گی، حافظ نعیم الرحمٰن
مونیٹائزڈ گاڑی پر بلیو لائٹ، بیکن، گھومنے والی لائٹ یا فلیشر لگانے پر پابندی عائد
اسلام آباد میں کسی بھی نئے انتظامی نظام کے نفاذ سے قبل فیصل آباد ڈویژن کو صوبہ بنایا جائے، تاجر برادری کا مطالبہ
دونوں افراد کی موقع پر شناخت نہیں ہوسکی
پولیس کے مطابق مقدمہ کھانا پھیرا میں درج کیا گیا
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات منگل جبکہ آئی پی پیز کے معاملے پر مذاکرات بدھ کو ہوں گے، لیاقت بلوچ
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کچھ چیزیں غور و خوض کے لیے ہوتی ہیں، ہر چیز پبلک نہیں کرنی چاہئے
ملزم حنیف نے اپنے دوست کریم کو بلا لیا، دونوں ملزمان نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کی
ترجمان کے مطابق غیر ملکی شہری کو آج صبح سیکٹر G-8 سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا گیا تھا۔
کوٹ لکھپت پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جس میں شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا
کارکنوں کے گھروں پر ڈور ناکنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے
9 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم اپنے نامعلوم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا
تقریب میں صرف شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
اکنامک فورم یا سیمینار میں صوبوں کی بحث نتیجہ خیز نہیں رہے گی، صوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں نتیجہ خیز ہوگی
ملزم شکیل نے 22 سالہ لڑکی کو دم کے بہانے ورغلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا
تینوں ایونٹس میں 50 ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے، تجارت اور ٹیکنالوجی کے نئے مواقع ملیں گے
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی امرا میں ہوگی اور صرف شریف خاندان شرکت کرے گا
میڈیا رپورٹس ہیں سرکاری طیارہ استعمال ہوا 1.25 کروڑ خرچ ہوئے، ایوان میں وضاحت دی جائے، اپوزیشن کی تحریک التوا
ہوا کی رفتار میں اضافے سے فضائی آلودگی کے ذرات کے بہتر اخراج اور پھیلاؤ میں مدد ملے گی، محکمہ ماحولیات
فرار ملزمان کو پیشہ وارانہ مہارت اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ایس پی انویسٹی گیشن
رحیم یار خان اور راجن پور میں 3 نئے تھانے اور 16 پولیس پوسٹس بنانے کی منظوری دی گئی ہے
زخمی ڈاکو کو فرار کا راستہ نا ملنے پر اس نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی کال کر دی، پوچھ گچھ کرنے پر پردہ فاش ہوگیا
اسلام پورہ پولیس نے گھر سے سونا چوری ہونے کی شکایت پر تفتیش کی تو معاملے کچھ مشکوک نکلا اور سونا گھر سے ہی ملا
حماد اظہر نو مئی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں
مسیحی شادی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر اعلیٰ سطحی تکنیکی کمیٹی میں اتفاقِ رائے ہوگیا
وزیراعلیٰ نے پراسیس مکمل ہونے کے بعد 6 ہفتوں میں ای بائیک کی فراہمی کے لیے اقدامات کا حکم دیا ہے
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں شریف خاندان کے صرف 100 لوگ شریک ہوں گے اور یہ جاتی امرا میں ہوگی
متن میں کہا گیا کہ اس بیان سے دیگر صوبوں میں صوبہ پنجاب اور اس کی عوام کے خلاف منافرت پھیلے گی۔
مقتولہ اور شوہر کے درمیان جھگڑا رہتا تھا، پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی موصول ہوگئی
ایک سالہ بچے کی حوالگی سے متعلق والدہ سے 7 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے لینے کا حکم کالعدم قرار
ملزم نے بچوں کو ورغلا کر باہر بھیج دیا اور زبردستی گھر میں موجود اکیلی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا
رجسٹرار، خزانچی اور کنٹرولر امتحانات کی تقرری کا طریقہ تبدیل کرنے کی تجویز دی گئی ہے
ذیشان نامی شخص نے لڑکی کی والدہ اور اس کے خاوند کی غیر موجودگی میں ان کی بیٹی مریم کے ساتھ زبردستی نکاح کیا
پولیس کے مطابق ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے عبدالحکیم گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا
برآمد شدہ حساس ڈیٹا میں شہریوں کے فیملی ٹری اور مختلف سرکاری اداروں سے متعلق معلومات بھی شامل ہیں
جسٹس امجد پرویز نے سماعت سے معذرت کے بعد فائل واپس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی
صوبے بھر میں 1,875 کمرشل کوکنگ پوائنٹس کی بھی نشاندہی، گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 500 کمرشل کوکنگ پوائنٹس ہیں
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائیاں گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ سرکلز نے چار روز میں کیں
حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے اور تحریک انصاف کی آواز خاموش کرنے کے لیے ریاستی طاقت کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔
نجی شعبے کی شراکت داری سے مقامی سطح پر ویکسینز کی تیاری کے آغاز کی منظوری کا بھی اہم فیصلہ کیا گیا
پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب نے کرپشن، بدعنوانی اور نااہلی پر 12 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا
خاتون کے گھر سے 2 ماہ قبل لاکھوں مالیت کا سونا چوری ہوا تھا