صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو خفیہ دورے پر گزشتہ روز متحدہ عرب امارات پہنچے تھے
بیٹی 4 دن سے بے ہوش تھی جس نے ہوش میں آنے پر بتایا 3 ملزمان نےاُسے زیادتی کا نشانہ بنایا ،والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
زمین پر بحفاظت اترنے کے بعد شہزادہ ہیری نے کہا کہ ایسا کوئی موقع نہیں جہاں وہ 102 سالہ سابق فوجی کو مایوس کرسکیں
ارشد ندیم کی چوتھی، پانچویں اور چھٹی کوشش بھی فاؤل ہوگئی جس کے باعث وہ میڈل حاصل کرنے کی دوڑ سے باہر ہوگئے
ایران کے بحری بیڑے کو امریکی فوج نے باہ کردیا ہے؛ سینٹکام
رجسٹریشن میں مسائل کی صورت میں ایف بی آر سے رابطہ کیا جائے، ترجمان ایف بی آر
26 اگست کو نیپال میں تباہ کن سیلاب میں 1400 سے زائد افراد ہلاک اور 6 ہزار سے زائد لاپتا ہوگئے تھے
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور افغانی کرنسی بھی برآمد ہوئی، سیکیورٹی ذرائع
بچوں پر مسلسل چیخنا، ان کی تضحیک کرنا یا زبانی دھمکیاں دینا ان کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے
کھانے سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا سبب بننے والے بیکٹیریا سنک کی سطح پر موجود رہ سکتے ہیں
ایشیائی ترقیاتی بینک سے لیا جانیوالا نیا پروگرام یکم نومبر2026 سے شروع ہو گا جو نومبر 2029 میں مکمل ہوگا، ذرائع
برطانیہ کے ایک اہم فوجی فضائی اڈّے ’’آر اے ایف فیئر فولڈ‘‘ امریکی فوج بھی استعمال کرتی ہے
جب تک کوئی فنکار ہانیہ عامر، وہاج علی، صبا قمر جیسا مقام حاصل نہ کرلے، اسے اپنے معاوضے کےلیے انتظار کرنا پڑتا ہے
فائنل میں مریم کریم نے 54.31 سیکنڈز میں ریس مکمل کی جو ایشین گیمز کا نیا ریکارڈ ہے
واقعے میں پستول استعمال ہوئی تھی اور اداکار کی ٹانگ بھی ٹوٹ گئی تھی
سلمان خان نے واضح الفاظ میں کہا کہ ایسے افراد کو سلاخوں کے پیچھے بھیجا جانا چاہیے
کپاس کی مقامی پیداوار میں 4.9 ملین بیلز کی کمی تشویشناک ہے، سفید سونے کی معیشت کو تباہ ہوگئی، میاں زاہد حسین
صوبے میں کرپشن اور گوننس کے مسائل ہیں، جنازے اٹھ رہے ہیں ایسے میں لانگ مارچ چھوڑ کر امن و امان پر توجہ دیں، گفتگو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ جمع کرانے کا وقت دے دیا
تاریخ کے مطابق 52 قبل مسیح میں گالک قبیلے پاریسی نے رومی فوج سے بچنے کے لیے اپنے قلعہ بند شہر کو خود آگ لگا دی تھی
ذرائع کے مطابق خاتون روزانہ مختلف کیفے ایز جاتی تھیں اور اکثر جوہر ٹاؤن اور ڈیفنس کے کیفے ایز میں نظر آتی تھیں
ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں 2 موٹرسائیکلوں پر سوار3 مشتبہ افراد دکانوں کے باہر رکتا دیکھا جا سکتا ہے
خیبر پختونخوا کے عوام کو ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کے تجربات کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
بعض مریض انجیو پلاسٹی کے چند ہفتوں بعد ہی ادویات چھوڑ دیتے ہیں
فلائٹ کی غلط لوکیشن ظاہر ہونے کی وجہ تکنیکی اور جی پی ایس معلومات کی خرابی بتائی گئی ہے۔
کمیشن کی تشکیل کی منظوری ایک روز میں لی گئی تھی، اسی طرح توسیع کی منظوری بھی دی جا سکتی تھی، وکیل اہلخانہ
وزیراعظم کے مقرر کردہ 25 ارب ڈالر کے برآمدی ہدف پر سنجیدگی سے گامزن ہیں، شزہ فاطمہ خواجہ
موسمِ خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی رات اور صبح کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے
اسمگلنگ، منشیات، دہشت گردی اور دانستہ بدانتظامی میں اضافہ
بادیان کو روایتی طور پر گیس، بدہضمی، متلی اور پیٹ کی بے آرامی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
زیر حراست شخص نے ڈینگی ورکرز کو حراساں کیا
متاثرہ لڑکی کے کندھے پر دباؤ اور گھٹنے پر زخم کے نشانات پائے گئے، میڈیکل رپورٹ
آؤٹ، ناٹ آؤٹ اور پھر چند منٹ کے غور و خوض کے بعد فیصلہ دوبارہ آؤٹ میں تبدیل ہوا
گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پاکستان نے ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں 29 درجے بہتری کیساتھ کامیابی حاصل کی۔
ایران نے آبنائے کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کو اپنی شرائط اور امریکی فوجی دباؤ میں کمی سے مشروط کیا ہے
گورنر راج کی صورت میں گورنر فیصل کریم کنڈی ہی اسے لیڈ کریں گے، وہ ایک نفیس آدمی ہیں، وفاقی وزیر
صوبے میں اس وقت 40 پرائمری اسٹروک سینٹر مکمل طور پر فعال ہیں
ٹیم وفاقی اداروں کو سائبر حملوں سے تحفظ کی خدمات بھی فراہم کرے گی
250 سے 300 مشتعل مظاہرین جن میں سے چند مسلح تھے فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوئے
میرے علم میں نہیں کہ اس وقت بیک چینل پر کوئی کام کر رہا ہے یا نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف نے 34ویں، 44ویں اور 59ویں منٹ میں گولز کرکے شاندار ہیٹ ٹرک کی
ایرانی سفیر کے مطابق ٹرمپ کی دھمکیاں اس لیے زیادہ تشویشناک ہیں کیونکہ یہ الفاظ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے کہے گئے
یہ اقدامات غزہ میں جاری جنگ اور اسرائیل کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازع کے تناظر میں سامنے آئے
سیاست کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں، پی ٹی آئی تمام حدود پار کرچکی ہے، عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
ایسا عمل مدرسہ میں کرنا تو زیادہ سنگین ہے، جسٹس نعیم اختر افغان کے ریمارکس
ٹرمپ نے ایک روز قبل ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو سات روز کے اندر دوبارہ کھولنے سے متعلق پیشکش بھی مسترد کردی تھی
خاتون کی لاش گڑھے میں دفن کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی تلاش جاری ہے، پولیس ذرائع
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 128 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی