صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لاش ایدھی کے رضا کاروں نے قریبی اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 12 سالہ عمر گل کے نام سے کی گئی
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ان میں سے چھ افراد ترکی سے ڈیپورٹ کیے گئے جن پر یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش کا الزام ہے
فی تولہ سونے کی قیمت مزید 4ہزار 200روپے اضافے سے 4لاکھ 87ہزار 136روپے کی سطح پر آگئی
لاش کو دارالحکومت لیما میں واقع مٹی کی اینٹوں سے بنے قدیم اہرام ہواکا پُکلّانا کے دامن میں بطور نذرانہ دفن کیا گیا تھا
23 سالہ فیتھ ٹینکلی اپنے چھوٹے طیارے میں اپنے والدین کو لینے فورٹ مائرز سے بہاماس جارہی تھی
کارس کی جگہ فاسٹ بولر سونی بیکر کو انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا
بعض اقسام کے درخت ایسے وولیٹائل آرگینک کمپاؤنڈز بھی خارج کرتے ہیں جو اوزون آلودگی کی تشکیل میں حصہ لے سکتے ہیں: تحقیق
سسر کو شامل تفتیش کرلیا ہے جیسے ہی ٹھوس شواہد آئیں گے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، آر پی او
ملاقات میں سیاسی رواداری اور مشاورت قائم رکھنے پر بھی اتفاق
بھارتی نژاد 19 سالہ طالبہ کیساتھ گاڑی میں اس کا دوست بھی تھا
فٹبالر کی اچانک موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی
پیٹرول قیمتوں میں مسلسل ایک ہفتے سے اضافہ ہو رہا ہے
اسلام آباد میں برآمدات میں اضافے کیلیے پاکستان کی پہلی نییشنل اولیو ویلیو چین پالیسی کا اجرا، وزیراعظم کا خطاب
امریکی پالیسی پہلے بھی ناکام ہوئی اور اب بھی یہی ہوگا؛ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ابتدائی ٹیسٹنگ میں شامل افراد نے فون سے متعلق مثبت رائے دی ہے
راجہ ناصر عباس نے عمران خان کی صحت پر بات کرنا چاہی، ڈپٹی چیئرمین نے کہا جو معاملہ عدالت میں ہو اس پر بات نہیں ہوسکتی
سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ نوجوانوں کے لیے فخر اور بہترین موقع ہے، سید ناصر حسین شاہ
ہری پور میں نہیں ہوتے مگر یہ گھناونا جرم ہوا ہے، کچھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، صوبائی وزیر اکبر ایوب
پاسکو کی گندم وصول کنندہ اداروں کو فراہم کرنے، روزویلٹ ہوٹل کے لیے یونین کے ساتھ مذاکرات کیلیے کمیٹی کی منظوری
پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور افراز نے ایک، ایک گول کیا
امریکا نے دھمکی دی ہے کہ ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرسکتے ہیں
انجری سے صحت یابی کے بعد نوین الحق کو دوبارہ قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا
تمام پاکستانی ملاحوں کی جلد واپسی کے لیے ادارہ جاتی سطح پر اقدامات ناگزیر ہیں، اسحاق ڈار، لندن میں ملاقات
پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے تھری سے بڑھا کر بی تھری ہوگئی، ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم برقرار
اہلخانہ جوڈیشل کمیشن کے نتیجے کو بھی مسترد کرتی ہے تو یہ درست نہیں، نتیجہ آخر میں عدالت سے ہی تو ملنا ہے،پریس کانفرنس
جاں بحق مزدوروں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
اپنی رنگت کے مطابق مختلف رنگوں اور پیٹرنز کو آزمانے سے شخصیت زیادہ نمایاں ہو سکتی ہے
راجر فیڈرر نے 2004 سے 2008 تک مسلسل پانچ یو ایس اوپن ٹائٹلز جیتے جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ ہے
اس موقع کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں
گنے کی فصل کپاس کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ پانی استعمال کرتی ہے، پیٹرن انچیف ایپٹما
کرن جوہر نے بتایا کہ کاجول ایک تقریب میں اکشے کو شدت سے تلاش کر رہی تھیں۔
حسون کی اشتعال انگیزی خاص طور پر مشرقی حلب اور ادلب پر مرکوز تھی
انہوں نے ایسے وقت میں مِمکری کے شعبے میں اپنی شناخت بنائی جب اس میدان میں زیادہ تر مرد فنکاروں کا غلبہ تھا۔
حکومت نے اس کامیابی کا جشن منانے کیلئے 29 اگست کو گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب کا اہتمام کیا ہے، فری لانسر ایسوسی ایشن
ہالینڈ اور بیلجیم میں جاری ہاکی ورلڈکپ کا کریز اس وقت عروج پر ہے جو بہت خوش آئند ہے، صدر ایف آئی ایچ
گرفتار دو دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ہے، سی ٹی ڈی حکام
حرا قیصر نے اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹ کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔
متاثرہ افراد کا لاہور پریس کلب کے باہر شدید احتجاج، ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
لیسلی پیرش نے 1950 کی دہائی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا
حالیہ مہینوں کے دوران کینڈل اور جیکب کو مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھا جا چکا ہے
ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں اقتصادی پابندیاں ایک اہم محاذ بن چکی ہیں
یہ واقعہ بھارت کی اننگز کے 17ویں اوور میں پیش آیا جب فرنینڈو نے جیسوال کو آؤٹ کیا
جون 2026 تک کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے مجموعی واجبات بڑھ کر 421 ارب روپے ہوگئے
مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بینک میں موجود 18 سالہ نوجوان عامر شیشہ ٹوٹ کر لگنے سے زخمی ہوگیا۔
وفد نے مختلف کھیلوں کے لیے مختص وینیوز اور وہاں جاری تیاریوں کا معائنہ بھی کیا
روسی عدالتوں نے جنگ پر تنقید کرنے والی شخصیات کے خلاف سخت کارروائیاں کی ہیں
مجموعی معتمرین میں مردوں کا تناسب 56.4 فیصد جبکہ خواتین کا تناسب 40.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا
کراچی ہم سب کا ہے، شہر کے بارے میں منفی تاثر کو ختم کریں گے، میئر مرتضیٰ وہاب
خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داری کا تعین کرتے ہوئے متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سرکلر جاری
ملزم پاکستان واپسی پر غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرکے رقم کا مطالبہ کرتا تھا، این سی سی آئی اے