US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ خزانہ 1908 میں ڈھاکا کے نواب خاندان نے مالی مشکلات کے باعث بینک میں بطور ضمانت رکھا تھا
مسافر کوچ ملتان سے کراچی جا رہی تھی، موٹروے پولیس
پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جنہوں نے امریکا کے خلاف ٹیرف میں اضافے کے بعد ڈاک اور پارسل کی ترسیل روک دی ہے
رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن انتہائی حساس نوعیت کا تھا اور براہِ راست صدارتی منظوری درکار تھی
دوستوں کے ساتھ دریائے ستلج کا سیلاب دیکھنے کے لیے جانے والا عمران ٹک ٹاک بناتے ہوئے دریا میں گر گیا
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے اسکولوں کے سولر پینلز کی چوری کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا
ماریہ اور عتیقہ اوڈھو اردو سیکھ لیں تو انکے ساتھ کام کرسکتا ہوں، ڈرامہ رائٹر
دوسری جانب وینزویلا کے صدر نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دراصل وینزویلا کا تیل ہتھیانا چاہتا ہے
نغمے کا آغاز ’’یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے‘‘ کے لہو گرما دینے والے الفاظ سے کیا گیا
رونالڈو نے آرمینیا کے خلاف میچ میں دو گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چاروں میچ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
جعلی لائسنس پائلٹس اسکینڈل سامنے آنے کے بعد امریکا میں پاکستانی ایئر لائنز کی پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی
اس سے قبل آرینا سبالینکا کو رواں سال دو گرینڈ سلیم فائنلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
غزہ حکومت کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک کم از کم 20 ہزار بچے جاں بحق ہوچکے ہیں
گزشتہ چند ماہ میں امریکا اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی دیکھنے کو ملی ہے
1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی: صدر مملکت
صدر ٹرمپ نے گزشتہ ماہ جرائم کی شرح کو جواز بنا کر فوج کی تعیناتی کا حکم دیا تھا
پاک فضائیہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا میرے لیے فخر کی بات ہے، شہباز شریف
اسکواڈرن لیڈر محمد محمود عالم نے صرف 30 سیکنڈ میں دشمن کے چار ہنٹر طیارے مار گرائے جو عالمی ریکارڈ ہے
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی کے باوجود اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع
سکھر بیراج میں بھی پانی کی سطح میں غیر معمولی تبدیلی آئی ہے جس کا اثر اطراف کے علاقوں پر پڑ رہا ہے
شدت پسندوں نے 20 سے زائد مکانات اور 10 بسوں کو بھی تباہ کر دیا
مغربی کنارے کے علاقے کا اسرائیل میں ضم کرنے کا اقدام ابراہیمی معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتا ہے، متحدہ عرب امارات
ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کراچی میں تین کارروائیاں کی گئیں، ترجمان اے این ایف
شارک کے حملے میں ہلاک شخص کی عمر 50 برس کے لگ بھگ ہے اور وہ ایک تجربہ کار سرفر تھا، مقامی میڈیا
پاکستان میں سروائیکل کینسر خواتین کی صحت کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے، پروفیسر ڈاکٹر شبنم شمیم عاصم
جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 23 سے25 برس کے درمیان ہیں، جن کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس
ایسے اقدامات عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی، خطے میں امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہیں، ترجمان دفترخارجہ
چینی فضائی اور بحری فورسز نے دونوں جہازوں کا پیچھا کیا اور خبردار کرتے ہوئے موثر جواب دیا، چینی فوج کا بیان
ٹیکس کراچی کے لوگ دیتے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے وڈیرے اور جاگیردار کرپشن کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
اسلحہ سفید رنگ کے شاپر میں تھا، صفائی والے نے کھول کر دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جو خود مسجد کمیٹی کا ممبر اور متاثرہ شخص کا رشتے دار ہے
سکندر رضا نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
موقع پر تین افراد کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کے لیے این سی سی آئی اے کے حوالے کیا گیا
کشتی کے ذریعے سیلاب میں پھنسے افراد کو انخلا کروایا جارہا تھا، تیز ریلے کی وجہ سے توازن بگڑا، 20 افراد سوار تھے
درختوں کی کٹائی میں حکومتی لوگ بھی شامل ہیں،ارلی وارننگ سسٹم نہ لگانے کے ذمہ داران کا تعین کیا جا نا چاہیے، امیر جماعت
ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی جنگ پر امریکی رویے اور بھارتی جذبات کے درمیان خلیج واضح ہوگئی ہے، بھارتی صحافی
یہ دن پہلی بار 1965 میں شاہ فیصل کے دور میں منایا گیا تھا
پاکستان کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم صاف ہونے کی صورت میں یہ منظر بخوبی دکھائی دے گا، سپارکو
درخواست گزار نے کہا ہے کہ خاتون دو بچوں کی ماں تھی اور انہیں جن اغوا کرکے لے گئے ہیں
دھماکے میں ایک بچہ بھی زخمی ہوا، پولیس
گوگل نے اپنی اشتہاری مصنوعات کو غیر منصفانہ طور پر ترجیح دیکر حریف کمپنیوں کو نقصان پہنچایا
حکومت کی جانب سے مسائل کا حل پیش نہ کرنے کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہوتا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی
اسرائیلی فوج نے ایک ہفتے قبل ابو عبیدہ کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا
ہارو دریا کے نزدیک آبادیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی گئی ہے
لورین کے مقام سے سیلابی پانی شہر کی طرف داخل ہو رہا ہے، جس کا بہاؤ بھمبر کی طرف جانےوالے قدرتی راستوں سے تیز ہو رہا ہے
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایڈمرل نوید اشرف
لبنان کی حکومت نے اپنی فوج کو ایک سال کے اندر اندر حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا حکم دیا ہے
اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسطحہ ٹاور کو حماس کا عسکری مرکز قرار دیکر تباہ کر دیا