صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان کا کہنا تھا کہ وہ وقت آنے پر پرتگالی عوام کو قومی ٹیم چھوڑنے کی وجوہات سے آگاہ کروں گا
امریکا کی اسرائیل کے ساتھ شروع کیے گئے فوجی آپریشن کے بعد عراق میں سات امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگایا ہے جبکہ شہریوں سے خون کے نمونے حاصل کر کے لیبارٹری بھیجے گئے ہیں، ڈی ایچ او
تحقیق کے نتائج امریکن سوسائٹی فار ریڈی ایشن آنکولوجی کی سالانہ کانفرنس میں پیش کیے گئے
سربراہانِ مملکت کے دوروں کے لیے سیکیورٹی پروٹوکولز پر عمل ضروری ہے، 1973 کے بعد پاکستان کو اعزا مل رہا ہے، اعلامیہ
ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے اب 15اکتوبر تک گوشوارے جمع کرائے جاسکیں گے
بارانِ رحمت کو محفوظ کرنا صرف پانی کو بچانا نہیں، بلکہ مستقبل کے لیے ایک قیمتی وسیلہ محفوظ کرنا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
کارروائی کے دوران خیبر پولیس کا ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہوا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
پارلیمانی کمیٹی نے سابق وزرائے خارجہ سمیت 11 اہم شخصیات کو طلب کیا ہے
اداکارہ کا کہنا ہے کہ کسی فلم کی ناکامی کسی عورت کی شخصیت یا اس کی صلاحیتوں کا فیصلہ نہیں کر سکتی
ایک ریسرچ کے مطابق فون کی قیمت اور صارفین کی ممکنہ دلچسپی اس کی طلب میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے
ریسکیو حکام کے مطابق رواں برس صرف ٹینکرز کی ٹکرز سے اب تک 48 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے
بھارت نے 43.3 اوورز میں 2 وکٹ پر 406 رنز بناکر کامیابی سمیٹ لی
85 افراد نے 2014ء تا 2019ء کے اسٹیٹمنٹس میں بعد میں ترامیم کیں جن میں نقد، سونا،بانڈز، جائیدادیں، کاروبار ظاہر کیا
سہہ ماہی کیلئے ٹیکس وصولیاں 3053 ارب روپے کے مقررہ ہدف سے بھی25 ارب روپے زیادہ رہیں، ایف بی آر
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی جب اسی راستے پر جانے والی ایک دوسری پرواز کے ہائی جیک ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا
دونوں پائلٹوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی صورتحال سنگین ہونے پر طیارہ اغوا کیے جانے کا مخصوص کوڈ بھی جاری کیا گیا۔
50 گولڈ،77 سلور اور 73 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن پر فائز جاپان نے اپنے تمغوں کی ڈبل سینچری مکمل کر لی
لاہور کے مداح کو مخاطب کرتے ہوئے دلجیت نے ایک بار پھر محبت کا پیغام دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان پر گردشی قرضہ کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے پر زور، 1600 ارب تک محدود رکھنا ہدف ہے
کمیٹی نے متعلقہ افسران کے خلاف قواعد و قانون کے مطابق کارروائی اور انہیں موجودہ عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کی ہے
تصویر کے ذریعے دعویٰ کیا گیا کہ 72 سالہ اداکار دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں
اگر کل کا میچ بارش کی نذر ہوگیا تو پاکستان انٹرنیشنل رینکنگ کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا
21 اپریل کو ایم ٹی آنر 25 نامی ایندھن بردار جہاز کو بھی یرغمال بنایا گیا تھا جن میں زیادہ تر پاکستانی شامل ہیں
صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے انسانی ترقی، سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں بے مثال ترقی کی ہے، شہباز شریف
ملکی معیشت میں میکرو اکنامک استحکام کے ثمرات اور پیداواری شعبوں میں بحالی کے اثرات آنا شروع
فروری 2026 سے استدعا کی جا رہی ہے کہ اضافی چینی کو برآمد کیا جائے، اعلامیہ
بارش کے باعث ختم ہونے والے میچ میں ڈی ایل میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو 45 رنز سے فاتح قرار دیا گیا
کرن جوہر نے بتایا کہ انہوں نے بھاری دل کے ساتھ ’کافی ود کرن‘ کے اختتام کا فیصلہ کیا ہے
ربیکا خان کی سالگرہ کےلیے پانچ منزلہ شاندار کیک بنایا گیا تھا، واقعے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں
وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی جواب صدر مسعود پزشکیان کے سامنے کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا
جلد کو صاف رکھنے کے لیے خواتین مختلف بیوٹی پراڈکٹس اور پارلر ٹریٹمنٹس استعمال کرتی ہیں
گھبراہٹ کے بجائے فوری اور درست اقدامات کرنا ضروری ہے تاکہ ڈیوائس کو مزید نقصان سے بچایا جاسکے
واقعہ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ میں او جی ڈی سی ایل اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے میچ کے دوران پیش آیا
پاکستان کی زیر صدارت ایس سی او کونسل آف نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوا
وزیر صحت کی زیرِ صدارت پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کا اجلاس، ادویات پر 2D بار کوڈ کے نفاذ پر گفتگو
ان میں ایک خام تیل بردار جہاز، ایک مائع قدرتی گیس بردار جہاز اور ایک تیسرا بحری جہاز شامل تھا۔
زمین پر تصاویر موصول ہونے کے بعد دونوں پینوراما کو یکجا کرکے مریخ کا ایک منفرد منظر تیار کیا گیا
چیکنگ کے دوران 11 یونٹس سیل، ایک کے خلاف مقدمہ درج اور 12 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے
ایک پائلٹ نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی پائلٹ پر چاقو سے حملہ کیا اور بظاہر طیارے کو تباہ کرنے کی کوشش کی
اس حوالے سے وزیراعظم فیصلہ اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے بعد کریں گے
کالے نمک کو سینے کی جلن، تیزابیت، ریفلکس اور جسم میں سوزش جیسے مسائل میں بھی مفید قرار دیا جاتا ہے
ڈُوڈل پالوزا 2026 میں 296 پُوڈل مکس نسل کے کتے اپنے مالکان اور خاندانوں کے ہمراہ شریک ہوئے
یہ واضح بیان ہے کہ سعودی عرب کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، پاکستان کی فوجی صلاحیتیں سعودی عرب کو دستیاب ہوں گی، وزیردفاع
یہ جاننے کی کوشش کیوں نہیں کی جاتی کہ مرد جنسی تشدد کرتے ہی کیوں ہیں؟ عائشہ عمر
متعلقہ کمپنی نے مبینہ طور پر اروشی کی اجازت کے بغیر ان کی شناخت اور ذاتی مواد استعمال کیا
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں بابر اعظم اب تک تین اننگز میں مجموعی طور پر صرف 37 رنز بناسکے ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشیں معمول سے 92 فیصد کم رہیں