صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اب تک ایران سے متعلق پابندیوں کی فہرست میں 269 افراد اور 53 ادارے یا تنظیمیں شامل کیے جا چکے ہیں
اپنی جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا روزمرہ کی دیگر ذمے داریوں کو نبھانا
پورے میچ کے دوران اسپین کا مکمل غلبہ رہا: لیچنڈ فٹبالر
اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں غیر قانونی قبضوں کی کوشش کی
آزاد کشمیر کے لیے میری حکومت کے بعد کسی بھی حکومت نے کچھ نہیں کیا اور موٹروے کا منصوبہ پورا نہیں کیا، قائد مسلم لیگ ن
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ لاکر کھولنے کےلیے کون سے تین نمبر درست پوزیشن کے ساتھ دیئے جائیں گے؟
حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، عمارت منہدم ہونے سے شہادتیں ہوئیں
سعودی عرب کی ناکہ بندی یمن کے محاصرے اور ایسے منصفانہ حل کو قبول نہ کرنے کے ردعمل میں کی گئی، حوثی
ایکسپریس نیوز نے لاہور کے مختلف پمپ مالکان سے بات کی تو معلوم ہوا کہ پیٹرول کی یومیہ کھپت کم ہوگئی ہے
گندم کی مارکیٹ میں قیمتیں مسلسل بڑھتی رہیں لیکن متعلقہ اداروں نے بروقت کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی، مشیر خزانہ کے پی
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے ادویات کی قیمتوں کا آٹھواں اجلاس ہوا
صوبوں کی ضرورت پوری کرنے کے لیے فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی، رانا تنویر حسین
فلسطینی اور لبنانی حکام نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے اہم پیش رفت قرار دیا
وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر دریاوں ڈیمز اور بیراجز کی مسلسل نگرانی کا عمل بھی جاری ہے
صرف پٹرول مہنگا نہیں ہوتا بلکہ روزمرہ عام استعمال کی اشیاء بھی اب روزانہ کی بنیاد پر مہنگی ہونے لگی ہے
فیفا کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ میں نئی عالمی چیمپئن اسپین کے سب سے زیادہ تین کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے
ادارے حساس ٹیکنالوجی کی غیر مجاز منتقلی کے خطرات سے متعلق تشویش کا باعث ہیں، پینٹاگون
آندھی، تیز ہواوٴں اور آسمانی بجلی سے کمزور ڈھانچوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات
بھارت دہشت گردوں کو وسائل مہیا کررہا ہے، افغان حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے روکے
مسافر کے پاسپورٹ پر مشتبہ جعلی مہریں پائی گئیں، ترجمان ایف آئی اے
یہ معاملہ میرے دائرۂ اختیار سے باہر ہے اور اس حوالے سے فیصلہ بورڈ حکام کریں گے، سیمی
محمد اسلم کو فوری طور پر آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم
امریکی حکومت نے نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ یا ایران کے مؤقف پر باضابطہ ردعمل جاری نہیں کیا
موٹر سائیکل سوار اوباش نوجوان چلتی بائیک پر خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے ہوئے فرار ہو جاتا ہے
پولیس کے مطابق تفتیش مکمل ہونے کے بعد منیب بٹ کو چالان میں بے گناہ قرار دیا گیا ہے۔
سی سیکشن کی وجہ سے سندھ میں شرحِ اموات بڑھ رہی ہے، ہم اس پر کام کر رہے ہیں اور بہت جلد اس کے نتائج نظر آئیں گے
ایرانی حکام کے مطابق زیادہ تر جانی نقصان جنوبی اور جنوب مغربی صوبوں میں ریکارڈ کیا گیا ہے
چار فائر ٹینڈرز نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد فوم کی مدد سے آگ پر قابو پالیا
ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور متاثرین کو فوری معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
قائداعظم ٹرافی کو بھی پہلی بار گولڈ اور سلور ڈویژن میں تقسیم کردیا گیا ہے
سی اے اے نے سائوتھ ایئر کی سی ای او نشاط فاطمہ کو مراسلہ جاری کردیا
بحرین کی حکومت یا امریکی حکام کی جانب سے ایران کے اس دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
ویٹر اور پولیس اہلکار کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے سے صورتحال کشیدہ ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کی کمی سے 4ہزار 050ڈالر کی سطح پر آگئی
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی پیش رفت اور کثیر الجہتی فورمز میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا
جنریشن زیڈ میمز، انسٹاگرام ریلز اور وائرل ٹرینڈز کے ذریعے اپنے مطالبات حکومت اور دنیا تک پہنچا رہی ہے۔
جے ڈی وینس کے دفتر کی جانب سے اس رپورٹ پر کوئی تفصیلی ردعمل سامنے نہیں آیا
تیل و گیس پیدا کرنے والے صوبوں کو ان کا آئینی حق نہ دینا سنگین خلاف ورزی ہے، سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی میں بریفنگ
مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا، ترجمان پی ڈی ایم اے
یہ پیشگوئی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب میسی نے 39 برس کی عمر میں ارجنٹائن کو مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچایا۔
ایچ آئی وی کی بروقت تشخیص کیلئےاسکریننگ کا عمل مزید تیز کردیا گیا ہے، ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو
چار دیگر زخمی ہیں جن میں سے تین کی حالت نازک ہے
ایرانی حکام کے مطابق حملے کے نتیجے میں فوجی تنصیب میں موجود کچھ آلات کو نقصان پہنچا
اتنے وقت کیسے آپ رکھ سکتے ہیں، کس قانون کے تحت ابھی تک رکھا ہوا ہے، عدالت کا ایف آئی اے افسر سے مکالمہ
امریکی صدر کی مداخلت کے بعد فیفا نے بالوگن کی ایک میچ کی پابندی 12 ماہ کے لیے معطل کردی تھی
ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس بلائے بغیر نئی براہِ راست بھرتیوں کا اشتہار جاری کرنا غیر قانونی ہے، درخواست گزار
ایس آئی یو ویسٹ نے ڈاکٹر آکاش کے قاتلوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا
تنظیم کے پلیٹ فارم پر ہونے والی یہ ملاقاتیں خطے میں سفارتی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہیں
ٹیکس ریٹرن میں فراہم کی جانے والی تمام معلومات درست اور حقیقت پر مبنی ہونا ضروری ہیں، ترجمان
وفاقی آئینی عدالت میں اسلام قبول کرکے شادی کرنے والی ماریہ شہباز نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی