صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سندھ ایچ ای سی نے دو علیحدہ علیحدہ عدالتی احکامات کو ریفرنس بناتے ہوئے جامعات کے وائس چانسلرزکو 8 روزکی مہلت دی ہے
حکام وزارت پیٹرولیم کے مطابق اضافی کارگوزکے منسوخ ہونے کے بعد مالی ضرورت پوری ہوجائےگی
وزیر خزانہ نے وزارتوں کے ساتھ پہلی مشاورتی نشست کی جس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر تجاویز مانگی گئیں
کئی ایسے ممالک ہیں جو تمام فریقوں کے لیے قابل قبول ہیں اور وہ غزہ استحکام فورس کا حصہ بننے کے خواہاں ہیں،مارکو روبیو
18 NA ہری پور کے ضمنی انتخاب میں فارم 47 ریٹرنگ آفیسر نے تیار کیا اور جاری کیا
کڑوا سچ یہ ہے کہ دنیا میں سب سے طاقتور ملک اسرائیل ہے۔ امریکا بھرپور طریقے سے اس کا طفیلی پارٹنر ہے
اس دوران شہر بھر میں جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر مکمل پابندی عائد ہوگی
پاکستان کے امیر ترین 10 فی صد افراد ملک کی کل دولت کا 59 فی صد کنٹرول کرتے ہیں جب کہ 45 فی صد افراد غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں
یہ کیسی جنگ بندی ہے جس کے سائے تلے لوگ روزانہ قتل ہو رہے ہیں۔دنیا کو پہلی بار معلوم ہو رہا ہے کہ جنگ بندی کا مطلب بمباری کا رکنا نہیں ہوتا
انسانی حقوق کی پامالی میں جبری گمشدگی ایک اہم مسئلہ ہے
اپنے مرشد کی وفات کے بعد وہ پوری طرح دین کے کاموں میں لگ گئے، کئی سال امریکا میں گزار کر مستقل طور پر جھنگ میں مقیم تھے
سرکاری بااختیار عہدوں میں تعیناتی کے دوران غیر قانونی اقدامات اور ناجائز مفاد حاصل کرنا عام ہے
یہ مسئلہ اس وقت مزید سنگین صورت اختیارکر لیتا ہے جب خطے میں پانی کے دیگر محاذ بھی کھل رہے ہیں
ڈاکو موبائل فون سے بھرا کارٹن لے گئے جس کی مالیت 40 سے 50 لاکھ روپے تھی، پولیس
ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 2 سگے بھائیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
تحقیق کے مطابق جین زی میں ہر 25 میں سے ایک فرد نِکوٹین پاؤچ کا استعمال کرتا ہے
سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو عدالتی عملے نے آگاہ کردیا، ذرائع
مشتعل افراد نے ٹرک پر پتھراؤ اور اُسے نذر آتش کرنے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنادیا، ڈرائیور فرار
مبینہ طور پر یہ سائبر حملہ چین سے ہوا تھا
اس سے قبل 2024 میں نائیجیریا میں 40 گھنٹے تک لگاتار کرسمس کے گانے گا کر ریکارڈ قائم کیا گیا تھا
انٹر سال اول کمپیوٹر سائنس ریاضی کے 1 لاکھ 40 ہزار سوالات کی مارکنگ نہیں ہوپائی،نتائج میں چھ ماہ سے زائد کی تاخیر
سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی
پہلے مرحلے میں صنعتی علاقوں میں سڑکوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کی فوری مرمت کی جائے گی
عثمان ہادی 2024 کی طلبا تحریک میں پیش پیش تھے جس نے شیخ حسینہ واجد کی طویل حکومت کو چلتا کیا تھا
شہباز شریف کی شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت
الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کی حتمی تاریخ جاری کردی، یکم جنوری کو نام شائع کیے جائیں گے
فوڈ سیکٹر کی پیداوار میں چار ماہ کے دوران 5 فیصد سے زیادہ بہتری آئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان دفترخارجہ
عالمی سطح پر جنگلی جانوروں میں بڑھتی ہوئی اموات کے باوجود پاکستان میں بروقت نگرانی اور تشخیص کا مؤثر نظام موجود نہیں
ماہرین جلد کہتے ہیں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بتائے گئے ہر ٹوٹکے پر آنکھ بند کرکے عمل نہ کریں
سعودی عرب، امارات پاکستان سے اختلافات افورڈ نہیں کرسکتے اور چین کے پاکستان کے ساتھ مفادات جڑے ہیں، فیصل کریم کنڈی
ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے فلم شائقین کے لیے بڑے سرپرائز کا اعلان کردیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
عدالت نے کامران قریشی کے خلاف اسلحہ ایکٹ اور منشیات سے متعلق درج دو مقدمات میں ملزم کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا
جعلی دستاویزات، وزٹ ویزوں پرمختلف ممالک پہنچ کریورپ اور دیگر ممالک جانے کی کوشش کرنے والےافراد بھی ڈی پورٹ ہوئے، ذرائع
امریکی صدر نے یہ دھمکی ٹی وی چینل پر انٹرویو میں دی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں دوسرے دن بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 281روپے 30پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
17 دسمبر سے دریائے چناب میں پانی کی سطح میں بہتری آنا شروع ہوئی اور بہاؤ 6399 کیوسک تک پہنچ گیا
پاکستان نے 122 رنز کا ہدف سمیر منہاس کے ناٹ آؤٹ 69 رنز کی بدولت 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
تاجکستان کی وزیر ثقافت ستاریون متلوبخون امان زادہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی
نایاب منظر نے شہریوں کو حیرت میں ڈال دیا
ستمبر سے اب تک امریکا کے 30 کشتیوں پر حملوں میں 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
وائرل ویڈیو کلپ میں شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کو بارش کے رومانوی منظر میں دکھایا گیا ہے
مسلمان بھارت میں ہندو رسومات کو مذہب نہیں ثقافت سمجھ کر اپنائیں، انتہا پسند ہندو رہنما
گرفتارملزم کی شناخت نجیب اللہ کے نام سے کی گئی ہے
متروکہ وقف املاک اور پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان اراضی تنازع کے کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم
قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی اراکین سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
پاکستان نے ہمیشہ سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے، انڈس واٹر کمشنر
سائز زیرو ٹرینڈ متعارف کروانے والی کرینہ کپور سموسہ کھاتے ہوئے اپنا ڈائیٹ پلان توڑتے نظر آئیں