صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار ملزم رضوان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں پرچون کا کاروبار کرتا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ کے 28 اپریل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
شہر میں رات گئے دوبارہ شروع ہونے والی مون سون کی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
جولائی 2023 سے 13 جولائی 2026 تک لاہور میں مکان اور عمارتیں گرنے کے 254 واقعات رپورٹ ہوئے
پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں چاروں کی موت زہر خوانی کی وجہ سے سامنے آئی ہے
بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک ٹرینوں کی آمد و رفت کے لیے کلیئر کر دیے گئے ہیں
سب سے زیادہ بارش گلشن ابی کے علاقے میں 96 ملی میٹر کارڈ کی گئی
امریکا اور کینیڈا میں مقیم علینہ کی دو بہنوں کے بیانات ٹیلی فون کے ذریعے قلمبند کیے گئے
دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر نچلے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے
میاں ادریس لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فلائی کرنے لگے تو امیگریشن حکام نے روک لیا
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا
پولیس کے مطابق تینوں کےخلاف تھانہ مخدوم رشیدمیں الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں
زیادتی کے بعد ان کے بیٹے کو جان سے مارنے کی بھی کوشش کی گئی جبکہ جائے وقوعہ کا پورا کمرہ خون آلود تھا، والد کا بیان
ملزمان ننکانہ صاحب میں ایک شہری سے فراڈ کرنے کے بعد فرار ہو رہے تھے
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
حالات و واقعات کی روشنی میں بچوں کو قتل کیا گیا، جبکہ وقوعہ کے روز گھر میں حلوہ، چاول اور سالن پکایا گیا تھا۔
مولوی کی جانب سے بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنانے، ویڈیوز سے طویل عرصے تک بلیک میل کیے جانے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے
خاتون کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے پر ملزمان نے ان سے بدتمیزی کی، گالیاں دیں، کپڑے پھاڑ دیے اور انہیں تھپڑ بھی مارے
پنجاب میں عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی کے لیے مریم نواز اسپورٹس سٹی بنایا جائے گا
تفتیشی افسر نے عدالت میں پیش رفت رپورٹ پیش کرتے ہوئے استدعا کی کہ ملزمان کو اب جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا جائے
مریم نواز نے پورٹل لانچ کردیا، منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری، موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی، پولیس
دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ انتہائی تیز ہونے کے باعث سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے
والد نے اے سی چلانے سے روکا اور بل زیادہ ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر بیٹے نے فائرنگ کی اور فرار ہوگیا
تندور مالکان سرکاری ریٹ پر نان روٹی کی فروخت کو یقینی بنائیں، ضلع انتظامیہ
ملزمان کیخلاف عیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج ہے، خواتین کی نشاندہی پر ملزمان کو گرفتار کیا گیا
کمر پر لگنے والی گولی پیٹ سے باہر نکل گئی، تاہم حالت خطرے سے باہر ہے، اسپتال انتظامیہ
صوبے میں زگ زیگ طریقہ کار کے بغیر کسی بھی اینٹوں کے بھٹے کو چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
اہلکاروں نے کارروائی کا فیصلہ کیا تو ڈاکوؤں نےفائرنگ کی اور اہلکاروں نے غلط فہمی پر متاثرہ خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کی
پولیس کا بروقت ایکشن، خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ
مال روڈ اور انارکلی کے قریب سجنے والا یہ بازار کتب بینی کی ثقافت کو زندہ رکھنے کی ایک خاموش کوشش ہے
ملزمہ کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ریسکیو کے مطابق محنت کش گودام کے اندر سویا ہوا تھا
لاہور کے علاقے مناواں میں قربانی کا جانور چوری ہوا تھا، پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا
ابھی پی ایس ایل کے فائنل کے لیے لاہور میں تھا تو اپنی پرانی جگہوں پر چکڑ چھولے کھانے گیا تھا، وسیم اکرم
سعودی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے جانے والے خوش نصیبوں کو وفاقی وزیر، سعودی سفیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے رخصت کیا
اسد اسحاق کی اہلیہ کی مدعیت میں نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج
75 سالہ آمنہ بی بی کو جسم کے مختلف حصوں پر کتوں کے کاٹنے کے زخم آئے
ڈاکٹر طیبہ اور ڈاکٹر عائشہ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا، صوبائی وزیر صحت کا سخت نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی قائم
شہر کی سڑکوں، سرکاری کالجز اور یونیورسٹیوں کے پرانے نام بحال کرنے کا اصولی فیصلہ
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دوسرے کی تلاش جاری
کراچی والوں کا کوئی ہے تو ہمیں بتادیں؟ اداکارہ کا سوال
خاتون اور بچہ ماں بیٹا ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
23 سالہ مریض عرفان کو اس کی خالہ نے گردہ عطیہ کیا، آپریشن کے بعد مریض اور ڈونر دونوں تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔
انتہائی گنجان آباد علاقے میں مین ہول کو کھلا چھوڑ کر سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا گیا، درخواست گزار
گارنٹی کے طور پر رکھوائے گئے7 کروڑ روپے واپس کیے جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا موقف
وزیراعلیٰ پنجاب نے گرین پولیسنگ یونٹ کو مرحلہ وار دیگر اضلاع میں شروع کرنے کے لیے اقدامات کا حکم دیدیا
بچی کی شناخت ماریہ کے نام سے ہوئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں، حکام
کچھ خواتین فلٹرز کے استعمال کے باوجود بھی اچھی نہیں لگتیں، صوبائی وزیر