صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مکہ دفاعی معاہدہ کیا ہے؟ اس موضوع پر کہنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ اس معاہدے پر عجلت میں کیے گئے تبصرے اپنی جگہ لیکن کچھ حقائق اپنی جگہ موجود ہیں۔
پاکستان میں پہلے بھوک و بے روزگاری سے تنگ آ کر خود کشیاں کرتے تھے مگر اب انھیں انتہائی مہنگی بجلی نے خودکشی کرنے پر مجبور کر دیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم ہند کے اول دن سے کشمیر کا تنازعہ بنیادی کشیدگی کا سب سے بڑا سبب بنا ہوا ہے۔
ایران بھی اس حقیقت سے پوری طرح واقف ہے، اسی لیے تہران کی زبان میں جنگی اعتماد اور مذاکراتی آمادگی بیک وقت نظر آتی ہے۔
متاثرہ خاتون کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
اگر نوجوانوں کو تعلیم، روزگار، صحت اور ترقی کے مساوی مواقع ملیں تو وہ شدت پسند تنظیموں کے پراپیگنڈہ سے متاثر نہیں ہوں گے
اطلاع کےباوجود ایک گھنٹے تک پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی
قانون کے تقاضوں کے مطابق مکمل کرتے ہوئے رپورٹ متعلقہ عدالت میں پیش کی جائے، اے آئی جی کراچی
کراچی پولیس نے دونوں افسران کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
فائرنگ کے واقعے کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات بھی کیے جارہے ہیں، پولیس
خیبرپختونخوا کے خوب صورت خطے کی یادگاریں اور تاریخی ورثہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے سے آگاہ کیا جائے گا
نیا ورژن گروک کی ویب پر موجود امیجِن سروس اور آئی او ایس، اینڈرائیڈ ایپس میں نئے کوالٹی موڈ کے طور پر شامل کیا گیا ہے
واشنگٹن کے ساتھ گہرے تعلقات کے ذریعے معاشی اور تزویراتی اہداف حاصل کرنے کا بھارت خواب چکنا چور ہوگیا
صدر مسعود پزشکیان نے محمد باقر ذوالقدر کی جگہ محسن رضائی کو سپریم نیشنل کونسل کا نیا سیکریٹری تعینات کردیا ہے
ایران کی معاشی حالت انتہائی سنگین ہوچکی ہے، ان کے پاس اپنے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، امریکی صدر
انہوں نے کہا کہ والدین کو چاہیے کہ ہر مسئلے کا ذمہ دار یوٹیوبرز کو قرار دینے کے بجائے اپنی ذمہ داری بھی پوری کریں
یہ آثار اس دور سے تعلق رکھتے ہیں جب انگلینڈ رومی سلطنت کا حصہ تھا
جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے انٹرویو کے دوران اپنے والد کی بیماری کے بارے میں بتایا اور جذباتی بھی ہوئے
شکایت میں چار فیس بک اکاؤنٹس اور پیجز کا حوالہ بھی دیا گیا ہے
ملکی کی بڑی سیاسی جماعتیں اپنے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کیلئے تیاری نہیں جس کا نتیجہ ناقص حکمرانی کی صورت میں سامنے آتا ہے
فیکٹری میں 11 مشینیں نصب تھیں، ایک بڑے گودام میں بھاری مقدار میں خام تمباکو اور تیار سگریٹ موجود تھا
صوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے میررضا کے اہل خانہ سے تعزیت کی
دہشت گردی کے خلاف آپریشن زدہ علاقوں میں مدارس اور مساجد کو تحفظ فراہم کیا جائے، علما کی پریس کانفرنس
یمنی فورسز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 40 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، رپورٹ
وزیر پیٹرولیم نے آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کو کل اسلام آباد بلایا ہے
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کو فرضی نہیں حقیقی معنوں غیرمسلح ہونے کی شرط رکھی گئی ہے
10 اگست 2026 سے کمپیوٹر پر موجود تصاویر کے بیک اپ کے طریقہ کار میں اہم تبدیلی کی جائے گی
جیمور ٹینس سینٹر میں منعقدہ میڈل تقریب میں پاکستان کو سلور میڈلز اور رنرز اپ ٹرافی دی گئی
تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس آج ہوگا، آخری فون کال والے اور آخری پیغامات بھیجنے والے افراد سے تفتیش کی جائے گی، ذرائع
مائیک ہیسن اتوار کو ملتان پہنچے جہاں وہ 11 سے 18 اگست تک جاری رہنے والے نیشنل چیمپئنز کپ کی نگرانی کریں گے
یہ فیچر ابھی تیاری کے مراحل میں ہے اور باضابطہ طور پر جاری نہیں کیا گیا
پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام سات میچز ڈے نائٹ ہوں گے اور کھیل کا آغاز دوپہر 3 بجے ہوگا
پولیس نے شہری کے خلاف تھانہ کرپا میں مقدمہ درج کیا اور ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا
محمد زبیر نے ٹائٹل کے ساتھ 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی انعامی رقم اور کلب چیمپئن شپ کے 1 ہزار پوائنٹس بھی حاصل کیے
یہ منفرد مقابلہ اسپیشل اولمپکس الینوائے کے لیے ہزاروں ڈالرز جمع کرنے کی غرض سے منعقد کیا جاتا ہے
دفاعی معاہدے سے پاکستان کا وقار دنیا میں بلند ہوا، یہ معاہدہ مسلم امہ کے لیے تاریخی لمحہ ہے، وفاقی وزیر
نوبیاہتا جوڑا اور شادی میں شریک مہمان بھی چرچ کے باہر موجود ہزاروں افراد کا ہجوم دیکھ کر حیران رہ گئے
کسی بھی صوبے کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے لیے آئینی ترمیم درکار ہوتی ہے صرف ایک نوٹی فکیشن نہیں، شفیع جان
وقت کے ساتھ بعض یادیں مٹنے کے بجائے دماغ میں ایسی حالت اختیار کر لیتی ہیں جہاں انہیں فوری طور پر یاد نہیں کیا جا سکتا
2 اضلاع کی 4 نشستوں پر ہر ووٹ سیاسی نقشہ بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے
پولیس کے مطابق معاملہ بظاہر مبینہ طور پر قتل کے بعد خودکشی کا لگتا ہے
ایس ایس پی آر آر ایف سید محمد علی کمیٹی کے سیکریٹری مقرر
ہم نے پہلے دن سے مرحلہ وار انتخابات کی مخالفت کی، پنجاب پولیس کو جان بوجھ کر بلایا گیا، چوہدری یاسین، جاوید بڈھانوی
یہ دعویٰ مسلمہ حقائق کے منافی اور عالمی توجہ اصل مسئلے سے ہٹانے کی کوشش ہے، پاکستانی وزارت اطلاعات کو نشریات
برآمد شدہ سامان میں 29 کیمرے، 5 کیمرہ لینس، 10 فٹنس بینڈز سمیت دیگر الیکٹرانک اشیاء شامل
اسپیشلائزڈ یونٹس اب غزہ شہر کے دوسرے علاقے میں منتقل ہو گئے ہیں
ڈرامہ میں 70 کی دہائی کی سماجی زندگی، انسانی رشتوں اور گھریلو فضا کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے
حادثے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا جو سول اسپتال میں زیر علاج ہے
شمالی کوریا پہلے ہی روس کے ساتھ جنگ میں براہِ راست فوجی تعاون کر چکا ہے