صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امدادی اشیاء کی تقسیم کی نگرانی انجینئر مقام کو تفویض، متعلقہ وزراء کو کے پی، آزاد کشمیر اور جی بی جانے کی ہدایت
جارح مزاج بلے باز عبدالصمد نے کپتان عرفان خان کے ہمراہ 109 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔
وزیراعظم نے گیارہ ارب روپے رکھے ہیں، اس سے معاملات بہتر ہو جائیں گے، کمیٹی کو بریفنگ
انتخابات میں 55 جماعتیں رجسٹر ہیں، جن میں سے صرف نو جماعتیں ملک گیر مقابلے میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہیں
حادثے کا شکار جیپ چترال شہر آ رہی تھی کہ بلپھوک چڑھائی میں فنی خرابی کے باعث سینکڑوں فٹ نیچے کھائی جا گری
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لے کر ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی
پانی کی سطح 1 ہزار 751 فٹ تک پہنچنے پر اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا
ملزم ارسلان کیخلاف مقدمے کی سماعت سینٹرل جیل میں خصوصی عدالت کے روبرو ہوئی
بارشوں سے پوٹھوہار ریجن میں تباہی کا خدشہ ہے جیسا بونیر میں ہوا،دریاؤں کے قریب مکانات خالی کرالیے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
قانون میں اس تبدیلی کا مقصد کھیل میں عدل اور تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔
سال 2025 میں راولپنڈی کے اسپتالوں میں 42 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے
ہم روزانہ دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر سے متعلق کیا پیش رفت ہورہی ہے، مارکو روبیو
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آگئی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جاپان کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ کیا
جسٹس خالد اسحاق نے درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل عدالت کے روبرو پیش نہ ہوئے
ترک تعاون و ہم آہنگی ایجنسی (ٹیکا) نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ریلیف پروگرام کا آغاز کیا
کبھی فوگ اور کبھی گرمی کے نام پر اسکول بند، بچوں کو تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، جسٹس جواد الحسن
مالی سال 2024-25 میں دونوں ممالک کی تجارت 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی، تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیں
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران شہر میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے
ایمن جویریہ نامی خاتون نے اپنی نند عزہ بی بی کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کر رکھی تھی
یہ سفر ان ہزاروں بچوں کے لیے امید کا پیغام ہے جو چائلڈ لیبر جیسے مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں، پراجیکٹ لیڈر
نجی شعبے کو ملک کی قیادت کرنی ہے، حکومت کا کام محض سازگار کاروباری ماحول مہیا کرنا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان میں دو خطرات، بڑھتی آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کا سامنا کررہے ہیں ، محمد اورنگزیب
گرفتار ملزمان میں غیرملکی خاتون بھی شامل
جیوتی چندیکر نے کم عمری سے ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا
پہلی بار مجید بریگیڈ کے کسی عہدے دار کو حراست میں لیا گیا جو بظاہر پاکستان اسٹڈیز کا لیکچرار ہے، سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس
حادثے کا شکار ہونے والی کشتی گورنیو بازار جارہی تھی جس میں پچاس مسافر سوار تھے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارتِ مذہبی امور سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
جنریشن زی کے والدین ایک ایسی مشکل جنگ سے نبرد آزما ہیں جس کا تصور بھی محال ہے
ایوارڈز میں ملک بھر سے اشتہاری ایجنسیوں، برانڈز، مارکیٹنگ لیڈرز اور میڈیا ہاؤسز نے شرکت کی
رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد اب 21 ہوگئی
مینگورہ کے نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ بعض مقامات پر سڑکیں بھی ڈوب گئیں
اونچ نیچ آتی رہتی ہے، ٹیلنٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا، حکومت کا کام بہتر ماحول فراہم کرنا ہے، جاب فیئر ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر گفتگو
جب سیلاب آیا تو اسکول میں تقریبا 900 بچے موجود تھے، پرنسپل کے بروقت فیصلے نے 900 زندگیاں بچالیں، مقامی کونسلر
ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی جانب سے مسلسل اعلانات کیے جارہے ہیں
ملزمان ڈی آئی خان ہائی وے پر ایک ٹرک کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی
مودی حکومت کا ’’سدرشن چکر‘‘ کے نام سے نئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان خطے میں امن کےلیے سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے
مانو کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
پرو ہاکی لیگ کے لئے قومی ٹیم کا کوالیفائی کرنا اعزاز ہے، محسن نقوی
عمر ایوب پر اثاثہ جات میں غلط بیانی اور تفصیلات چھپانے کا الزام ہے
اگست سے اکتوبر تک پاکستان بھر میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے، مون سون شجر کاری مہم پر پیغام
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
ملک بھر میں مون سون کی شدت میں اضافہ، بالائی علاقوں اور کراچی سمیت کئی شہروں میں شدید بارشوں کا امکان
او جی ڈی سی ایل نے منصوبہ فروری 2024 میں گورنمنٹ کے مراعاتی پیکیج کی منظوری کے بعد شروع کیا تھا
ماڈل کی حادثے سے چار ماہ قبل شادی ہوئی تھی
گواہوں نے عدالت میں انکشاف کیا کہ انہوں نے آفاق احمد کیخلاف ایف آئی آر کا اندراج یا بیان نہیں دیا
178 افراد زخمی ہوئے، 28 خواتین اور 21 بچے شامل، 139 گھر مکمل منہدم، 281 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا
پاک فوج کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مشکل وقت میں ہماری مدد کی جب کوئی اور نہیں پہنچ سکا، مقامی افراد
ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشوں سے براڈبینڈ اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر ترقی کی راہ پر گامزن ہے
تقریب میں ٹیکساس اور امریکا کے دیگر علاقوں میں رہنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے قومی جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی