صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ محض ایک اسکرین نہیں رہی، یہ ایک ایسا آئینہ بن چکی ہے جس میں جدید انسان اپنا چہرہ دیکھنے سے بھی گریز کرتا ہے۔
’’ جب قینچی چل گئی تو نظر آگیا تھا مگر گھونسلہ اس ٹہنی کے اندر چھپا ہوا تھا، ٹہنی کٹنے سے ٹیڑھا ہو کر گر گیا اور سارے انڈے ضایع ہو گئے ہیں۔‘‘
امریکی فوج کے سربراہ پہلے سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں حوثیوں کے حملوں پر ولی عہد سے تبادلہ خیال کیا گیا
محققین نے ورٹزائٹ فیرو الیکٹرکس میں 10 ارب سے زائد بار ڈیٹا لکھنے کے سائیکلز کامیابی سے مکمل کر کے دکھائے
تحقیق میں سائنس دانوں نے 27 ہزار بالغ افراد کے ذہنی صحت سے متعلق ڈیٹا کا جائزہ لیا
بارشوں کے پیش نظر سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ، حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
ترکیہ کے شہر ازمیر میں ہم جنس پرستوں کیخلاف کارروائی کے بعد عدالت نے 16 افراد کو مقدمے کی سماعت تک جیل بھیج دیا
بھارتی ریاست پنجاب میں پولیس اسیٹیشن پر حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہوگئیں
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی کے ساتھ پیش آئے واقعے پر آج بھرپور ردعمل دینے کا فیصلہ
اگر حکومت نے لیوی بھتہ ختم نہ کیا تو عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہیں، اپوزیشن جماعتوں کو بھی مارچ کی دعوت
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ میں کمی آئی ہے تاہم دونوں جانب سے اب بھی وقتاً فوقتاً حملے جاری ہیں
نوجوان نسل، تعلیمی اداروں، انتظامیہ اور معاشرے کے لیے ایک بڑا چیلینج
ان اشتہارات پر اعتراض صرف عام صارفین کی جانب سے نہیں بلکہ کئی پیشہ ور خواتین کھلاڑیوں نے بھی کیا ہے
کرکٹ زمبابوے کے مطابق مستقل کپتان رچرڈ نگاراوا انجری سے صحتیابی کے مرحلے میں ہیں
ایف آئی آر میں آدتیہ ٹھاکرے، اداکار ڈینو موریا اور سورج پنچولی سمیت معروف شخصیات کو تفتیش کا حصہ بنایا گیا ہے
جو ہماری سرزمین کے موسموں کی خبر دیتا ہے
اپریل میں جنگ کے دوران جنوبی ایران کے اوپر امریکی ایف 15 ای طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا تھا
ان طالبات کو این سی سی کی ٹریننگ کے نام پر مشکل اور دشوار گزار ٹریک پر زندگی و موت کی کشمکش میں چھوڑ دیا گیا
پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے مزید مہنگا کردیا گیا، قیمتوں کا اطلاق 15 ستمبر کیلیے ہوگا
کیرئیر پہ توجہ اور بڑھتے اخراجات کے باعث بھارتی جوڑے اولاد پیدا کرنے سے گھبرانے لگے
نئی دریافتوں نے منشیات کے استعمال کے قدیم ترین شواہد کو 10 ہزار سال سے بھی زیادہ پیچھےدھکیل دیا ہے
پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا
سوشل میڈیا، سکرین اور تیز رفتار زندگی نے نئی نسل کی توجہ، صبر، نیند اور حقیقی سماجی تعلقات کو کیسے متاثر کیا؟
سیلز ٹیکس قوانین میں ترمیم، 2000 سی سی تک کی ہائبرڈ گاڑیوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
سِٹ کام کو برطانوی اے آئی اسٹوڈیو ModeLabs.ai نے تیار کیا ہے
جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران پولیس سرجن نے یہ انکشاف کیا اور کہا کہ میرا گھر کا ایڈریس تک سوشل میڈیا پر شیئر کردیا گیا
لاہور پولیس کے سربراہ نے حراست میں لینے کی تردید کردی
امریکا کو باب المندب کے قریب اسٹریٹجک جزیرے میون پر حوثیوں کے قبضے پر شدید تشویش ہے
نسل در نسل غربت کا یہ بھیانک سایہ ہمارے ساتھ کیوں چپکا ہوا ہے؟
برآمد شدہ اسلحہ، گولہ بارود اور گاڑی کی مجموعی مالیت تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ روپے بتائی گئی ہے
قبل ازیں ولی عہد محمد بن سلمان نے صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو میں حوثیوں پر براہ راست حملے کی درخواست بھی کی تھی
دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کو ہفتہ وار 500 روپے، 800 سی سی تک گاڑیوں کو 10 دن کے لیے ایک ہزار کا ریلیف دیا جائے گا
انڈونیشیا کے نیول چیف کی فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
واقعے کے دوران عالیہ بھٹ نے مداحوں کے ساتھ تصاویر بنوانا جاری رکھیں
مودی نے برکس اجلاس میں شریک سربراہان مملکت اور عالمی شخصیات کو ڈنر گالا میں مدعو کیا تھا
سہیل آفریدی پبلک اسٹنٹ کرتے ہوئے لاہور پہنچے ہیں جبکہ آج کوہاٹ جانا تھا جہاں کوئلے کی کان میں 4 افراد جاں بحق ہوئے
ملزمان پر دہشت گردی کے الزامات ہیں وہ ملک سے فرار ہوسکتے ہیں ایف آئی اے اگلے احکامات تک پاسپورٹ بلاک کردے، عدالت
رجسٹریشن کیلیے صرف شناختی کارڈ نمبر،گاڑی کا نمبر،رجسٹریشن کا صوبہ،گاڑی رجسٹریشن کی تاریخ درکار ہیں، وزیراعظم کو بریفنگ
سلمان ڈار نے لنکڈ اِن پر اپنی نئی ذمہ داری سے متعلق اعلان کیا
سعودی عرب نے ان حملوں کی ذمہ داری ایران کی حمایت یافتہ عراقی مسلح جماعتوں پر عائد کی تھی
آئی سی سی کے مطابق بھاتی بولر نے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کی
جھریوں کے ساتھ بعض افراد کی جلد پر بھورے یا سیاہ دھبے نمایاں ہونے لگتے ہیں، جنہیں ’’عمر کے دھبے‘‘ کہا جاتا ہے
ایرانی وفد کو بین الاقوامی جوہری ادارے کی ایک اہم سالانہ اجلاس میں شرکت سے روکنا سفارتی اصولوں کے منافی ہے
دریافت سے متعلق اعلان سعودی وزیر توانائی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کے اجلاس کے دوران کیا
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ون ڈے ٹرائی سیریز کا فائنل 31 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا
ریٹائرمنٹ کے بعد اصل مالی تحفظ تب سامنے آتا ہے جب باقاعدہ تنخواہ کا سلسلہ ختم ہوجاتا ہے
سیف علی خان نے بتایا کہ وہ آج بھی چاقو دیکھ کر خوف محسوس کرتے ہیں
لبنانی وزیرداخلہ کی جی ایچ کیو میں فیلڈمارشل سے ملاقات، دونوں ممالک کا سیکیورٹی اداروں کے روابط کو مضبوط کرنے پر اتفاق
دونوں کو فلم ’ہنومان انش‘ کے سیکوئل میں مختصر کرداروں کے لیے شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے
اہم جزائر کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد حوثیوں کی باب المندب اور جنوبی بحیرۂ احمر میں ان کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی