صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان پر ملائیشیا کی ایک خاتون ہاکی عہدیدار اور ہوٹل کی ایک ملازمہ کے ساتھ نامناسب رویے کے الزامات عائد کیے گئے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ٹانک میں دفعہ 144 کا نفاذ 3 اکتوبر رات 9 بجے سے 5 اکتوبر رات 12 بجے تک ہوگا، ضلعی انتظامیہ
تینوں میتیں ایتھوپیا کے دارالحکومت پہنچا دی گئیں جہاں تابوت کی تیاری اور دیگر کام آخری مراحل میں ہیں
یہ خط 1809 میں نپولین کی ہدایت پر اس کے سوتیلے بیٹے ایوژین نے لکھا تھا
جذباتی اے آئی ویڈیو نے عدالت کی ہمدردی حاصل کی اور قاتل کو استغاثہ کی مانگی گئی سزا سے سے بھی زائد مدت کی قید سنائی گئی
’ہینگنگ بائی اے وائر‘ اکیڈمی ایوارڈز کی بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کی کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی
وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز عباس بلوچ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
منتظمین نے میچ ملتوی ہونے کا اعلان کر دیا
ایک گرم دوپہر سے شروع ہونے والا یہ شوق بالآخر ہزاروں کین کے منفرد مجموعے اور عالمی ریکارڈ تک جا پہنچا
تاریخی پیش رفت ادارے میں روبوٹک سرجری، جدید طبی تربیت، تحقیق اور مریضوں کی نگہداشت کے ایک نئے باب کا آغاز ہے، ڈین
دونوں میچز ہفتے کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے
روس نے غیرملکی شہریوں اور سفارت کاروں پر بھی زور دیا کہ وہ یوکرین کے دارالحکومت کیف چھوڑ دیں
گرفتار ڈاکو کا ساتھی موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے، ترجمان پولیس
صارفین نے سماجی رابطے کے مختلف پلیٹ فارمز پر اس مسئلے سے متعلق آگاہ کیا
سبزہ زار کے قریب رہنے والے افراد حیاتیاتی طور پر اوسطاً ڈھائی سال کم عمر ہوسکتے ہیں
جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کے میڈلز کی مجموعی تعداد 10 ہو گئی ہے
ویمنز بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 29 اکتوبر سے شروع ہوگا
گوگل میسجز نے یکم اکتوبر 2026 کو ایک نیا لانگ-پریس مینو متعارف کرایا ہے
کے پی حکومت کا رویہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے، اس لیے یہ معاہدہ نہیں ہوسکا، رانا ثناء اللہ
اہم سوال یہ ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے کس سے رابطہ کیا جائے۔ امریکی صدر
چھوٹی الائچی کے بیج، تیل اور عرق کو بھی طویل عرصے سے روایتی ادویاتی استعمال میں شامل کیا جاتا رہا ہے
کرسٹا پائیک کو جان لیوا انجیکشن کے ذریعے سزائے موت دینے کی دو کوششیں کی گئیں، تاہم وہ زندہ بچ گئی
سعودی حکومت اور آرامکو کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی
گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 10 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے
ڈربی شائر پولیس نے واقعے سے متعلق مبینہ حملے کی تحقیقات کی تھیں لیکن ستمبر میں مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا
ڈرائیوروں نے متاثرہ ٹرینوں میں سوار ہونے سے انکار کر دیا ہے
وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مقامی حکومت نے دوسرے حملے کا الزام ریپڈ سپورٹ فورسز پر عائد کیا ہے
یہ قیمت گرٹروڈ ایبرکرومبی کی کسی بھی پینٹنگ کیلئے اب تک ادا کی جانے والی سب سے زیادہ رقم بن گئی۔
پاکستان ہاکی ٹیم نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور مخالف ٹیم پر حاوی رہی
پیٹرولیم جیلی جلد کی سطح پر ایک حفاظتی تہہ بنا کر نمی کے ضیاع کو کم کرتی ہے
یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا چھٹا برانز میڈل ہے جبکہ پاکستان دو سلور میڈلز بھی جیت چکا ہے
ابتدائی پروازوں میں سکیورٹی انتظامات سخت رکھے گئے ہیں
ہیوسٹن پولیس کے لیفٹیننٹ لیری کراؤسن کے مطابق اسی روز بچے کی تحویل سے متعلق سماعت ہوئی تھی
اجلاس میں بیرسٹر گوہر نے مزاکرت سے متعلق بریف کیا
تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے مؤثر قانونی و ریگولیٹری اقدامات ناگزیر ہیں
سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز عباس بلوچ نے انھیں وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سرکاری اداروں کو انٹرنشنل فنانشل رپورٹنگ اسٹینڈرڈز پر عمل کرنا ہوگا ، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان نے ذیشان علی کو ورغلا کر مالی پور لے جاکر تشدد کیا
ان ذخائر کو مارکیٹ میں لانے کا عمل فوری طور پر شروع ہوگا
شیون نے علیحدگی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے باوجود وہ ایلون مسک کی بہت پروا کرتی ہیں
پاکستان جاں بحق شہریوں کو ’’درانداز‘‘ قرار دینے کی کسی بھی کوشش کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے، دفتر خارجہ
عدالت نے نابالغ بچی کی درخواست منظور کرتے ہوئے معاملہ دوبارہ فیملی کورٹ کو بھجوا دیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 4300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
ایف آئی اے نے موبائل فون پر ویڈیوز بنانے اور عملے سے بدکلامی پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو طلب کرلیا
حملہ 3 اکتوبر کی صبح ڈرونز کے ذریعے کیا گیا
شہر میں آج زیادہ تر دھوپ رہنے کی توقع ہے ، جبکہ فی الحال شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں
انہوں نے 24 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ اگلی صرف 16 گیندوں میں سنچری تک پہنچ گئے