صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سندھ حکومت فلم، ثقافت اور تخلیقی صنعتوں کے فروغ کےلیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، شرجیل انعام میمن
ایک انٹریو میں رونالڈو کا کہنا تھا کہ وہ نئی گاڑیاں شوقیہ خریدتے ہیں لیکن زیادہ تر انہیں چلاتے نہیں ہیں
برفانی تودہ گرنے کے باعث دس کوہ پیما لاپتا ہوگئے جن میں امریکا، چین، نیپال، عمان، پاکستان کے کوہ پیما شامل ہیں
ویڈیو میں گزری تھانے میں عرصہ درازسے تعینات پولیس اہلکاروں نے گاڑی سوارشہری کومبینہ طورپردھمکایا اور ہراساں کیا
پروفیسر چن بن کے مطابق اے آئی نے جعلی معلومات تیار کرنا انتہائی آسان بنا دیا ہے
حکام کبھی فنانس کے بات کرتے ہیں کبھی کچھ اور، بچے پر قرضہ تھا تو پورے ملک پر بھی قرضہ ہے، میر حسن
موٹرسائیکل پر سوار دو افراد میں سے ایک نے قریب آکر سیزر پر فائرنگ کی
درخواست میں ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور وفاقی وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے
حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ دوپہر کے اوقات میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں
کمیٹی نے حمزہ نذر کا مؤقف سننے اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات پیش کیں جن کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا
صباحت بخاری کے مطابق انہیں ملنے والی سب سے خوبصورت تعریف یہ ہے کہ ان کی مثبت اینرجی دوسروں کو متاثر کرتی ہے۔
ملزمان سے گاڑی اور اسلحہ کی برآمدگی کرنی ہے، پراسیکیوشن کا عدالت میں موقف
یہ آبدوزیں جرمنی کی کمپنی تھائیسنکرپ میرین سسٹمز تیار کرتی ہے
انہوں نے کہا کہ اگر واقعی جدید دور میں خواتین نے گھر میں کھانا پکانا چھوڑ دیا ہے تو یہ ایک غیر فطری رجحان ہے۔
ملائیشیا، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیاں کاروباری سرگرمیوں کے لیے پاکستان منتقل ہوئیں،، ایس ای سی پی
عدالت نے ملزم کی عمر کا تعین کرنے کے لیے طبی معائنہ کروانے کی بھی ہدایت کردی
پاکستان نے سیریز کا آغاز شکست سے کیا تھا تاہم شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرا ٹیسٹ اپنے نام کیا
سب سے زیادہ 51.2 ملی میٹر بارش شادی پورہ میں ریکارڈ کی گئی
جنہیں سسٹم کولیپس نظر آرہا ہے وہ جاکر کامیاب ترین منصوبے تھر کا معائنہ کریں، مراد علی شاہ
ملزمان کی ساتھی لڑکی نے ٹک ٹاک کے ذریعے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور سے پہلی بار رابطہ کیا، تفتیشی ذرائع
خاتون ہاجرہ بی بی کو طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا، تاہم جانبر نہ ہو سکی
بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ اور برینڈن میک کولم کی کوچنگ سے علیحدگی کے بعد یہ انگلینڈ کی پہلی ٹیسٹ سیریز ہوگی
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے تمام ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ احکامات جاری کر دیے
سپریم کورٹ نے کراچی صدر کی ایک عمارت کے مقدمہ میں فیصلہ دیا
غیر متعلقہ میڈیکو لیگل افسر کیس پر کمنٹ کررہا ہے، میڈیکو لیگل ڈاکیومنٹ ایک بات اور آپ زبانی دوسری بات کررہے ہیں۔
شرافی گوٹھ تھانے کےعلاقےلانڈھی مرتضیٰ چورنگی فاروق مل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور2 بچے زخمی ہوگئے،
گلستانِ جوہر میں نوجوان تاجر میر رضا علی کی موت کے معاملے میں قبر کشائی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا
فوٹیج میں اہلکاروں کو شہری پر بندوق سے تشدد کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے
افغانستان سے دہشت گرد گروہ پورے خطے میں موجود ہیں اور ان نیٹ ورکس کو بھارتی مالی معاونت حاصل ہے، ترجمان
برقی زینے بند ہونے کے باعث مسافر بھاری سامان خود گھسیٹنے پر مجبور ہیں، جبکہ قلی بھی من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں
فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے لمبی وگ، گہرے رنگ کا میک اپ اور ڈارک لباس پہنا ہے۔
شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے کپلر کے مطابق بدھ کے روز صرف دو تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کر دیا
واقعے کے بعد امریکی فضائی حکام نے فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام اور حفاظتی طریقہ کار کا بھی جائزہ لینا شروع کر دیا ہے
سوفوان آوائے نے حال ہی میں تھائی لینڈ کے تھرڈ ڈویژن کلب یالا ایف سی سے معاہدہ کیا تھا
یہ ردعمل اس وقت آیا جب فارن کوریسپونڈنٹس کلب آف ساؤتھ ایشیا کی میزبانی میں شیخ حسینہ کی ایک میڈیا نشست منعقد ہوئی
درخواست ایڈووکیٹ لقمان ظفر نے ایڈووکیٹ زاہد آصف چوہدری کے ذریعے دائر کی
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ گئی،شہریوں نے پکڑے جانے والے ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کردیا
لڑکیوں کی کامیابی کی شرح 51.99 جبکہ لڑکیوں کی کامیابی کی شرح 70.18 رہی
سب سے بڑا اختلاف شرکت کی فیس میں تین گنا اضافے پر سامنے آیا جسے بڑھا کر ڈیڑھ کروڑ روپے کردیا گیا
فوجی ایک عمارت کے اندر ہونے والے دھماکے کی زد میں آئے
اسٹائل اینڈ کانٹینٹ جیولری پرائیویٹ لمیٹڈ پہلے ہی ان الزامات کی تردید کر چکی ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایرانی وفد میں پاسداران انقلاب کے نمائندے شامل نہیں ہیں
اسی صورتحال نے حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف مزید بڑے فوجی حملے نہ کرنے کے فیصلے پر بھی اثر ڈالا
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے فنڈز کی منظوری کا معاملہ پنجاب کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا
تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کے کیس میں عدالت نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ملزمہ نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کے کان سے بالی نوچ لی، جس سے لڑکی کا کان زخمی ہو گیا
حملہ آروں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور پیٹرول بم پھینکے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی
اجے دیوگن کی اس مزاحیہ مگر محبت بھری پوسٹ نے مداحوں کا دل جیت لیا۔
9 اپریل 2025 کو شہید ہونے والے سب انسپکٹر عبدالولی کی شہادت پر اہل علاقہ اور اہلخانہ کو فخر ہے