صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امیر خسرو دہلوی 1253میں پیدا ہوئے۔ وہ اردو، فارسی اور ہندی شاعری میں ایک منفرد لہجہ اور عبقری شخصیت ہیں۔
لوگوں کو قائد اعظم کی دیانت، صداقت، اصولوں اور سیاسی نظریات و جمہوری جدوجہد پر کامل یقین تھا
’’زاویہ نیوز‘‘ موجودہ افغانستان کا ایک ایسا میڈیا آؤٹ لیٹ ہے جس نے تھوڑے سے عرصے میں افغان عوام کا اعتماد اور اعتبار حاصل کر لیا ہے ۔
جناب شہباز شریف وزیرِ اعظم ہیں، وہ اچھے اور محنتی مینیجر سمجھے جاتے ہیں اور انھیں مقتدر حلقوں کی تائید بھی حاصل ہے۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے موجودہ حالات میں بھی نئے صوبوں کی تشکیل مشکل نظر آتی ہے ۔
آبنائے ہرمز کو محض ایک سمندری گزرگاہ سمجھنا حقیقت کو محدود کرنا ہوگا
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کروائیں جائیں، لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے
پولیس نے پنجاب سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران شوہر شیراز کو حراست میں لے لیا، مقدمہ درج
گلگت بلتستان قدرتی آفات کی زد میں ہے جہاں ہر سال کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کی وجہ سے متعدد گھر تباہ ہوجاتے ہیں، امجد حسین
ایک افسر موساد کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کا سربراہ اور دوسرا ادارے کے ایران ڈویژن کی قیادت کر رہا تھا
پتا نہیں بچی کو کسی نے اغوا کیا یا نالے میں گریں، ریسکیو نےآپریشن بند کردیا ہے ہمیں بچی چاہیے، بچی کے والد کا مطالبہ
60 کرکٹ ورلڈکپ 2026 ٹورنامنٹ 9 سے 23 اگست 2026 تک مسی ساگا، کینیڈا میں کھیلا جائے گا، 14 ٹیمیں حصہ لیں گی
کھلاڑیوں اور کوچز کو صرف کھیل پر توجہ دینی چاہیے، روانگی سے قبل ہی تمام مالی اور لاجسٹک انتظامات مکمل کر لیے ہیں
پابندیوں کی خلاف ورزی پر اس کے کارگو کی مجموعی مالیت کے 20 فیصد تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا، ایران
شہر میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوئے
اس شرٹ کی منفرد ٹیکنالوجی بدبو پیدا کرنے والے عوامل کو مؤثر انداز میں قابو میں رکھتی ہے
ناشتہ بچوں کی جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی صلاحیتوں اور نفسیاتی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے
روزانہ ایک سیب کھانے کی عادت طویل اور صحت مند زندگی سے بھی منسلک ہوسکتی ہے
موجودہ دور کی بعض عادات اور حالات ذہنی کارکردگی پر مختلف انداز سے اثر ڈال رہے ہیں
عدالت نے صحافی ترون تیج پال کو 10 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا
جوبائیڈن 2023 کو اسٹیج سے نیچے گر گئے تھے
وفاقی وزیر نے تمام صوبوں کو فوری طور پر جدید آئی ٹی کورسز اور عالمی معیار کے تربیتی پروگرامز شروع کرنے کی ہدایت کردی
غزہ امن پیس 20 ہزار غیرملکی اہلکاروں پر مشتمل ہوگی جس کی قیادت امریکی میجر جنرل جیسپر جیفرز کریں گے
تمام میچز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، فائنل میچ 13 ستمبر کو کھیلا جائے گا
سینسر بورڈ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فلم سے مجموعی طور پر چار منٹ کے مناظر حذف کیے گئے
بلاول بھٹو نے گھڑی کی ٹک ٹک کی بات کی تھی اب تو گھڑیال دوڑ گیا ہے، ہمیں احساس ہوتا ہے کہ حکومت کے اتحادی نہیں، چن
سنیل دت نے تقسیم کے کئی برس بعد پاکستان میں اپنے آبائی گاؤں کا دورہ بھی کیا تھا
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامی امور مکمل کیے جاچکے ہیں، عملے کی تربیت کا عمل بھی مکمل ہوگیا ہے، ذرائع
یہ حملے اپریل 2022 میں اقوام متحدہ کی ثالث سے ہونے والی جنگ بندی کے بعد سب سے بڑا عسکری تصادم ہیں
1990 کی دہائی میں گووندا اور کرشمہ کپور کے درمیان غیر معمولی ہم آہنگی ہر کسی کی توجہ کا مرکز تھی
حادثہ شارع فیصل عوامی مرکز کےقریب پیش آیا، متوفیہ کی شناخت سویرا کے نام سے ہوئی
حکومت پیٹرولیم لیوی ختم، پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرے، احتجاج میں رکاوٹ ڈالی گئی تو تحریک کادائرہ وسیع ہوگا، حافظ نعیم
دکان پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے پیکج نہ کرسکا لیکن ملزم نے دکان پر آکر فائرنگ کی اور بازو پرگولی لگی، دکاندار کا مؤقف
یونیفارم میں ملبوس اہلکار ہمارے ڈرائیورز کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں، یہ ہمارے لیے یہ ڈاکو فورس بن چکی ہے، ٹرانسپورٹرز
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
پولیس نے بتایا کہ ریٹائرڈ ٹیچر کی عمر 90 برس کے لگ بھگ تھی جبکہ ملزم کے مطابق چند برس قبل ان کی طبعی موت ہوئی
ترکیہ دورے پر مصری فٹبالر کا شاندار استقبال کیا گیا
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) اب اتوار 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوں گے
ایران نے ایسے اہم بجلی تنصیبات اور اہداف کی فہرست بھی پیش کی جنھیں جوابی حملے میں نشانہ بنایا جا سکتا ہے
پونچھ ڈویژن میں 11 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی، جس میں باغ اور حویلی میں 4، پونچھ اور سدھنوتی میں 7 حلقے شامل ہیں
سب سے زیادہ تباہی ریاست آسام میں ہوئی جہاں مون سون میں اب تک 89 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
ملزم کے خلاف تھانہ استورث گنج شکارپور سندھ میں قتل کا مقدمہ درج ہے، ملزم لاہور میں روپوش تھا
تصاویر میں پہلی بار سورج پر بننے والے گھومتے ہوئے بھنور انتہائی واضح انداز میں نظر آئے ہیں
خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشنز راحیلہ اقبال
کارروائیاں 5 اور چھ اگست کو واشک اور مستونگ کے علاقوں میں کی گئیں، دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ
26 سالہ شخص موت کے فرشتے کی فرضی علامت گریم ریپر کے بھیس میں اسپتال کی چھت پر چڑھ کر مریضوں کو گھورنے لگا
آبنائے ہرمز سے متعلق یہ پیش رفت اچانک نہیں ہوئی ہے بلکہ جون 2026 سے مذاکرات جاری تھے
عدالتی حکم پر 8 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل، پولیس کو قبر کی جگہ سیل کرنے کی ہدایت
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے چاروں اہلکاروں کی محکمانہ انکوائری کا بھی حکم دے دیا
مداح اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ آخرکار ان ’بری خبروں‘ کی حقیقت سے بھی پردہ اٹھائیں گی یا نہیں