صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صدر ٹرمپ نے آج ایران پر حملے کرنے اور تیل و گیس کی تنصیبات کا کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی دی ہے
جاں بحق ہونے والی بیالس سالہ خاتون کا تعلق جیکب آباد سے ہے، ترجمان انڈس اسپتال
اسلام آباد میں صومالی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور سیکریٹری خارجہ نے ان سے اس معاملے پر تفصیلی گفتگو کی، ترجمان
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر بھی دل انتہائی رنجیدہ ہے، نواز شریف
دونوں جماعتوں نے گلگت بلتستان کی سیاسی صورت حال اور آئندہ حکومت سازی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 08پیسے کے اضافے سے 279 روپے 57پیسے کی سطح پر بند ہوئی
پولیس نے شائقین کی آمد سے قبل اسٹیڈیم کے گرد تقریباً ایک میل (1.6 کلومیٹر) کا سیکیورٹی حصار قائم کر دیا
اسکیم کی کامیابی سے تعمیرات کے شعبے میں تیزی، منسلک صنعتوں کو فروغ ملے گا اور معاشی ترقی کی رفتار بڑھے گی، وزیراعظم
آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2027 تقریباً پچیس برس بعد ایک بار پھر افریقی سرزمین پر منعقد ہونے جا رہا ہے
پارٹی میں آمریت نہیں ہے کہ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی کے خلاف کارروائی کی جائے یا اسے جماعت سے نکال دیا جائے
پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں، دفتر خارجہ
یہ منصوبہ عالمی بینک کے مالی تعاون سے تیار کیا جا رہا ہے
ممبران قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان، چوہدری فرخ الطاف، ریاض الحق، شاہد عثمان، اور بابر نواز خان نے بھی ملاقات کی
الیکٹرانک میڈیا قومی مفاد، عوامی آگاہی اور جمہوری عمل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
حادثے میں پانچ بچوں سمیت دس افراد جھلس کر جاں بحق اور 16 مسافر زخمی ہوئے جن میں 7 بچے شامل ہیں
آئل ٹینکر سے ایران سے آرہا تھا اور اس نے انتباہی ہدایات کو نظر انداز کیا تھا؛ امریکی فوج
ایئرپورٹ پر بیلجیم میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے ٹیم کا استقبال کیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ہائی کورٹ ججوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے رولز بنانے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
کچے یا نیم پکے آموں کو گھر پر چند سادہ تدابیر کے ذریعے چند دنوں میں مکمل طور پر تیار کیا جا سکتا ہے
دس لاکھ پھلوں میں سے ایک سے بھی کم میں یہ خصوصیت دیکھی جاتی ہے
متاثرہ قیدی نے یہ الزام بھی لگایا کہ بعض مواقع پر کتوں کو بھی قیدیوں کے خلاف استعمال کیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دورانِ معائنہ ایک بحری جہاز کے کپتان عبدالسلام کی مشکوک غیر موجودگی نوٹ کی گئی
عوامی حقوق کی بات کرنا مناسب ہے، ان کے بقول جوائنٹ ایکشن کمیٹی ایسی راہ پر گامزن ہے جسکےنتائج انتہائی منفی ہوسکتے ہیں
مقابلوں میں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں
بل گیٹس نے بتایا کہ 2011 اور 2012 کے دوران ان کی ایپسٹین سے چند ملاقاتیں ہوئیں
محکمہ موسمیات نے کہا کہ نئے چاند کی پیدائش 15 جون کو صبح 7 بج کر54 منٹ پرہوگی
پارٹی میں ڈکٹیٹر شپ ٹائپ پالیسی قابلِ قبول نہیں، نوٹس دینے والے پہلے اپنا ماضی اور کردار دیکھیں
جگہ کا کوئی رینٹ بھی نہیں دیا جا رہا جب کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس حوالے سے کوئی مؤقف بھی سامنے نہیں آیا ہے
6، 8 اور 10 جون کو بھی سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی تھی
میڈیا میں گردش کررہی اطلاعات کی مکمل اور شفاف تصدیق ہونی چاہیے، مائیکل ایتھرٹن
موجودہ کشیدگی نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ عالمی امن و استحکام کے لیے بھی خطرات پیدا کر سکتی ہے
عازمین کے پاسپورٹ 16 نومبر 2027 تک کارآمد ہونے لازمی ہیں، وزارت مذہبی امور
انعامات جیتنے والوں کو مقررہ ضوابط کے تحت انعامی رقم فراہم کی جائے گی
امریکا میں صارفین کی مہنگائی کی شرح مئی 2026 کے دوران گزشتہ تین برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اکنامک سروے صرف موجودہ صورتحال نہیں بلکہ گزشتہ سال کی معاشی کہانی بھی بیان کرتا ہے، محمد اورنگزیب
فیصلے کے تحت 177 ایف آئی آرز دوبارہ بحال کرنے کا بھی اعلان
شدید گرمی اور تپتی دھوپ میں اچانک ناک سے خون آنے پر اکثر افراد گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں
شہداء کے جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا گیا جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا
خواتین کے حقوق کی تنظیموں نے واقعے کی شدید مذمت کی
سماعت کے دوران مدعیہ ڈاکٹر مدیحہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم نے 120 گز کا پلاٹ دکھا کر ان سے ایک کروڑ روپے کا فراڈ کیا
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو مقرر کر رکھی ہے
ریسرچ ایجنڈا تحقیقی خلا کو پُر کرنے اور باخبر میکرو اکنامک پالیسی سازی کو فروغ دے گا، اسٹیٹ بینک
وفاقی آئینی عدالت نے وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی
محمد امین کو اسٹیٹ آفس، اسلام آباد میں چیف انسپکٹر کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے
گرین جرنلزم عالمی ماحولیاتی مسائل کے حل میں معاون ثابت ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
فیفا صدر جیانی انفینٹینو نے شاندار افتتاحی تقریب اور غیر معمولی عزم پر صدر میکسیکو سے اظہارِ تشکرکیا
بھارتی آئل ٹینکر مبینہ طور پر امریکی وارننگز کے باوجود سرگرمی جاری رکھے ہوئے تھا
ہر مسئلے کا حل بندوق نہیں ہے، جو بندوق اٹھاتے ہیں، ان کے ساتھ اسی زبان میں بات کرنی چاہیے، فواد چوہدری