صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں ممالک کا پولیس افسران کی ٹریننگ اور ایکسچینج پروگرامز بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال
مقتول زیر حراست ملزم کی دکان پر کام کرتا تھا، اجرت کی رقم مانگنے پر جان لے لی
ایرانی حکومت کی جانب سے ان میڈیا رپورٹس پر فوری طور پر کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا
دھرنا کمیٹی اور شہداء کے لواحقین نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
گرفتار ملزمان سے پستول، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی جبکہ ملزمان عادی مجرم ہیں، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے
ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 12 سال سے کم ہیں جبکہ حادثے میں 6 مرد بھی زخمی ہوئے
حادثے کا مقام لگ بھگ 3ہزارمیٹر(10ہزارفٹ)گہرا،ریکوری انتہائی پیچیدہ اور صبر آزما ثابت ہورہی ہے
بینک نے اسی دوران مہنگائی کی پیش گوئی بڑھا کر 8.3 فیصد کر دی ہے
عباس عراقچی نے امریکی حملوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی واضح خلاف ورزی قرار دیا
امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے، امریکی حکام
فرانس نے مراکش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور ایونٹ کے آخری چار میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
پولیس مقابلہ کے دوران ایک ملزم فرار ہوگیا۔زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا
ریسٹورنٹ مالک کو غیر ملکی نمبر سے واٹس ایپ پر بھتے کا پیغام موصول ہوا تھا
قوموں کی زندگی عروج و زوال سے عبارت ہوتی ہے۔ مختلف النوع حوادث اور سانحات قوموں کی آزمائش بن جاتے ہیں۔
9جولائی2026 کو ایرانی قوم نے اپنے محبوب ، عظیم اور شہید لیڈر ، آئیت اللہ حسینی علی خامنہ ای، کو بے مثال ایرانی شہر، مشہد، میں سپردِ خاک کر دیا ۔
کامیڈی یا مزاح ادب کی قدیم ترین اور مقبول ترین اصناف میں سے ایک ہے۔
پاکستان اس وقت چین،روس،ترکیہ ،سعودی عرب،قطر اور امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات پر ہے ۔
احمد ندیم قاسمی کی تعلیم پر خاص توجہ دی گئی، ابتدائی تعلیم انھوں نے اپنے گاؤں کے اسکول سے حاصل کی
جنگ اور امن کے درمیان پھیلا ہوا یہی فاصلہ دراصل قومی شعور کا امتحان ہوتا ہے
دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
سیستان و بلوچستان کے شہر کنارک میں تین جبکہ بوشہر، چغادک اور بندرعباس میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
گزشتہ دو روز سے امریکا نے ایران میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا ہے
پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، لواحقین کا احتجاج جاری
ایس آئی یو پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر آرام باغ تھانے کی حدود میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی، ترجمان
ریاست دشمن عناصر، ان کے سہولت کاروں، پاکستان کے خلاف سرگرم تمام دہشت گرد نیٹ ورکس کو ہرصورت شکست دی جائے گی، وزیراعلیٰ
نئے فیچر کے بعد سائبر جرائم میں ملوث عناصر صارفین کی معلومات استعمال کرکے زیادہ آسانی سے نشانہ بناسکتے ہیں
خامنہ ای کو 28 فروری کو امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید کیا گیا تھا جبکہ تجہیز و تکفین کا آغاز 3 جولائی سے شروع ہوا
شہید خامنہ ای کو لاکھوں سوگواروں نے آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مشہد میں امام رضا کے پہلو میں سپردخاک کردیا گیا
آٹے کی قیمت میں اضافے سے آٹے سے تیار ہونے والی تمام اشیائے خور و نوش بھی مہنگی ہوجائیں گی، چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش سے دنیا بھر میں تیل و گیس کی قلت پیدا ہوگئی
عالمی افراط زر 4.7 فیصد تک پہنچ سکتا ہے، رپورٹ میں خام تیل کی اوسط قیمت 89 ڈالر فی بیرل رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
ہم لیوی کی مد میں کھربوں روپے حکومت کو دیتے ہیں، حکومت نہ پٹرول سستا کر رہی نہ ڈیلرز کے مسائل حل کررہی ہے
تصادم کے نتیجے میں دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کیخلاف ڈنڈوں، آہنی راڈوں کا استعمال بھی کیا، ٹیچر سمیت 6 زخمی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مسلسل اسکرولنگ ذہنی دباؤ، بے چینی، مایوسی اور جذباتی تھکن میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے
بعض غیرمصدقہ اطلاعات ضرور موصول ہوئیں، مگر کسی سرکاری ادارے نے ان کی تصدیق نہیں کی، بیٹا ایئرکرافٹ انجینئر عارف صدیقی
یہ پل ترکمانستان، قازقستان اور پھر چین تک جاتی ہے، اسی راہداری سے روس اور ایران کے درمیان مال برداری ہوتی ہے
جمیل انصاری عرف شعیب چاچا، حماد انصاری عرف ببلو سی ٹی ڈی ریڈ بک کے ایڈیشن نمبر 10 میں انتہائی مطلوب فہرست میں شامل ہیں
ٹیم کو سخت حفاظتی انتظامات میں ایئرپورٹ سے ہوٹل لے جایا جائے گا، 5 میچز کی سیریز نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ موجودہ ہائبرڈ نظام کی وجہ سے معیشت اور امن وامان کو شدید نقصان پہنچا ہے، ترجمان جےیوآئی
گلاسگو گیمز 23 جولائی سے دو اگست تک شیڈول ہیں
ڈاکٹر ازقا پولینڈ میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن مس سپرانیشنل 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
علی رحمان خان اور سونیا حسین کی مشترکہ فلم ’ڈبل سیاپا‘ کی شوٹنگ برطانیہ میں شروع ہوگی
شہری وقار نے تھانے میں درخواست جمع کراتے ہوئے فوٹیج فراہم کردی، اعلیٰ افسران سے بائیک برآمدگی کا مطالبہ
کشتی ‘الحمدان یعقوب’ انجن روم میں پانی بھرنے سے ڈوب گئی، کشتی میں عملے کے 20 ارکان سوار تھے، آئی ایس پی آر
بچی گھر سے ٹیوشن پڑھنے گئی بعد ازاں ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے لاش ملی، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل، تفتیش شروع
دانش تیمور فٹبال کے شوقین ہیں اور متعدد مواقع پر کرسٹیانو رونالڈو کےلیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں
پاکستان پرامید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی مکمل جنگ میں تبدیل نہیں ہوگی، رپورٹ
اس سہولت سے صرف وہ درآمد کنندگان فائدہ اٹھاسکیں گے جو سیلز ٹیکس ایکٹ 1990ء کے تحت رجسٹرڈ ہوں، جنرل آرڈر جاری
فیفا ورلڈکپ 2026 کے اب تک ہونے والے میچز میں اب تک 259 یلو، 14 بار کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈز دکھائے جاچکے ہیں