US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میں نے کابل میں واضح کیا کہ افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے، اسحاق ڈار
نصاب میں جدت لائے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
ڈبلز ایونٹ کے اختتام پر اعصام الحق انٹرنیشنل ٹینس سے بھی ریٹاٸر ہو گٸے
خوراک کی قیمتوں اور زرعی آوٴٹ پٹ پر دباؤ پڑا ہے، صنعتی سرگرمیوں میں بتدریج بہتری جاری ہے، رپورٹ
آسٹریلیا نے 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا
ملزم نے وقوعہ کے شواہد مٹانے کے لیے مقتولہ کا چہرہ پتھر سے مسخ کرنے اور لائٹر سے انگلیاں جلانے کا اعتراف کیا
دونوں دھماکے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیے گئے، حکام
کم وسائل میں ریلوے سے سفر کرنے والے ہزاروں لاکھوں مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم
حکومت گرین منصوبوں کی تکمیل کے لیے ٹھوس اقدامات بروئے کار لا رہی ہے، احسن اقبال
فلم کی ریلیز روکنے کیلئے دہلی ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
انہوں نے ایک خاتون کو دیکھا اور اچانک اس پر حملہ کر کے اس کا فون چھین لیا
رواں برس یہ دن تب آیا ہے جب اسرائیلی نے ظلم کی ہر حد پار کرلی ہے
پاکستان کے نوجوان باکسرز عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں، عامر خان
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 218ڈالر کی سطح پر آگئی
حکام نے کہا کہ ملاقات کرانا جیل حکام کا کام ہے، جیل مینوئل مطابق کے ملاقات ہوتی ہے
شہر میں آدھی رات کے قریب دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی تھیں
غلام نبی میمن کا گارڈن ہیڈکوارٹر میں افسران اور جوانوں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب
تبدیلی کا مقصد شہریوں کو غلط معلومات، ڈیجیٹل تشویش، نجی ڈیٹا کے غلط استعمال اور اے آئی کی برائیوں سے بچایا جائے
یہ واقعہ آج بھی امریکا کی سب سے بڑی اجتماعی سزائے موت سمجھا جاتا ہے
گرفتار پروفیسر کو پولیس نے ریمانڈ کےلیےعدالت میں پیش کیا، علاقہ مجسٹریٹ نے پروفیسر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی
بارش کے باعث 5 اوورز فی اننگ تک محدود میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے سڈنی تھنڈرز کو 46 رنز کا ہدف دیا تھا
عثمان خواجہ کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے تحت کارروائی بھی ممکن ہے
زندگی سب سے اعلیٰ انسانی حق قرار دیا گیا ہے، آئین ریاست پر ذمہ داری عائد کرتا ہے کہ وہ ہر شہری کے حقِ زندگی کا تحفظ کرے، سپریم کورٹ
یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب پولیس اہلکاروں کو طیارے میں کسی بم کی موجودگی کی اطلاع دی گئی
انتخابی نظام غیراسلامی قرار دینے کی درخواست 36سال قبل دائر ہوئی تھی
یہ پہلی بار ہے کہ کوئی برسرِ اقتدار آسٹریلوی وزیر اعظم اپنی مدتِ ملازمت کے دوران شادی کر رہا ہے
اسرائیل کے جنگی جرائم اور نسل کشی کے باوجود فلسطینیوں نے غیر معمولی حوصلہ اور ثابت قدمی دکھائی، شہباز شریف
درخواست مدعی مقدمہ کے وکیل شبیر حسین گگیانی ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے
ترقیاتی عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ س
والدین کی جانب سے درخواست موصول ہوتے ہی پولیس نے ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملزم کو ٹریس کرلیا
بارڈر کے علاقوں میں انتہائی مضبوط پولیٹیکل ٹیرر کرائم گٹھ جوڑ ہے،اس نیکسز کا حصہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں خودکش حملوں میں استعمال ہوتی ہیں
پولیس نے ڈونا گنگولی کی درخواست پر نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایوارڈ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کی ہیں
امریکی حکام نے ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج سمیت کئی اہم شخصیات کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے
تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں واقع سی ڈی اے چوک کے قریب فائرنگ کی گئی
مجھے آج ذہنی کوفت ہوئی ہے ہتک عزت کے دعوی میں پیش ہوا ہوں، ملک احمد خان
سیف سٹی نے موبائل فون کو براہِ راست لائیو فیڈ کے ذریعے کنٹرول روم سے جوڑ کر ایمرجنسی ریسپانس کو جدید اور تیز بنا دیا
مشرقی رفح میں آپریشن کے دوران، فوجیوں نے 9 اضافی ’دہشت گردوں‘ کو تلاش کیا، اسرائیلی فوج
دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ کے لیے راولپنڈی میں مدمقابل ہیں
ایس آئی ایف سی کےمو ئثر اقدامات سے پاکستان میں تجارتی اور صنعتی ترقی کی راہیں ہموار ہورہی ہیں
غیر قانونی طریقے سے اسٹامپ پیپرز جاری کروا کر فیس ،کورٹ فیس اور فارن بلز خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف
سخت اقدامات قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور عوام کے تحفظ کے لیے ضروری سمجھتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
ہلاک ملزم کے قبضے سے پولیس نے اسلحہ برآمد کرلیا
ان کیسز میں زیادتی، اغوا، غیرت کے نام پر قتل، ہراسگی، سائبر کرائم، گھریلو تشدد اور جسمانی تشدد جیسے جرائم شامل ہیں
لیبرفورس کے نئے سروے کے مطابق بیروزگاری کی شرح 7.1فیصد بڑھ گئی
واقعے میں تین گاڑیاں اور متعدد موٹرسائیکلیں تباہ ہو گئیں
دفاع کی سب کمیٹی نے کیرج بائے ائیر ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا
ملکی معاملات اس بگاڑ تک پہنچ چکے ہیں جہاں سے واپسی قدرے مشکل معلوم پڑتی ہے
پاکستان میں 80 لاکھ افراد بے روزگار ہیں
عالمی ادارہِ صحت نے 7 اکتوبر2023 کے بعد سے 21 اکتوبر 2025 تک سات ہزار چھ سو مریضوں اور زخمیوں کو غزہ سے نکالا ہے