صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
80ء و 90ء کی دہائی میں اس کا شمار ممتاز سرکاری اسکولوں میں ہوتا تھا جس کے طلبہ ہر بار میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرتے تھے
عماد وسیم حمل کے دوران بچوں سمیت والدہ کے گھر چھوڑ آئے اور کہا کہ دونوں کو ایک دوسرے سے دور رہنے کی ضرورت ہے
اس فیکٹری سے قومی خزانے کو 1 ارب 20 کروڑ کا نقصان پہنچا، فیکٹری میں یومیہ 7 لاکھ سگریٹ اسٹکس بنانے کی صلاحیت ہے
زباں فہمی293 ؛ کچھ اردو اور فرینچ کے باہمی تعلق کے بارے میں ، (حصہ چہارم) ؛ تحریر ، سہیل احمد صدیقی
سی ڈی اے کے مطابق متعدد نوٹسز کے باوجود دونوں اسپتالوں میں فائر اینڈ لائف سیفٹی سے متعلق نقائص دور نہیں کیے گئے
پاکستان کی جونیئر انڈر 20 بوائز اور گرلز ہاکی ٹیمیں جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو رہی ہیں
اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کیا جبکہ پولیس نے تردید کی ہے
تقریب کے دوران 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار جا رہے ہیں، پولیس
میریزان کیپ نے انسٹاگرام اسٹوری پر خبر شیئر کرتے ہوئے فیصلے کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ایس سی او سربراہی اجلاس ہوگا، چینی صدر اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ چکے ہیں
استنبول میں ہونے والے اجلاس میں دفاعی معاہدے کے خدوخال اور پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا، ترجمان دفترخارجہ
30 اگست ایک تاریخی فتح کی یاد دلاتا ہے جو غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت میں حاصل ہوئی، شہباز شریف
پہلے ہڑتال پھر لانگ مارچ ہوگا، انقلاب کی کال دوں گا پھر تیار رہنا اس کا سامنا کرنے کے لیے، لیاقت باغ جلسے سے خطاب
پاکستان سے چاول، سرخ گوشت، پراسیسڈ فوڈ، پھل، فروٹ کنسنٹریٹ، سبز چارے کی سعودیہ ایکسپورٹ بڑھائی جائے گی، اعلامیہ جاری
چونیاں میں تھانہ الہٰ آباد کی حدود رحمان فوڈز میں لڑکی ویٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ، ایف آئی آر درج کرلی گئی
پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص تکنیک اب بنگلا دیش سے لے کر انگلینڈ تک بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے، محمد یوسف
ملک اقبال چنڑ یکم اگست کو برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔
ایجنٹ نور محمد نے شہری بختی وزٹ ویزا جعلی طریقے سے ایمپلائمنٹ ویزا میں تبدیل کردیا تھا، مسافر بینکاک میں پکرا گیا
گیم کو 19 نومبر 2026 کو پلے اسٹیشن 5 اور ایکس باکس سیریز کیلئے ریلیز کیا جائے گا
مظاہرین نے بھارت میں سکھوں، مسلمانوں اور مسیحیوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر تحفظات کا اظہار کیا
پاکستانی بیٹرز کی جانب سے انگلش بولرز کو نقصان پہنچانے کا کوئی خاص خطرہ نہیں، سابق انگلش کپتان
نعیم قاسم نے ہفتہ وحدت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایران کے عوامی اتحاد اور ثابت قدمی کو سراہا
ملزم کی طالبات اور ٹیچرز کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
اسٹیم ٹربائن کی بحالی سے بجلی کی پیداواری لاگت 13.87 روپے سے کم ہو کر 9.68 روپے فی یونٹ رہنے کی توقع ہے
تمام میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ اور ماہرین پر مشتمل پینل تشکیل دیا جائے گا، احسن قوی
ہدف مشکل ضرور ہوگا لیکن ناممکن نہیں، کیونکہ کرکٹ میں آخری گیند تک پیش گوئی نہیں کی جا سکتی، فاسٹ بولر
۔ منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا ہے۔
اگر واشنگٹن سفارت کاری کے راستے پر آنا چاہتا ہے تو اسے ماضی کے اقدامات کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگی، کاظم غریب آبادی
بڑے سانحہ کا شکار ہونے والا سب سے بڑا ہسپتال پمز بھی عملے کی کمی کا شکار ہے
متاثرین میں ایک شخص کا تعلق فیصل آباد جبکہ دو کا تعلق مری سے ہے
ڈاکؤوں سے 20 لاکھ روپے، 3 لیپ ٹاپ ، 3 موبائل فون اور 4 گھڑیاں برآمد ہوئے
ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے، ریلوے انتظامیہ
فریقین کی جانب سے جدید اور خودکار ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جا رہا ہے
ملاقات میں علی بابا کلاؤڈ گروپ نے پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا
نواز شریف نے پنجاب کی طرح آزاد جموں و کشمیر کو جدت اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی ہدایت بھی کی
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد اور اخراج ایک لاکھ 82 ہزار 100 کیوسک ہے
ایک مضبوط عزم رکھنے والی قوم کو کوئی طاقت ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کرسکتی، پزشکیان
بھارتی فورسز ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار کرکے دورانِ حراست جبری طور پر لاپتہ
منصوبے سے ریل کے ذریعے مال برداری میں اضافہ اور قومی ریلوے نیٹ ورک کی صلاحیت میں نمایاں بہتری آئے گی
قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا
کارکن تالے توڑ کر اندر جانے کو تیار ہیں تاہم انہیں روکا ہوا ہےامیر جماعت اسلامی
اگر پٹرول کی قیمت کم کرنی ہے تو ایران کے خلاف جنگ ختم کرنا ہوگی، الزبتھ وارن
مکان پر مبینہ قبضے پر لڑائی جھگڑے کے معاملے پر فریقین کو تھانہ گوجرخان منتقل کیا گیا تھا
خواہش ہے ایسا معاہدہ طے پائے جو صرف دونوں ممالک ہی نہیں بلکہ پورے خطے کے مفادات اور حقوق کو مدنظر رکھے، سیکورٹی مشیر
کئی علاقے ملبے اور کیچڑ میں دبے ہوئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں
ملزمان ملک کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی اہلکاروں سے مشابہ لباس پہن کر وارداتیں کرتے تھے، پولیس
آئی ایچ آر اے نے مراکز صحت کو لائف سیفٹی انتظامات مکمل کرنے کے لیے 7 یوم کی مہلت دے دی
ان کے بیان کو خطے کے ممالک کے لیے ایک سیاسی اور سیکیورٹی پیغام کے طور پر دیکھا جارہا ہے
پاکستان اب تک تقریباً 5,920 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کر چکا ہے، مشیر خزانہ