صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سعودی اتحاد کے مطابق الحدیدہ بندرگاہ کو نشانہ نہیں بنایا، تمام بندرگاہیں جہاز رانی کے لیے معمول کے مطابق کھلی ہیں
آج امیر العظیم ہم میں نہیں ہیں۔ لیکن یہ لکھنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کہ وہ دل کے امیر اور کردار کے ایک عظیم انسان تھے۔
بھارت کے خلاف آخری لیگ میچ میں پاکستان نے 5 کے بجائے 6کھلاڑی کھلا دیے
؎ اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں
پاسداران انقلاب نے کہا کہ شہری ان عمارتوں سے دو رہیں جنہیں امریکی فوجی خفیہ رہائش گاہ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ کہنا کہ بلوچستان پاکستان کا فخر ہے اور صوبے میں پائیدار امن ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا
پورا ہفتہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد منافع لینے کے رجحان کی وجہ سے قیمت نیچے آگئی ہے، تجزیہ کار
اس اقدام سے جانوروں کو غیر ضروری نقل و حمل، ذہنی دباؤ اور علاج میں تاخیر سے بچانے میں مدد ملے گی
متاثرہ ریاستوں کی تعداد بڑھ کر نو ہو گئی
ملزم نے ڈالمیا میں اے این پی کے کارکن کو چند گھنٹے قبل قتل کیا، چھاپے کے دوران جوابی فائرنگ میں مارا گیا، پولیس
انگلش فٹبالر نے یہ تبصرہ دی ہنڈرڈ کی ٹیم برمنگھم فینکس کی پوسٹ کی گئی ویڈیو پر کیا
Su-57 روسی فضائیہ کا جدید ترین ملٹی رول اسٹیلتھ جنگی طیارہ سمجھا جاتا ہے
مینار پاکستان پر اجازت نہ ملنے پر پیپلزپارٹی کا گورنر ہاؤس پنجاب میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان
وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت کا اطلاق 25 جولائی کے لیے ہوگا
سونی نے ابھی ایف ایکس 5 کی قیمت اور مختلف مارکیٹس میں دستیابی کی تفصیلات کا اعلان نہیں کیا
کے ایم سی کے تحت لی مارکیٹ کی بحالی کیلیے کی جانے والی کھدائی کے دوران مورتیاں برآمد ہوئی ہیں
سی سی پی او نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور زخمی اہلکاروں کی خیریت دریافت کی
حملے میں پاکستان کسٹمز کے اے ایس آئی ساجد الاسلام اور کانسٹیبل جواد احمد شہید، حملہ آوروں نے گاڑی بھی نذر آتش کردی
ہم نے امریکی فوجیوں کے لیے جہنم کے مفت اور براہِ راست ٹکٹ تیار کر رکھے ہیں، ایرانی کمانڈر
82، 82 منزلہ دو ٹاورز 6 ایکڑ رقبے پر ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیے جائیں گے
کمپنی کے مطابق یہ مفت فیچر مرحلہ وار مختلف ممالک میں متعارف کرایا جا رہا ہے
وائرل اسکرین شاٹ شاہ رخ خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری نہیں کیا گیا
ماہرین آثارِ قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ سے وابستہ شخصیات نے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
20 سالہ سروج، 19 سالہ بہن ساوتری رانی اور کزن 18 سالہ سنتوش نے 20 سالہ وکاس سے شادی کرلی
جسٹس بابر ستار کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ ٹرانسفر کیا گیا تھا
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو ان دنوں جنوبی کیلیفورنیا میں واقع گلوکارہ کی رہائش گاہ پر زیادہ وقت ایک ساتھ گزار رہے ہیں
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقتول اور ملزم بات چیت کر رہے ہیں اس دوران ملزم اسلحہ نکال کر فائرنگ کر دیتا ہے
مضافاتی علاقوں میں تیز جبکہ دیگر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوئی ہے، 200 فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقے بجلی سے محروم
جب مزاج دین کے مطابق ہوجائیں گے تو اجتماعی سطح پر یہ ایک تحریک کی صورت میں نمودار ہوگا
پانچ اگست کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا جس میں آئندہ لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا، وزیراعلیٰ کے پی
ہم چاہتے ہیں کہ اس بار تحریک زور پکڑے، جلسہ خیبرپختونخوا میں نہیں پنجاب میں ہوناچاہیے تاکہ حکومت پر دباؤ آئے،ناراض رکن
منظور کردہ سالانہ اسپورٹس کیلنڈر کے تحت 19ویں سندھ گیمز نومبر میں سکھر میں ہوں گے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش سے پیٹرول قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا
بجٹ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی معاونت کے لیے 2 ارب روپے کا ایچ آئی وی انڈومنٹ فنڈ بھی مختص
برسات کے کا موسم میں نمی، جراثیم اور مختلف انفیکشنز کے باعث متعدد موسمی بیماریاں جنم لیتی ہیں
ملک بھر میں اب تک خناق کے 308 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 30 سندھ سے ہوئے جبکہ 13 بچے انتقال کرچکے ہیں
صحت مند طرزِ زندگی اپنانے سے زندگی میں 20 سال سے زائد کا اضافہ ممکن ہو سکتا ہے
رواں سال پاکستان میں دو ہزار سے زائد دہشت گردی کے حملوں میں 560 سے زائد بے گناہ پاکستانی شہید ہوئے، نائب وزیراعظم
پولیس نے ضلع انتظامیہ کو منفی رپورٹ جمع کرادی، جلسے کے لیے پہنچی کرسیاں، جنریٹر اور ڈیکوریشن کے ٹرک گیٹ پر روک دیے
افضل خان نے سیچیلیس کے جوانی بوسین کو 0-5 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا
نیتن یاہو اپنے دورے کے دوران امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی آخری رسومات میں بھی شرکت کریں گے
اب تک ایران سے متعلق پابندیوں کی فہرست میں 269 افراد اور 53 ادارے یا تنظیمیں شامل کیے جا چکے ہیں
اپنی جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا روزمرہ کی دیگر ذمے داریوں کو نبھانا
پورے میچ کے دوران اسپین کا مکمل غلبہ رہا: لیچنڈ فٹبالر
اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں غیر قانونی قبضوں کی کوشش کی
آزاد کشمیر کے لیے میری حکومت کے بعد کسی بھی حکومت نے کچھ نہیں کیا اور موٹروے کا منصوبہ پورا نہیں کیا، قائد مسلم لیگ ن
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ لاکر کھولنے کےلیے کون سے تین نمبر درست پوزیشن کے ساتھ دیئے جائیں گے؟
حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، عمارت منہدم ہونے سے شہادتیں ہوئیں
سعودی عرب کی ناکہ بندی یمن کے محاصرے اور ایسے منصفانہ حل کو قبول نہ کرنے کے ردعمل میں کی گئی، حوثی