US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متوفیہ کی شناخت 19 سالہ درخشاں اور توفی کی شناخت 60 سالہ خورشید احمد کے نام سے کی گئی
زخمیوں کی شناخت 24 سالہ ثاقب اور 20 سالہ عذیر کے ناموں سے ہوئی
پبلک سیکٹر گورننس کی میں بہتری سمیت احتساب اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
اسٹریم ایسٹ اور اس سے متعلقہ 80 انٹرنیٹ ڈومین کے ناموں کو بند کرنے کا اعلان
ورزش، مثبت سوچ اور اسکن ٹریٹمنٹ نے اداکارہ کو اب بھی 36 کا بنا رکھا ہے
اس موبائل ایپ کی مدد سے مویشی کے مالک کی تصدیق بھی باآسانی کی جاسکتی ہے
روسی صدر نے یوکرین کی نیٹو شمولیت کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر فوجی حل بھی ممکن ہے
گورنر ہاؤس میں سیرت النبیﷺ کانفرنس کی میزبانی بلاشبہ میرے لئے باعث فخر و قابل اعزاز ہے، فیصل کریم کنڈی
برطانوی پولیس کے مطابق کرکٹر کے خلاف کوئی قابل قبول ثبوت نہیں ملا
اگر حماس نے ایسا نہ کیا تو سب کچھ تبدیل ہوجائے گا، امریکی صدر
زمبابوے کو سری لنکا کے ہاتھوں حالیہ ایک روزہ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم سکندر رضا نے ریکارڈ بنایا
کسی بھی ہنگامی صورتحال کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ حکام کو دی جائے، ضلعی اتنظامیہ
یہ رقم گزشتہ ہفتے 30 اگست کو محکمہ کھیل کے زیر اہتمام منعقدہ چیریٹی کرکٹ میچ سے حاصل ہوئی
ملزمان افغانستان، دبئی اور آسٹریلیا سے غیر قانونی طور پر رقوم کی ترسیل میں ملوث تھے، ترجمان ایف آئی اے
شہید بے نظیر آباد کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گی، پانچ سال میں تیسرے بڑے سیلاب کا سامنا ہے، خاتون اول
کل سے الخدمت کی جانب سے امداد بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، سیلاب کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے، امیر جماعت اسلامی
ریکارڈ بنانے کی کوشش سے ادارے نے دو لاکھ ڈالر سے زیادہ کی رقم اکٹھا کی
عوامی نمائندوں اور سول سوسائٹی کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
مغربی کنارے کا الحاق ہماری ریڈ لائن ہے جس سے ابراہام معاہدہ اور خطے کا امن خطرے میں پڑسکتا ہے
علاقائی سلامتی کی بدلتی صورتحال، دفاعی تعاون میں پیشرفت، جدید عسکری شعبوں میں مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال
گرفتار ملزمان سے 3 موبائل فونز اور حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد برآمد کر لیے گئے، ترجمان ایف آئی اے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے 283روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی
فلم ڈان 1978 میں امیتابھ، 2006 اور 2011 میں شاہ رخ تھے اور اب رنویر سنگھ ہوں گے
وزیراعظم نے چین اور پاکستان کے درمیان بی ٹوبی سرمایہ کاری کوفروغ دینے کے لیے اعلیٰ چینی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی
سینیٹ الیکشن کے وقت الزامات لگائے گئے مگر پھر عمران خان نے ناموں کی تصدیق کی تو کسی بے شرم نے معافی نہیں مانگی،گنڈاپور
نیلام شدہ گاڑیوں کی 1,909 تفصیلات سسٹم میں اپ لوڈ ہوئیں، 103 گاڑیاں جعلی یوزر آئی ڈیز کے ذریعے داخل کی گئیں
چین کا نیا میزائل دنیا کے کسی بھی حصے کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
دہشت گردی کے واقعات پر وزیر اعلیٰ کو اسمبلی میں پالیسی بیان دینا چاہیے، فیصل کریم کنڈی
دہشت گردوں کا سراغ لگا کر انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے، وزیر اعظم کا سرفراز بگٹی سے رابطہ، واقعے کی مذمت
متوفی نوجوان عثمان کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ اسکول کے 3 ملازمین کے خلاف اقدام قتل کے تحت درج کرلیا گیا ہے
سری لنکا نے 176 رنز کا ہدف 20 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
اداکارہ نے بتایا کہ 15 سال بعد طلاق کا فیصلہ باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے لیا گیا
دریائے ستلج کے قریب مضافاتی علاقوں میں 12 جبکہ ساہیوال میں متاثرہ 49 دیہاتوں کے لیے 30 ریلیف کیمپس قائم
فرانزک، سی سی ٹی وی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچے کا سراغ لگایا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
13 میٹ بلند یہ بیٹری 100 میگا واٹ آور تک کی توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
ذرائع نے بتایا کہ فل کورٹ اجلاس کا دورانیہ 35 منٹ پر مشتمل تھا
میرے دورے میں کسی کو تکلیف ہو، مجھے گوارا نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فون کیا اور سیلابی صورت حال پر ہدایات دیں
4 تا 5 ستمبر پنجند کے مقام پر راوی، چناب اور ستلج کے سیلابی ریلے جمع ہوں گے جس کے سبب شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے
مظاہرین کا وزیر اعظم نیتن یاہو سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلیے حماس سے معاہدے کا مطالبہ
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن رؤف عطا اور سینئر وکیل حافظ احسان کھوکھر نے سپریم کورٹ رولز کیلئے تجاویز ارسال کیں
لوگوں کی زندگی بھر کی کمائی چند ہی لمحوں میں مٹی اور پانی میں دفن ہوگئی
ٹیم انتظامیہ کی جانب سے میچ فیس متاثرین کو دینے کا اعلان کیا گیا۔
61ویں منٹ میں پاکستان کے مکیل عبداللہ نے پینلٹی پر گول کرکے عراق کی برتری کم کردی۔
مسافر کے پاسپورٹ پر پرتگال کا جعلی ورک ویزا لگا ہوا تھا، ایف آئی اے حکام
مومنہ اقبال نے کہا کہ سیاست دان اپنے محلوں میں رہتے ہیں اور وہ اس عام آدمی کا درد نہیں جانیں گے
مریم نواز نے بچوں کو خود اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائیں، خواتین کو ملبوسات اوردیگر تحائف پیش کیے
دھماکے سے 40 افراد زخمی ہوئے تھے، آج دھماکے کے کئی زخمی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے
سابق کپتان ایلسٹیئر کک نے میچ کے دوران نئی بال لینے سے متعلق قانون میں تبدیلی کی تجویز پیش کی ہے۔
بی سی سی آئی کی جانب سے نے نئے اسپانسر کے لیے اس بار انتہائی سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔