صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
کیبن کریو نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھانے والے آلے کی مدد سے شعلوں پر قابو پالیا
ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر پروجیکٹائل گرنے سے آگ لگ گئی
توہین آمیز خطابات اور ایسی تقاریر یا سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے
پیداواری لاگت حریف ممالک کے مساوی نہ ہونے سے مقامی کاٹن کی صنعت کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں
گرفتار ملزمان سے ایک پستول بمعہ گولیاں ، موبائل فونز ، کیش رقم اور موٹرسائیکل برآمد
قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی ڈیڑھ صدی
عالمی بینک کے مطابق جبوتی، پاکستان، شام اور یمن میں روزانہ تین ڈالر کی آمدن کی بنیاد پر ناپی جانے والی غربت کی شرح 20 فیصد یا اس سے زیادہ ہے
ہماری حکومت کے پاس پانچ سال ہیں ۔ ہم اِن پانچ برسوں میں 25کروڑ نئے درخت اُگانا چاہتے ہیں
حافظ نعیم الرحمن کون ہیں اور کیا ہیں؟ لوگ ان کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں لیکن مجھے ایسا کوئی دعوی نہیں تھا
یہ انسانی تاریخ کا ایسا موڑ ہے جو ریاضی اور طاقت کے ہر روائیتی اصول کو توڑ کر رکھ دیتا ہے
وفاقی حکومت کے قریب بھی اس وقت ملک میں جاری رہنے والی دہشت گردی سب سے بڑا مسئلہ ہے
جنگی مقاصد کے حصول کے نام پر تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کا معمول قائم ہو گیا تو اس کے نتائج کسی ایک ملک تک محدود نہیں رہیں گے
دل و جاں کی بازی بھی غارت گئی مری ساری محنت اکارت گئی
پشاور میں ایک روز کے لیے سرکاری اور نجی اسکول ایک روز کے لیے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
دنیا کا ذہین ترین انسان، جو کالج کی تعلیم بھی مکمل نہ کر سکا
عالمی دولت کی بڑھتی خلیج اور پاکستان کے لیے اصلاح کا راستہ
کراچی میں 11 اکتوبرسے 20 اکتوبر 2026 تک 5 سے زائد افراد کے اجتماع، احتجاج، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی گئی
زباں فہمی298 ؛ اردو کے ضرب المَثل اشعار پر ایک نظر ; تحریر : سہیل احمد صدیقی
جاں بحق دونوں نوجوانوں میں سے ایک کی دوماہ بعد شادی تھی
کہوٹہ کے پہاڑوں میں چھپا خزانہ
سہیل آفریدی ایک سال بھی پورا نہ کرنے والے چوتھے وزیراعلیٰ بن گئے ہیں
سفر کو تیز تر بنانے کے لیے 222 فٹ طویل سپر سونک طیارے ’کووپلین‘ کا تصور پیش کیا گیا
طوفان اور ژالہ باری سے سولر پینلز کو بھی نقصان پہنچا ہے
ان اسٹیشنز سے پانی کے معیار کا ڈیٹا ہر گھنٹے مرکزی کنٹرول روم کو ارسال کیا جا رہا ہے
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ٹرمپ کے اعلان پر کہا کہ روس اس معاہدے کے لیے تیار ہے تو وہ بھی اس پر راضی ہیں
صوبے میں سیکیورٹی پلان کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا جبکہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل طے کیا جائے گا
پیر کو صوابی میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پونے والا تھا جو صوبے میں ایمرجنسی کے نافذ کی وجہ سے نہیں ہو سکے گا
آئین پاکستان کے آرٹیکل 232کا استعمال کرتے ہوئے صوبے کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی بھی نافذ کی گئی ہے
یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے، اس سب سے ڈرنے والے نہیں، جدوجہد جاری رہے گی، گنڈاپور
مذکورہ تاریخ کو منعقد ہونے والے تمام امتحانات اور پرچے بھی منسوخ قرار دیے گئے ہیں
افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، سفارت کاری میں ناکامی پاکستان کی سلامتی کی حکمت عملی کونئی شکل دے رہی ہے
دو زخمیوں کی حالت تاحال تشویش ناک ہے، ایک ہی گھر سے سات جنازے اٹھنے کے بعد پورے علاقے میں سوگ کا سماں
سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹون کے نقصان پر 215 رنز اسکور کیے
تحقیق میں ویانا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی،جرمنی کے قومی ادارے برائے پیمائش اور چین کی سنگھوا یونیورسٹی کے محققین شامل تھے
ریکارڈ بنانے کی کوشش جمعرات کو نیویارک کامک کون کے دوران منعقد ایک تقریب میں کی گئی
نامزد کردہ نئے ایڈمنسٹریٹر سول انتظامیہ، پولیس اور فوجی حکام کو ہدایات جاری کر سکیں گے
ٹیمیں ہنگامی امداد فراہم کرنے کے لیے جبوتی کے حکام کے ساتھ مل کر جائے وقوعہ پر موجود ہیں
تحقیق سائنسی جرنل جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہوئی
انہوں نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجام دیا
محققین کی ٹیم نے جیمز ویب خلائی دوربین کی مدد سے WISE 0855 نامی براؤن ڈوارف کا 11 گھنٹے تک مشاہدہ کیا
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے
گورنر کی صدارت میں کونسل کا پہلا اجلاس ہوا، گورنر کا دہشت گردی سے متاثرہ اضلاع میں ریاسی رٹ یقینی بنائی کا عزم
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ عوامی مینڈیٹ پر براہ راست حملہ، غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں پاک فوج کے دستوں اور وسائل کی تعیناتی کی منظوری دی گئی
پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے
نانا پاٹیکر کا فلمی سفر روایتی بالی ووڈ ہیروز جیسا چمکدار نہیں تھا
چیمپیئن شپ کے پہلے مرحلے میں 17 ممالک کی 30 کھلاڑی شرکت کر رہی ہیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے، امیر جماعت اسلامی
دھرنے کو موخر کرنے والی شرط پیپلز پارٹی کی تھی ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دھرنا ختم کریں، وفاقی وزرا پریس کانفرنس