صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اداکارہ کے مطابق انہیں شادی کی کاغذی کارروائی، غیر ضروری اخراجات اور دکھاوے سے خاص دلچسپی نہیں
اٹک میں 8 ڈی آئی جیز اور 15 ایس ایس پیز سمیت تقریباً 30 ہزار افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، پولیس ذرائع
واقعے کے فوراً بعد حملہ کرنے والے کھلاڑی کو میچ سے باہر کردیا گیا
کپڑے کئی گھنٹوں یا پوری رات مشین کے اندر پڑے رہیں تو ان میں ایک ناگوار بو پیدا ہوسکتی ہے
امریکا نے اپنے بحری بیڑے کے ذریعے باب المندب پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی تو یہ سرخ لکیر ہوگی، حوثی کمانڈر
یہ حکیمی کے لیے قانونی طور پر آخری اپیل تھی
پرائیویٹ حج اسکیم میں 50 ہزار نشستیں تاحال باقی ہیں، ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امور
ارکان اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لینے پر تشویش ہے اور ارکان اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لینا قانون کی خلاف ورزی ہے، مراسلہ
انہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ مجھے معلوم نہیں کہ یہ کونسا گانا ہے اور میں کونسا ڈانس کر رہا ہوں
مزید 15 دن کا اضافہ کردیا ہے، عمرہ زائرین اب 10 اکتوبر تک بغیر ویکسی نیشن سفر کر سکتے ہیں، فوکل پرسن ڈاکٹر مرتضیٰ
پروجیکٹائل لگنے سے جہاز پر آگ بھڑک اُٹھی اور وہ ڈوبنے لگا تھا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری میاں محمد جمیل کی درخواست پر سماعت کی
سادہ لباس افراد ہمیں دھمکارہے ہیں، بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کسی ادارے یا محکمے کے غلط احکامات نہ مانیں
ملزم وحید نے مقتولہ کے بھائی انوش کو اغوا کے بعد اپنے گھر میں رکھا تھا، پولیس
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق علی اسد نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بہنوئی شفقت علی کے اغوا کا منصوبہ بنایا
کفایت شعاری اقدامات کے تحت غیر ضروری لائٹس اور برقی آلات بند کرکے 70 فیصد توانائی بچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
وزیراعلیٰ سندھ کی ایشین ڈولپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین سے ملاقات، مستقبل کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر بھی غور
تازہ رپورٹ میں انڈونیشیا میں تقریباً 19,300 اضافی اموات کا تخمینہ دیا گیا ہے
مریم نواز بتائیں 2 کروڑ 72 لاکھ روپے کہاں سے آئے اور ان پر کتنا ٹیکس ادا کیا گیا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ہسپتال انتظامیہ نے ہنگامہ آرائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر ایف آئی آر درج کروادی۔
نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی قیادت کریں گے
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال موبائل فونز کو فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے
ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا، راولپنڈی پولیس
جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کے لیے وسائل استعمال ہونے چاہئیں، وزیر اطلاعات پنجاب
بھارت کو اگلے مرحلے میں پہنچنے کے لیے منگولیا کے خلاف بہتر نتیجہ درکار تھا تاہم میچ شروع ہی نہ ہوسکا
ویکسین کی ضرورت کا تعین مسافر کی منزل، ٹرانزٹ اور سفر کے شیڈول کے مطابق کیا جائے گا، بارڈر ہیلتھ سروسز
عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 1800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
نئے مجوزہ ایکٹ کے تحت پولیس کی تمام آپریشنل، انتظامی اور مالی پالیسیاں بنانے کا اختیار اب وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا
مینز سنگلز میں محمد اشہب عرفان نے لبنان کے جیسن کرم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے قابو کرلیا
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق یورپی ممالک نے ان اقدامات کے حوالے سے خاموشی اختیار کی یا ان کے بارے میں نرم رویہ اپنایا
ڈاکو رات 3 بجے داخل ہوئے اور صبح 5 بجے تک گھر میں موجود رہے، اہلخانہ
پہاڑیاں کسی صدر کی ذاتی ملکیت نہیں، احمد الشرع
پاکستان ڈیجیٹل مالیاتی نظام کا مستقبل تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان کی قیادت کرنے والے باصلاحیت بیٹر صاحبزادہ فرحان سے بہت امیدیں ہیں، ہیڈ کوچ
قابض اسرائیلیوں نے فلسطینیوں کی املاک اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا
واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ مَہان ایئر ایران کے پاسداران انقلاب سے متعلق سرگرمیوں میں معاونت کرتی رہی ہے
فائرنگ کی زد میں آکر2 راہ گیر شہری بھی زخمی ہوگئے
3 سالہ بچی کو 22 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس
درخواست گزاروں کا تعلق افغانستان سے ہے، جو قانونی ویزوں پر پاکستان آئے ہیں، وکیل کے دلائل
پنجاب بھر میں عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 یا زائد افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر مکمل پابندی عائد ہوگی
مقدمہ میں شامل تقریر کے متن کے مطابق جس طرح سومنات پر حملے ہوئے اسی طرح اسلام آباد پر حملے ہوں گے
کسی بھی چیز کو پہلی مرتبہ استعمال کرنے سے پہلے جلد کے چھوٹے حصے پر پیچ ٹیسٹ کرنا بہتر ہے
ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں
افواج پاکستان اور پاک فضائیہ نے افغان طالبان رجیم کی عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا
چھوٹے سے فلسطینی علاقے غزہ کو اسرائیل کے ان گنت فضائی حملوں نے تباہ کر دیا ہے
سندھ حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید وسعت دے رہی ہے، شرجیل میمن
گرفتار افغان باشندے انسانی اسمگلروں کے ذریعے براستہ پاکستان، ایران اور یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے، ذرائع
ایران کے معاملے پر امریکی سیاست میں اختلافات بھی سامنے آ رہے ہیں
مظفرآباد کی رہائشی سمیرا جہانگیر کے اعتراف نے فسادی جتھے کو بے نقاب کردیا