صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے 26 اگست تک تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی
کینٹ پولیس ملتان نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا تاہم عدالت نے ملزمان کی ضمانت منظور کرلی
PocDoc کے مطابق یہ ٹیسٹ این ایچ ایس کے اربوں پاؤنڈ خرچ ہونے سے بچائے گا
تاجر اور اجرتی قاتلوں کی ملاقات کالا علم کرنے والے بابا کے اڈے پر ہوئی جہاں ڈیڑھ لاکھ روپے میں قتل کا سودا ہوا
محکمہ مواصلات نے 15 سے22 اگست تک ہونے والے نقصانات کی رپورٹ میں بحالی پر آنے والے اخراجات کی تفصیل بھی بتائی ہے
خون کے دھبے صاف کرنے والا ملازم ارمغان کیخلاف گواہ بن گیا، پولیس
ملزمان میں فضل الہٰی، آصف خان، میناخان، ساجد مہمند، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور اٹھارہ سال سے کم عمر دو لڑکے شامل
مستقبل میں ڈیجیٹل اثاثوں کا رجحان بڑھے گا، ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے ریگولیشنز کو بہتر بنانا ہوگا، محمد اورنگزیب
بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مکیش امبانی کے بھائی کے گھر اور کمپنی کے دفاتر پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی، رپورٹ
ایف آئی اے بلوچستان نے دو ایجنٹس سمیت چار بنگلادیشی باشندوں کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی
اب بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر بات ہوگی اور تعلقات بھی اسی بنیاد پر قائم کیے جائیں گے، محسن نقوی
بل فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، سندھ حکومت کو وفاق کے اختیارات استعمال کرنے کی اجازت ہوگی
ارکان نے دوبارہ حلف لیا تو سینیٹ کے دونوں انتخابات کالعدم ہوجائیں گے اور 12 سینیٹرز کا انتخاب دوبارہ کرنا پڑے گا،ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب کو حکام نے نمائش سے متعلق بریفنگ دی
یہ دریافت ایک نوجوان دماغ کی صلاحیتوں کی واپسی کی امید دیتی ہے
اجلاس میں بورڈ آف گورنرز کے 78ویں اور 79ویں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔
قدرتی ماحول میں وقت گزارنے سے جسم کی اندرونی گھڑی (circadian rhythm) بہتر ہوتی ہے
تینوں عالمی ریکارڈز میکسیکو میں ٹیکو فیسٹیول میں بنائے گئے
دنیا کی سب سے طاقتور اور سرفہرست 10 مضبوط ترین کرنسیوں کی امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ کی بنیاد پر درجہ بندی کی ہے
وفاقی تحقیقاتی افسر نے یکم اگست کو پیش آنے والے اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثے کی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ تیار کی
چوکی میں پولیس اہلکار موجود نہیں تھے، طالبان نے آگ لگانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ویڈیو وائرل کردی
اس ایگزیبیشن میں چین کی دس تاریخی اور ثقافتی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں
ڈینگی وائرس سے متاثرہ 28 افراد ہسپتالوں میں منتقل کر دیے گئ
انجریز کے باعث باہر ہونے والے مارکو جینسن اور لیزاڈ ولیمز بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
ملزمان شہریوں کو عراق میں موجود سیف ہاؤسز میں رکھتے تھے، متاثرین کے گھر والوں کی بھیجی گئی رقومات کے شواہد بھی مل گئے
ملزمان کے قبضے سے 17 لاکھ روپے، موبائل فونز، حوالہ ہنڈی کے پیغامات اور دیگر شواہد برآمد ہوئے، ترجمان
تین دن میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو KMC ہیڈ آفس پر دھرنا دیں گے، احتجاجی ڈاکٹرز
آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کو اپنا اپوزیشن لیڈر نامزد کرنا ہوگا ، ذرائع
بریٹزکے نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 88 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
ہماری قوم کی دھوکا کھانے کی تاریخ بہت پرانی ہے اور ہم نے ماضی سے نہ سیکھنے کی باقاعدہ قسم کھا رکھی ہے
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو ویڈیوز میں جوئے کی ایپس کو پروموٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے
عمران خان نے جیل میں اچھا وقت گزارا، انہیں جیل میں 2 اے سی اور3 ٹائم پی سی ہوٹل سے کھانا منگوا کردینے پر اعتراض نہیں
حسن نواز 39 گیندوں پر 50 اور صائم ایوب 45 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
کیا صرف چادر اور چار دیواری تحریک انصاف کے لوگوں کی ہے، باقیوں کی نہیں؟، وزیراطلاعات پنجاب
شہری اب نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
آسٹریلوی ٹیم کو گزشتہ آٹھ ون ڈے میچز میں سے سات میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ماریہ بی کیخلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں انکوائری شروع
100 ٹن امدادی سامان میں آٹے کے تھیلے، تیار کھانا، کوکنگ آئل، جام اور ڈبہ بند فروٹ شامل ہیں
جب تک درخواست گزار گرفتاری نہیں دیتا، درخواست کی پذیرائی نہیں کی جاسکتی، لاہور ہائی کورٹ
’’ووٹر ادھیکار یاترا‘‘ میں عوامی ردعمل واضح کررہا ہے کہ عوام مودی کے مظالم اور نااہلی سے تنگ آچکے ہیں
دس سال گزرنے کے باوجود بھارت اب تک اپنا بحری لڑاکا طیارہ تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا
کورونا وباء کے دوران پی ایس ایل کو درپیش چیلنجز اور ان مقابلوں کا بھی خصوصی ذکر کیا جائے گا۔
ڈکی بھائی ان دنوں قانونی کارروائی اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
انٹرنشپ میں مختلف شہروں کے 6500 سے زائد طلبہ نے شرکت کی
سانپ اور کتوں کے کاٹنے کے 35 سے زائد واقعات پیش آ چکے ہیں
باڈی بلڈر اعجاز احمد کا تعلق خیبرپختونخوا پولیس سے ہے۔
نوٹس میں بانی پی ٹی ائی کےکیسوں کی سماعتوں پر نہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں سے جواب طلب کیا گیا
18 مئی کو بدین ماتلی میں ایک سماجی شخصیت کا قتل ہوا تھا جس میں را ملوث تھی،ایڈشینل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان
ملزم کو تھانہ سرور روڈ کے جناح ہاوس حملہ کیس میں نامزد کیا گیا ہے