صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی و بالائی علاقوں میں 23 جنوری تک برفباری کا امکان ہے
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور کشمیر کے حوالے سے انتقامی سوچ خطے میں عدم استحکام کو مزید گہرا کر سکتی ہے
پی ٹی اے نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے اقدامات سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
بگ بیش کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، یہاں گزرنے والا وقت ہمیشہ یاد رہے گا، بابر اعظم
سنیل گروور کی جانب سے کپل شو میں نقالی کے بعد عامر خان کا بیان سامنے آگیا
حملہ آوروں نے پادری کے چہرے پر سندور مل دیا، انہیں جوتوں کا ہار پہنایا اور گاؤں میں گھمایا
دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے ہمیں فتنہ الخوارج کی نظریاتی بنیاد کو سمجھنا اور ہدف بنانا ہوگا، احمد حسن العربی
آج اور کل مری میں برف باری اور بارش کی پیش گوئی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب نے گرین پولیسنگ یونٹ کو مرحلہ وار دیگر اضلاع میں شروع کرنے کے لیے اقدامات کا حکم دیدیا
دوسری جانب ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے باعث اسرائیل نے دفاعی الرٹ میں اضافہ کر دیا ہے
79 کمپنیوں کے ساتھ 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے
شہری سخت سرد موسم میں اپنے گھر کا ہیٹر بند کرکے کہیں چلے گیا تھا
ملزم سے 4 روزہ ریمانڈ کے دوران ممکنہ سہولت کاروں کے حوالے سے تفتیش جاری ہے
بھارتی فضائیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں
یورپی پارلیمنٹ نے امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام عارضی طور پر معطل کر دیا ہے
اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 5 کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
ایران کے خلاف مزید کسی فوجی کارروائی کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، ٹرمپ
حادثے کا شکار ہونے والا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس پر 12 مزدور سوار تھے
ان کا کہنا تھا کہ جس وقت عمارت میں آگ لگی اس وقت چار ہزار سے زائد افراد مارکیٹ میں ہوں گے
پولیس نے نواں کوٹ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شیرنی اور ملزمان کو تین گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا
پاک چائنا جوائنٹ وینچر معاہدے میں پاکستانی کمپنی کاحصہ51 فیصد ہے، جبکہ چینی کمپنی کاحصہ 49فیصد ہے
ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاق نے آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے
پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ معیشتوں میں شامل ہے
پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت محمد جعفر عرف بوبی کے نام سے ہوئی
انہوں نے بتایا کہ ہفتہ کی رات مارکیٹ کے چند دروازے کھلے تھے باقی بند تھے
دکانداروں کو ایک پرفارما دیا جائے گا جس میں دکان کا سائز اور کاروباری تفصیلات ہوں گی
پاکستان میں انصاف کی فراہمی کا نظام کریمنل جوڈیشل سسٹم دو متوازی نظاموں میں بٹا ہوا ہے
بے بسی کے عالم میں خواتین باہر نکلنے کا راستہ دکانداروں سے پوچھ رہی ہیں
گھر والے پریشان ہیں۔حکومت سے اپیل ہے کہ اس معاملہ میں مدد کی جائے
مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے
ایک تجزیہ کارکا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ کراچی مافیاز کے قبضے میں ہے
ایران میں بادشاہت کے خلاف جدوجہد کا آغاز کمیونسٹ پارٹی جو ’’ تودہ پارٹی‘‘ کے نام سے مشہور ہوئی نے کیا تھا
شدید سردی کی حالیہ لہر نے ایک بار پھر ہمارے سماجی نظام کی بے حسی کو بے نقاب کردیا ہے
حکومت کی بنیادی خصوصیت ہر شعبے میں عوام کی فلاح سے جڑی ہوتی ہے
چوہدری سردارخاں نے اگرچہ اپنے والد حیات محمد خاں سے علم دوستی ورثہ میں پائی تھی
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 3 نمونے مصنوعی پھولوں کی دکان جبکہ دیگر 3 نمونے گل پلازہ کے دیگر مختلف مقامات سے جمع کیے
جاپان کے سابق وزیراعظم کو جولائی 2022 میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا
بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے7 وکٹوں پر 238 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 7 وکٹوں پر 190 رنز بنا سکی
بچی کی شناخت ماریہ کے نام سے ہوئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
جو ہاتھ ہمارے رہبر معظم کی جانب بڑھے گا اسے کاٹ کر رکھ دیں گے
بلیک ہول کے فعال ہونے کا مشاہدہ خلا میں دور دراز موجود کہکشاں J1007+3540 کے مرکز میں کیا گیا
پاکستان محض جغرافیائی یا لسانی بنیاد پر وجود میں نہیں آیا بلکہ اس کی بنیاد ایک واضح اسلامی نظریہ تھا
شہید ہونے والوں میں 3 صحافی اور 2 بچے بھی شامل ہیں
ریمی سین اب اداکاری کے بجائے ایک بالکل مختلف شعبے میں قدم رکھ چکی ہیں
ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے اراکین کی مجوزہ قانون کے تحت ضابطہ فوجداری کی دفعہ 174بی اور سی میں ترمیم کی تجویز
اخبار پر فون ہیکنگ، خفیہ نگرانی اور دھوکے سے معلومات حاصل کرنا کا الزام ہے
عامر خان گوری سپراٹ کے ہمراہ ممبئی میں ایک نئے گھر میں منتقل ہونے جا رہے ہیں
نئی ویلیوایشن کے نتیجے میں ان فونز پرمجموعی پی ٹی اے ٹیکس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئے گی
گھر کو گرم رکھنے کے غیر محفوظ طریقے جان و مال کےلیے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں
سائنس دانوں پر یہ انکشاف 3800 سے زائد افراد پر کی گئی ایک تحقیق میں ہوا