صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تمام کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
ملزمان سے مجموعی طور پر 1350 ملین سے زائد ایرانی ریال، 180 امریکی ڈالر برآمد ہوئے
وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کے ساتھ ساتھ قریبی لوگوں کی جانب سے بھی تکلیف دہ تبصرے سننے کو ملے
ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 29 اگست سے امریکا میں داخل ہونے والے چھوٹے پارسلز پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی
ارباب اختیار فیصلہ کرلیں کہ کام کرنا ہے یا پھر لوگوں کو ڈبونا ہے؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 62 ہزار 819 تک جا پہنچی ہے جبکہ ایک لاکھ 58 ہزار 629 افراد زخمی ہیں
مداح انہیں منگنی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں
بکتر بند گاڑی کے ٹائر فائرنگ کرے ناکارہ بنا دیے، دہشت گرد پولیس کی گاڑیوں میں موجود اسلحہ بھی ساتھ لے گئے
اضافی ٹیرف کے بعد متعدد بھارتی مصنوعات مہنگی ہوجائیں گی
نائیجیریا سمیت کم از کم تین ممالک 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی میں دلچسپی رکھتے ہیں
گرفتار ٹک ٹاکر سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی خلاف ورزی اور معاشرتی بگاڑ کا باعث بن رہا تھا، ڈی پی او مردان
پاکستان کو عالمی سطح پر ورچوئل ایسٹس اکانومی میں ایک پیش رو ملک کے طور پر مستحکم کرنا ہے، بلال بن ثاقب
انڈیا ’’سندھ طاس‘‘ پر یکطرفہ فیصلہ نہیں کر سکتا، عالمی عدالت نے پاکستانی موقف تسلیم کیا
متوفی کی شناخت 35 سالہ جہانزیب کے نام سے کی گئی، پولیس
ملزم کے قبضے سے پستول، چار چھینے گئے موبائل فونز اور تین بٹوے برآمد کیے گئے ہیں، پولیس
پولیس کارڈ کی مدد سے زخمی کی شناخت ثاقب حسین کے نام سے کی گئی
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی، ریسکیو ذرائع
پائپ لائن کی مکمل تبدیلی کا کام 4 دن میں مکمل ہونے کا امکان ہے، حکام
پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر رات گئے گاڑی برآمد کی
جدید ترین دور میں بھی دنیا کا چوہدری وہی ہے جو دیہاتی زبان میں ’’ڈانگ سوٹے‘‘ کا تگڑا ہے یعنی عسکری طاقت میں دوسروں پر برتری رکھتا ہے
ماضی میں اتنے چالان کسی حکومت میں نہیں ہوئے۔لیکن اس کے باوجود بڑے شہروں میںٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں جاری ہیں
پاکستان کی جامعات کا عالمی رینکنگ سے باہر رہنا محض اعداد و شمار کا معاملہ نہیں بلکہ یہ اس گہرے زوال کی علامت ہے
بلدیاتی اداروں کی میعاد ختم ہوئی اور ایک بار پھر سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا
سزائوں کے اس موسم نے تحریک انصاف کی قیادت کو اندر سے ہلا کر رکھ دیا ہے
پاکستان اس منصوبے کو مسترد کرتا ہے، غزہ میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے
استعفیٰ چیف وہیپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا گیا ہے، ذرائع
متوفی کی شناخت 35 سالہ جہانزیب کے نام سے کی گئی
خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے
خیبر پختونخوا میں الیکشن لڑنے کو تیار کیونکہ اپنی حکومت ہے اور اپنی مرضی کا نتیجہ نکال سکتے ہیں، وزیردفاع
ملازمہ کے چنے ٹکٹ نے شہری کو 10 لاکھ ڈالر جتوادیے
دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو شہری شہید جبکہ 10 پولیس اہلکار زخمی ہوئے،آپریشن کے دوران ڈرون ٹیکنالوجی بھی استعمال کی گئی
راحت فتح علی خان، بلال مقصود، فواد خان، اور زیب النسا بنگش نوجوان گلوکاروں کا انتخاب کریں گے
متوفی کی شناخت جاوید کے نام سے کی گئی
مرالہ ہیڈ ورکس پر پانی کی آمد آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں میں 5 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر سکتی ہے، محکمہ آب پاشی پنجاب
وزیراعظم کی وفاقی وزرا، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت
پہلی سہ روزہ بین الصوبائی انڈر 22 باکسنگ چیمپئن شپ میں 7 سیمی فائنل مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا
صدر ٹرمپ کے ہاتھ پر نیلے اور جامنی نشان والے داغ نے ان کی صحت کو مشکوک قرار دیدیا
گرینڈ سلیم کے دوران اسٹار کھلاڑیوں کے مہنگے اور پرتعیش فیشن نے ناظرین کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی
وزیراعلی نے ملاقات میں یقین دہانی کرائی تھی کہ کسی بھی صحافی کے خلاف پیکا مقدمہ درج نہیں ہوگا، صدر سی پی این ای
شہر میں معمولات زندگی مکمل طور پر مفلوج، گلی، محلے اور بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے
سڑکوں کی مرمت کے نام پر شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جاتا ہے، اداکارہ
انتظامیہ نے شہریوں کو دریا کے قریب جانے سے گریز کرنے اور فوری طور پر محفوظ مقامات کی طرف جانے کی ہدایت کردی
اگلے مرحلہ میں کامیابی کی صورت میں پاکستان سلور اور فائنل میں فتح سمیٹ کر گولڈ میڈل حاصل کر سکتا ہے
ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اس سے قبل متعدد مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے، ترجمان سینٹرل پولیس
ملزم نے متاثرہ خاتون کی قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرکے نہ صرف خاتون بلکہ اس کے اہل خانہ کو بھی ہراساں کیا
دماغی مردہ اس شخص میں یہ پھیپھڑے نو دن تک فعال رہے
خیبرپختونخوا میں اب براہ راست تعیناتی کے بجائے تعلیمی بورڈز کی ان تینوں اہم آسامیوں کو مشتہر کیا جائے گا
ملزم کے خلاف 2024 میں مقدمہ درج ہوا تھا اور اس سے قبل بھی بیرون ملک گداگری کے جرم میں سزا ہوچکی ہے، ترجمان ایف آئی اے
فریکوئنسی ڈائیورس ایرے (FDA) پر مبنی ریڈار ٹیکنالوجی طیاروں کو دشمن کے ریڈار سے چھپانے کی صلاحیت رکھتی ہے