صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترقیاتی اخراجات میں کٹوتیاں ملکی پیداواری صلاحیت کو نقصان پہنچا رہیں، وفاقی وزیر
پولیو، گردن توڑ بخار اور یلو فیور سمیت قابل اطلاق ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا
اسٹارٹ اپ جیٹ زیرو نے طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز 2027 میں کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اگر مجھے یا کسی پارلیمنٹیرین کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی ہوں گے
روہن سندیپ رانے کو 2021 میں گرفتار کیا گیا اس پر بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد پھیلانے سمیت سنگین الزامات تھے
ابتدائی تحقیقات سے ثابت ہواملزمان نےلائبہ اعجاز سے امریکی ویزا اور اسکالرشپ کے بہانے 93 لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی اے
صدرمملکت کے ایمرجنسی کے اعلان کو 10 روز میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کرنا لازم ہے
اس بات کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کہ امریکا کسی بھی وقت ایران پر حملے شروع کر سکتا ہے
یورپ کے ملک اسپین میں پچھلے کئی ہفتوں سے مسلسل مظاہرے ہو رہے ہیں
فرانس کا طالب علم اگر کہتا ہے کہ مجھے بہتر تعلیم دو تو ہمیں اپنے بچے کی آواز بھی سنائی دینی چاہیے
عمومی طور پر ریاست اور حکمرانی یا حکومت کا نظام لانگ مارچ اور دھرنوں کی سیاست کے مخالف ہوتا ہے
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج نے مودی سرکار کی چولیں ہلا دی ہیں
آبنائے ہرمز انتہائی اہم سمندری گزرگاہ ہے جہاں سے تیل اور گیس کی بڑی مقدار مختلف ممالک تک پہنچائی جاتی ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی محض دو ممالک کا تنازع نہیں
عوام کو خواب غفلت سے بیدار ہونا ہوگا اور حکمرانوں سے وابستہ اپنی خوش فہمیوں کو ایک طرف رکھنا ہوگا
اس دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا فرد ہو جس کو دنیاوی اونچ نیچ کا سامنا نہ ہو
محققین نے مواد کے کرسٹل بننے کے عمل کے دوران عارضی طور پر ایک مائع پیدا کیا
ہزاروں مکتب مدارس ایسے بھی ہیں جہاں سے لاکھوں طلبا و طالبات قرآن پاک حفظ کرکے نکلتے ہیں
مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا کی صورت کے حوالے سے حکومتی مؤقف سے آگاہ کردیا
زبان شیطان کا موثر ہتھیار ہے جسے جب چاہے جس طرح چاہے چلا دیا جاتا ہے
ہم اس معاملے کا جائزہ لیں گے اور اس حوالے سے فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ امریکہ بہت تیزی سے فیصلے کرتا ہے
ماؤزے تنگ کا عمومی تاثر آج بھی بانی ملت اور ہیرو کا سا ہے
ہر دہشت گرد حملے کے بعد صرف حملہ آوروں کی شناخت کافی نہیں
وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں گورنر راج اور ایمرجنسی دونوں کی منظوری متوقع ہے اور صدر ایڈوائس کی منظوری دیں گے
ریاست آئیڈاہو نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا ہے
جیکی چن نے چیلنج قبول کیا، معمول کے انداز میں جمپ شاٹ لگایا اور پہلی ہی کوشش میں کامیاب ہوگئے
ریاض میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
عوام کو خبردار کیا جاتا ہے کہ کسی بھی غیرقانونی اجتماع، پرتشدد سرگرمی یا اشتعال انگیزی کا حصہ بننے سے گریز کریں، پولیس
یہ الزام ایک ایسے وقت میں عائد کیا گیا ہے جب رونالڈو کیریئر کے 1000 ویں گول کے قریب ہیں
ایمرجنسی لگانے کی باتیں پی ٹی آئی کو دباؤ میں لانے کے لیے ہو رہی ہیں لیکن کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، شوکت یوسفزئی
ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، ریکوری بھی کروائیں گے اور ان کو سزائیں بھی دلوائیں گے، وزیرداخلہ محسن نقوی
واقعہ اسپینش لالیگا کے میچ کے دوران پیش آیا
عمران خان نے پولیس وین کے اندر سے دلچسپ کیپشن کے ساتھ ایک سیلفی بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
اداکارہ نے یہ اپارٹمنٹ 3 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا
ایری پولیس چیف نے واقعے کو انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ 28 سالہ تجربے میں اس نوعیت کا سانحہ نہیں دیکھا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر بھائی کے انتقال پر گاؤں آئے ہوئے تھے مسلح افراد نے فائرنگ کی
چند عام بیماریوں اور علامات پر بروقت توجہ دے کر پیچیدگیوں کے خطرات کم کیے جاسکتے ہیں
2050 تک اس مرض کے سالانہ نئے کیسز کی تعداد 3 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر جانے کا خدشہ ہے
گورنر راج یا ایمرجنسی کسی غیرقانونی اقدام کو نہیں مانتے، پشاور سے ڈی چوک تک جا ئیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
محققین کے مطابق نتائج میں کرائے کے مکان میں رہائش اور حیاتیاتی عمر کے تیزی سے بڑھنے کے درمیان نمایاں تعلق سامنے آیا
پوسٹ کے مطابق ماہرہ خان نے بی جے پی کے خلاف 10 اکتوبر کو نئی دہلی میں ہونے والے احتجاج کی حمایت کی ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
اوپن اے آئی نے تین سابق سیفٹی محققین کی برطرفی سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے اعتماد کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا
گندم درآمدکرکے بھی مطلوبہ طلب پوری نہیں ہوسکے گی، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہونا چاہیے تھا، عبدالروف ابراہیم
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس میں اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی
اگر امریکا دوبارہ حملے کرتا ہے تو ایران مؤثر جوابی کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
علاقائی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ واقعے کے بعد ایئرپورٹ خالی کرایا۔ فضائی ٹریفک روکدی گئی
فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی الیکشن 28 نومبر 2026 کو ہونے تھے
صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، جس میں وفاقی وزرا اور دیگر رہنما شریک ہوئے
مسٹر فیصو نے ہفتے کو انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو یہ خوش خبری دی