صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بنیادی مالیاتی سرپلس جی ڈی پی کے 2.9 فیصد تک پہنچ گیا ہے تاہم مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
نئے شامل کیے جانے والے تمام کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کے اسکواڈ کو جوائن کریں گے
جی 20 اجلاس میں معاشی ترقی اور بڑھتے ہوئے عالمی قرضے سمیت ایران پر پابندیوں اور تیل کے بحران پر اہم گفتگو جاری ہے
ایشوریہ رائے، کاجول، عالیہ بھٹ، کترینہ اور رشمیکا بھی شکار بن چکی ہیں
بھارت میں 2012 بھی ایسے ہی ایک ہولناک واقعے نے پورے ملک میں شدید احتجاج اور مظاہروں کی لہر دوڑ گئی تھی
میسی نے اپنے بیان میں کہا کہ کافی غور و فکر کے بعد قومی ٹیم سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے
دونوں رہنماؤں کا صدر پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے دوران کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کی اہمیت پر بھی زور
ایک کو ٹریفک حادثے میں اور دوسری کو چھری سے قتل کرنے والی ملزمہ دونوں کی مشترکہ سہیلی تھی
جو لوگ خود متحد نہیں ہیں وہ شہر کو کیسے جوڑیں گے محمد بن قاسم سے لیکر اب تک سب کو مفاد کراچی سے ہے، میئر کراچی
منصوبے کے تحت سریاب تا کچلاک 32 کلومیٹر ریلوے ٹریک کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے لیے کام کیا گیا
سوشل میڈیا پر دو روز سے خبریں زیر گردش تھیں کہ یوریپ ملک کی لڑکی سے بلاول کا رشتہ طے ہورہا ہے
امریکی فوجی نکولس مادورو کو اہلیہ سمیت جنوری میں ان کے بیڈ روم سے گھسیٹتے ہوئے نیویارک لائے تھے
ٹیکس لگانا یا ختم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے، کمیٹی نے ٹیکسز کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی
دو بچوں کی ماں 43 سالہ لیلیٰ ابوالحسنی کو 8 جنوری کو ایران کے وسطی صوبے اصفہان سے گرفتار کیا گیا تھا
شواہد خودکشی کے طور پر موت سے مطابقت نہیں رکھتے، خون کے نمونے میں بے ہوش کرنے والی دوا کے آثار پائے گئے تھے
مجموعی طور پر اسلام آباد کے 48 اسپتالوں کو جرمانے کیے گئے، ہدایات کی تعمیل نہ کرنے پر سخت کارروائی کا عندیہ
لندن میں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والی میٹنگ میں اہم فیصلے کرلیے گئے ہیں
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی فلم دنگل میں اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کیلیے پہلے وزن بڑھا اور پھر گھٹاچکے ہیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں یہ اعلان بلوچستان سے رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کیا
پاکستانیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے ہی یہ اتھارٹی بنی ہے،5 ستمبر کے بعد غیر قانونی ڈیجیٹل کمپنیوں کے خلاف ایکشن ہوگا
بھارت کی جانب سے پیش کی گئی کوئی بھی وجہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی یا خاتمے کا جواز فراہم نہیں کرتی، ثالثی عدالت
اس تجربے کے دوران فون نے تقریباً 25 منٹ تک فضا میں سفر کیا
سائلین اور وکلاء کو فوری اور آسان سہولیات کی فراہمی سے انصاف تک رسائی مزید مؤثر ہوگی، چیف جسٹس پاکستان
گھریلو ٹیسٹ صرف ابتدائی اندازہ فراہم کر سکتے ہیں۔ باقاعدہ لیبارٹری ٹیسٹ زیادہ قابلِ اعتماد ہے۔
ریسکیو ٹیمیں اب بھی لاپتہ افراد کی تلاش کر رہی ہیں، حکام,
متعدد خواتین جلدی امراض، سانس کی بیماریوں اور دیگر سنگین طبی مسائل کا سامنا کر رہی ہیں
سابق پاکستانی سلیکٹر محمد وسیم سمیت بعض حلقوں نے انجری کی نوعیت پر سوالات اٹھائے
ہیری اور ٹیلر نے نومبر 2012 سے جنوری 2013 تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا تھا۔
فیصلے پر لفظ اور روح کے مطابق سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے، صوبائی حکومت کی ہدایت
راولپنڈی میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے سرویلنس اور انسداد کارروائیاں جاری ہیں
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث مقتولہ کے والد عبداللہ کو گرفتار کر لیا
پاکستانی سیکریٹری جنرل تین سال کی مدت کے لیے سیکریٹریٹ کی سربراہی کریں گے، استنبول اجلاس کا اعلامیہ جاری
زیادتی کا یہ واقعہ 2017 میں مچھر کالونی میں پیش آیا تھا
ٹورنامنٹ میں پاکستان، امریکا، مصر، میکسیکو، آئرلینڈ، کینیڈا اور دیگر ممالک کے کھلاڑی شریک تھے
متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، پولیس نے واقعے کو خودکشی قرار دے دیا
عمران خان نے پاکستان کے لیے بھی اور بطور مسلم کھلاڑی بھی بہت نام کمایا، یونس خان
عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 1800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
مجھے لگ رہا ہے پاکستان میں بھی سیاسی حالات تبدیل ہو رہے ہیں، فیصل ممتاز راٹھور کی پریس کانفرنس
ایم کیو ایم کی سیاست ہمیشہ تقسیم، نفرت اور لسانی تفریق کے گرد گھومتی رہی ہے، سینئر صوبائی وزیر
ملک کا ہیلتھ بجٹ 1556 ارب ہے، 210 ارب میں ملک بھر کے عوام کو یونیورسل ہیلتھ فیسیلٹی دی جاسکتی ہے، وفاقی وزیر صحت
یہ آسمان کا سروے ہبل کے مقابلے میں تقریباً 1,000 گنا زیادہ تیزی سے کر سکے گی
مقتول 2 روز قبل میت میں شرکت کیلئے گاؤں سے کراچی پہنچا تھا
بڑے اسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر اسپرنکلرز جیسے بنیادی حفاظتی انتظامات تک موجود نہیں
اسلام آباد میں تجارتی، تعلیمی اور طبی عمارتیں بغیر فائر این او سی کے فعال ہیں، درخواست گزار
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے کارروائی جاری ہے
ملزم نے رائفلوں کو بوری میں چھپایا ہوا تھا، ملزم کی شناخت جماعت علی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
14 ہزار سے زائد رنز محض اتفاق نہیں بلکہ مشکل ادوار سے نکلنے کی صلاحیت کا ثبوت ہیں، جو روٹ
پولیس اہلکاروں کو تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے پہاڑی علاقے غول بانڈہ بہادر خیل میں نشانہ بنایا گیا
ربادا کی انجری جنوبی افریقا کے لیے تشویش کا باعث ہے کیونکہ وہ ٹیم کے اہم ترین ریڈ بال بولر ہیں