صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کی وجہ سے آلودگی کے ذرات منتشر ہو رہے ہیں، مریم اورنگزیب
ایس او پیز کی خلاف ورزی ہوئی تو ہوٹلوں اور دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
اسد زبیر اپنے شہید والد کی شہادت کے چند ماہ بعد پیدا ہوا۔ وہ بیس سال کی عمر میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے طور پر پولیس سروس میں شامل ہوا
’’ ذرا اوچھا سا لگا مجھے…ٹانک کے بجائے ناٹک کہو تو زیادہ بہتر ہے۔ ‘‘
وقت آ گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں اپنے عوام کی خوشحالی کو اسلحے کے انبار سے زیادہ اہم سمجھیں
سوشل میڈیا پر اشتعال پھیلانے اور دھمکیاں دینے کا بیان و خبر شائع کی
سندھ حکومت نے نجی اداروں کو پابند کیا ہے کہ 10فیصد نشستیں غریب طلبہ کے لیے میرٹ کی بنیاد پر مختص کی جائیں گی
ان دہشت گردوں کو افغان طالبان کی مکمل حمایت حاصل رہتی ہے۔ وہ اس سارے کاروبار کے بڑے سہولت کار اور بیفشریز ہیں
اپنی آئینی برطرفی کے بعد سابق وزیر اعظم نے جنرل باجوہ کو دوبارہ اقتدار دلانے کے لیے کئی پیشکشیں بھی کی تھیں
ترجمان پاک فوج نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ فوج سیاست میں نہیں الجھنا چاہتی
اقوام متحدہ کے ذرائع نے بتایا کہ کیمرون کی سیکیورٹی فورسز کے تشدد سے کئی مظاہرین زخمی بھی ہوگئے ہیں
ڈیوڈ رش نے جوش وین بیٹنبرگ کے ساتھ ملکر 55 فٹ اور 5 انچز سے کون میں آئس کریم اسکُوپ پکڑ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
عدالت نے نیپرا، اٹارنی جنرل سمیت دیگر متعلقہ حکام سے 19 نومبر تک جواب طلب کرلیا
پیر سے ہفتہ تک تمام مارکیٹیں رات دس بجے بند ہوں گی، جبکہ ریسٹورانٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک کھل سکیں گے، نوٹی فکیشن
یہ رنگ روزانہ فی مربع 390 ملی لیٹر پانی اکٹھا کر سکتا ہے
شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے اہم منصوبوں کی منظوری دیدی
بحرین کے شاہی خاندان کے رکن اور فیفا کے سینئر نائب صدر کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے، وہ 7 نومبر تک قیام کریں گے
شطرنج کے کھیل کو فروغ دینے کیلیے قازقستان اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے
خاتون کو منگل کی صبح ملزمان نے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج ہونے کے بعد تینوں گرفتار
صفرا سرور کائناتﷺ کے تیروں کو داغنے والے کمان کا نام تھا، سینئیرڈائریکٹر نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس آف پاکستان
مداحوں کے بیچوں بیچ عائزہ خان نے شوہر دانش سے آئی لو یو کہنے کا مطالبہ کردیا
گزشتہ سال کے مقابلے تجارتی خسارہ 3 ارب 46 کروڑ 70 لاکھ ڈالربڑھ گیا ہے
حادثات، ہنگامی صورتحال اور طبی عمل کے دوران مریض کے خون کے گروپ کی معلومات نہ ہونے سے نقصان ہوتا ہے
شہری حلقوں نے ای چالان کی رقم ٹاؤنز کی سطح پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ اندرون اور مین شاہراہیں بن سکیں، ذرائع
سیکریٹری سماجی بہبود نے الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ صرف پروسیجرل مسئلے ہیں
ابتدائی چار ماہ میں ملکی برآمدات میں چار فیصد سے زائد کمی آئی ہے، ادارہ شماریات
عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کسی بھی قسم کے رابطوں سے روک دیا ہے، ترجمان
آئینی ترمیم پہلے سیینٹ بعدازاں قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی
سارا کنٹرول فرد واحد کے پاس ہے، جب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کی تو یہ پی ٹی آئی پر ظلم مزید بڑھا دیتے ہیں
فروخت کیے گئے دونوں فلیٹس لیجنڈری اداکار امیتابھ نے 2012 میں خریدے تھے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فرانزک آڈٹ کی ضرورت ہے، یہ پروگرام غربت مٹانے کے بجائے سیاسی ہتھکنڈوں کا ذریعہ بن چکاہے
عراقی سُنار نے 6 سال کی طویل اور صبر آزما محنت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا ہوا قرآنِ پاک تیار کرلیا
پاکستان نے 264 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا
علیشاہ کو ملزمان کی جانب سے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان کیلیے پیش کیا گیا ، لڑکی دارالامان منتقل
صدر نے دوحہ میں دوسری سماجی ترقی کانفرنس میں خطاب کیا اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش کیا
بلاول کا ٹویٹ تشویش ناک ہے، پی پی پی بھی اس ٹوپی ڈرامے میں شریک ہے اور اس کا فیصلہ پہلے ہو چکا ہے، پریس کانفرنس
حکومت نے ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کیا ہے،قیصر احمد شیخ
ڈیرہ غازی خان میں بس کی تلاشی کے دوران ایک کروڑ چونتیس لاکھ روپے مالیت کی 30 کلو اسمگل شدہ چاندی برآمد
ملزم کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی ٹرانزیکشن ہوئی، تفتیشی افسر
پاکستان میں 2026 کےلیے29کارگوز مؤخر کرنے کی تجویز پیش کردی، قطری حکام نے31دسمبر تک پاکستان کی تجویز کا جواب دینا ہے
کاش ایسی عینک بن جائے جو اڈیالہ کے مجاوروں کو کے پی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال دکھا سکے، وزیر اطلاعات
اینٹی کرپشن نے ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امتیاز سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا
ہوم ڈیلیوری کی رات 2 بجے تک اجازت ہوگی، ضلعی انتظامیہ
نوجوان کھلاڑیوں کا مستقبل تابناک ہے اور ہم گرینڈ سلیم میں ان کی شمولیت کے لیے پرامید ہیں، اعصام الحق
ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں مزید ترامیم کا مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز سے آراء کے لیے جاری کر دیا
26 ویں ترمیم نے پہلے ہی ملک میں دراڑ پیدا کر رکھی ہے او اب 27ویں ترمیم آرہی ہے، اڈیالہ کے پاس میڈیا سے گفت گو
سرکاری بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کے اصولوں پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سہیل آفریدی
لکڑی کا ٹکڑا نوجوان کی بغل کے نیچے سے سینے کو چیرتا ہوا دل اور بڑی شریان کے بالکل قریب رک گیا تھا
کسی سنگین سائبر واقعے کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں پی ٹی اے کو دینا لازمی ہوگا