صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات کے اعدادوشمار کے ساتھ کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیے
ملزم تیز رفتاری کی وجہ سے پل سے گر گیا اور زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، ایس پی سٹی
نورین نیازی ایک ہفتے کے اندر اندر متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہوں، جسٹس سردار اکبر ڈوگر کا حکم
منصور اعوان کے گھر غلط فہمی کی بنیاد پر چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او سمیت 11 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہے
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے
دو افراد ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
فوٹیج کے مطابق دو نوں شوٹر کو کلینک کے باہر موٹرسائیکل کھڑا کرتا دیکھا جا سکتا ہے
پی پی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، مریم نواز، وزیراعلیٰ نے سوال کیا کہ قیامت کتنے بجے ہے؟
واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
پولیس پارٹی 27 جولائی کو گیٹ پھلانگ کر منصور اعوان کے گھر میں داخل ہوئی اور وہاں موجود ملازمین کو ہراساں کیا
شالیمار ایکسپریس ٹرین لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی ہے، ریلوے انتظامیہ
گجرانوالہ میں اب تک اوسطاً 140 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، ڈپٹی کمشنر
جھوٹا مقدمہ درج کرنے اور غلط چھاپے پر ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوئی، ایف آئی آر کا متن
بسیں سیاسی رشوت کے طور پر اپنی پارٹی کا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے آزاد کشمیر کے لوگوں کو فراہم کی گئی ہیں، اپوزیشن
رچنا ٹاؤن، رانا ٹاؤن، پٹھان کالونی، کوٹ عبدالمالک، کالا شاہ کاکو ، مراد پور، جامکے چیمہ میں میں کئی فٹ پانی جمع
چونگی امر سدھو لاہور کے رہائشی 36 سالہ شاہد کے آسیہ بی بی کے ساتھ گزشتہ ڈیڑھ سال سے مبینہ ناجائز تعلقات تھے
صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس ہوا
لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں، نوجوان موٹر سائیکلوں سے سڑکیں بند کریں، حکمرانوں کو مجبور کریں گے کہ وہ عوام کو ریلیف دیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا حالیہ سسٹم نکل گیا
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ پورے صوبے میں ہو گا
دورانِ پٹرولنگ ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا۔
قراقرم اور شالیمار ایکسپریس کو لاہور سے براستہ رائیونڈ، ساہیوال اور خانیوال اپنی منزل کی جانب روانہ کیا جائے گا
دریاؤں کے پاٹ میں موجود شہری فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا
لاہور میں محکمہ وائلڈ لائف نے کاہنہ سے سفید شیر کے بچوں کا جوڑا بازیاب کر لیا، جسے سفاری زو منتقل کر دیا گیا
کل رات گورنر ہاؤس پنجاب میں خالی کرسیوں کا جم غفیر تھا
ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے کارڈ ختم کرنے کے باوجود انہیں ری چارج کیا جا رہا ہے
ملزمان کی شناخت سونیا بی بی، عظیم اور آصف کے نام سے ہوئی، پولیس
محکمہ کے پاس رجسٹریشن کا اختیار ہے تو قواعد کی خلاف ورزی پر کارروائی کیوں نہیں کی جاتی۔
اس اقدام سے جانوروں کو غیر ضروری نقل و حمل، ذہنی دباؤ اور علاج میں تاخیر سے بچانے میں مدد ملے گی
مینار پاکستان پر اجازت نہ ملنے پر پیپلزپارٹی کا گورنر ہاؤس پنجاب میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان
لاہور کے چڑیا گھر میں ایک ہرن اور اژدھے کے ایکسرے کیے گئے
پولیس نے ضلع انتظامیہ کو منفی رپورٹ جمع کرادی، جلسے کے لیے پہنچی کرسیاں، جنریٹر اور ڈیکوریشن کے ٹرک گیٹ پر روک دیے
وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر دریاوں ڈیمز اور بیراجز کی مسلسل نگرانی کا عمل بھی جاری ہے
صرف پٹرول مہنگا نہیں ہوتا بلکہ روزمرہ عام استعمال کی اشیاء بھی اب روزانہ کی بنیاد پر مہنگی ہونے لگی ہے
مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا، ترجمان پی ڈی ایم اے
ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے این سی سی آئی اے کی درخواست پر سماعت کی
گزشتہ دو سے تین روز کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی آگئی اور موسم خوش گوار ہوگیا
’’مریم نواز صاحبہ، دیکھیں لاہور کے ساتھ کیا ہورہا ہے‘‘، رابی پیرزادہ
حسنین نامی طالب علم نجی سوسائٹی سے لکھوال جا رہا تھا، پولیس
جاں بحق بھائیوں کی شناخت حمزہ 18 سال اور حسن ولد عارف 16 سال کے نام سے ہوئی ہے
دریائے چناب کے ہیڈ خانکی، قادرآباد اور تریمو پر اونچے درجے (ہائی) کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے
2026 کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک بھر میں صنفی بنیاد پر تشدد کے 3 ہزار 172 کیسز ریکارڈ کیے گئے
اگر پی پی کی کارکردگی اتنی قابل رشک ہوتی تو سندھ والے مریم نواز کے سندھ کی وزیراعلیٰ بننے کی دعائیں نہ مانگتے، صوبائی وزیر
لاہور ایئرپورٹ پر 262 ملی میٹر ریکارڈ، اندرون اور بیرون ملک جانے اور آنے والی پروازیں شدید متاثر
مون سون بارشوں کے باعث صوبے کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے ، پی ڈی ایم اے
جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کیا
مردم شماری 2023ء کے مطابق 5 سے 16سال کی عمر کے 96 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، محکمہ اسکول ایجوکیشن
ریحان طارق نے دانستہ متنازع سوالات پوچھے، انٹرویو قابل دست اندازی جرم ہے، ضمانت خارج کی جائے، این سی سی آئی اے
گرفتار ملزم رضوان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں پرچون کا کاروبار کرتا تھا۔