صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کو شارٹ سرکٹ قرار دیا تھا
میسی نجی طیارے کے ذریعے براہِ راست اپنے آبائی شہر روزاریو چلے گئے جہاں وہ کچھ وقت اہلِخانہ کے ساتھ گزاریں گے
آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جس کے بعد 4 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
وارنر نے ایک دوست کے گھر شراب پی تھی اور بعد میں گاڑی چلانے کا فیصلہ کیا جس پر انہیں شدید افسوس ہے، وکیل
حملے میں امریکی فوج کی رہائشی اور فلاحی عمارتوں کے ساتھ ساتھ سازوسامان کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا
موسمی نظاموں کے زیر اثر سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، ماہرین
پاکستان 2030 تک آبادی کے لحاظ سے چوتھا بڑا ملک بن جائے گا، مصطفیٰ کمال
مون سون بارشوں کے باعث صوبے کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے ، پی ڈی ایم اے
گل پلازہ آتشزدگی کے مقدمے میں عدالتی حکم پر تعینات کیئے جائے والے ڈی ایس پی نے عدالت کے روبرو پیش رفت رپورٹ جمع کرائی
ٹینکر مافیا شہریوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے من مانے نرخ وصول کر رہا ہے۔
وزیر خارجہ کی منیلا میں روسی ہم منصب سے ملاقات، مستقبل میں بھی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق
دہشتگردی کیلیے مذہب کی آڑ میں مقامی خارجی سہولت کار غیر قانونی مدارس کے ذریعے فتاویٰ کا سہارا لینے لگے
پٹرول 322 روپے جبکہ ڈیزل 368 روپے 45 پیسے فی لیٹر فروخت ہونے لگا
جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کیا
ملائکہ خلجی کی یہ فتح دنیا کو بتاتی ہے کہ بلوچستان کی حقیقی شناخت اس کے باصلاحیت، بہادر اور پرامید نوجوان ہیں
طلباء 31 جولائی تک اپنا داخلہ کنفرم کریں، ڈائریکٹر کالجز سندھ کی ہدایت
نیویارک سٹی حکومت کے پاس بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ پر عمل درآمد کا خودمختار اختیار موجود نہیں، بیان
قومی جونیئر ویمنز ٹیم نے یہ تاریخی کامیابی ’ویمنز جونیئر اے ایچ ایف کپ 2026‘ میں اپنی شاندار کارکردگی پر حاصل کی
تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے سے کمزور ڈھانچوں، سولر پینلز، بجلی کے کھمبوں اور بل بورڈز کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے
اے آئی ایجنٹ نے ٹیسٹ کے مقاصد پورے کرنے کے لیے انتہائی پیچیدہ اور غیر متوقع طریقہ اختیار کیا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا باقاعدہ آغاز 25 جولائی سے شروع ہوگا
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایک دن انٹرنیٹ ایسی جگہ بنے گا جہاں ظلم اور نفرت کو سراہا نہیں جائے گا۔
مقتول کی شناخت ظفر کے نام سے ہوئی جو پانچ بیٹیوں اور تین بیٹوں کا باپ تھا، پولیس
مرحوم کراچی ریجن کرکٹ کی معروف شخصیت ضیاء صدیقی کے چھوٹے بھائی تھے
جشن کے دوران مزیدار کھانوں، موسیقی، گالف اور تفریحی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا
ماہرین کے مطابق قیمتوں میں حالیہ اضافے کی بنیادی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کارروائیاں ہیں
آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
طالبان رجیم ایسے معاشرے کے تصور کوعملی جامہ پہنانے کے قریب ہیں جہاں خواتین کوعوامی زندگی سے پوری طرح خارج کردیا جائے گا
ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال
دونوں وزرائے داخلہ کا دو طرفہ تعلقات اور تجارت کو مستحکم بنانے کا عزم، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
دونوں ممالک جنگ بندی سے پہلے اپنی عسکری پوزیشن مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
بھارتی پولیس کی بربریت نے بیرون ملک مقیم بھارتی نوجوانوں کو بھی مشتعل کر دیا ہے
پاکستان مدبرانہ قیادت اور مؤثر سفارتکاری کے باعث عالمی افق پرایک نئی قوت بن کر ابھرا ہے، عالمی جریدہ
اپنے برطانوی ہم منصبوں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھیں گے، ٹیپو عثمان
فنڈز کی عدم فراہمی سے امریکا کو سنگین سکیورٹی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
تہران میں فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، ایرانی میڈیا
دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع
اطراف میں کھڑی متعدد موٹر سائیکلیں بھی تباہ ہوگئیں
گاڑی کا ڈرائیور زخمی بچے اور جاں بحق شخص کو اسپتال پہنچا کر موقع سے فرار، پولیس
موجودہ صورتحال کے پاکستانی معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کی بھی نشاندہی کی گئی
شہری سفر کے لیے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت رکھ کر گھر سے روانہ ہوں، ٹریفک پولیس
26، 27ویں ترامیم کے بعد الزام لگا ججز تقرری عمل میں ایگزیکٹو کا اثر بڑھا ہے
امیدواروں کی تعداد میں 45 فیصد کمی سے متعلق اعداد و شمار کاغلط موازنہ کیا گیا
ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے
وطنِ عزیز کے مختلف حصوں میں کہیں بدامنی اور بے چینی ہے اور کہیں دہشت گردی پھن پھیلائے کھڑی ہے
وقت نے تو یہی ثابت کیا ہے کہ کہ دور بدلنے پر حکمرانوں کے ساتھ بھی وہی ہونا ہے جو وہ آج اپنے سیاسی مخالفین کے لیے کر رہے ہیں۔
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ انسان کی پوری تاریخ کو ایک گیند اور ایک تلوار کے درمیان بیان کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان کے داخلی معاملات کے حل کے لیے زیادہ فہم و فراست،بردباری،تحمل ،برداشت اورسیاسی پختگی و حکمت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔
فیصلہ سابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی پالیسی کا تسلسل ہے، خبر رساں ادارہ
دشمن کو سبق سکھانے کے لیے جارحانہ کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، پاسداران انقلاب